Adnan Akmal News & Updates

Adnan Akmal is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Adnan Akmal news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

عدنان اکمل کی خبریں

کامران اکمل اور عمر اکمل کے والد ہسپتال منتقل، عوام سے دعاؤں کی درخواست

پیر 27 جون 2022 14:34

کامران اکمل اور عمر اکمل کے والد ہسپتال منتقل، عوام سے دعاؤں کی درخواست

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر کامران اکمل ،عدنان اکمل اور عمر اکمل کے والد کی طبیعت ناساز ہے جس پر معروف کرکٹر نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ... مزید

کورونا کا کرکٹ پر حملہ ، قائداعظم ٹرافی کے 6 کھلاڑی اور کوچز کے ٹیسٹ ..

جمعہ 20 نومبر 2020 15:02

کورونا کا کرکٹ پر حملہ ، قائداعظم ٹرافی کے 6 کھلاڑی اور کوچز کے ٹیسٹ مثبت آگئے

کورونا کی دوسری لہر نے کرکٹرز کو بھی اپنی لپیٹ لے لیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے باعث قائد اعظم ٹرافی میں آنیوالے 11 دن کے وقفے میں مختلف ایسوسی ایشن کی ٹیموں سے وابستہ 6 کھلاڑیوں اور کوچز ... مزید

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے عدنان اکمل کو ٹیم میں واپس شامل کیے ..

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 23:12

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے عدنان اکمل کو ٹیم میں واپس شامل کیے جانے کا امکان

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے عدنان اکمل کو ٹیم میں واپس شامل کیے جانے کا امکان، وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی وجہ سے کئی برس قبل ٹیم سے باہر کر دیے گئے تھے، اب سرفراز کی چھٹی کے بعد انہیں دوبارہ ... مزید

کامران اکمل،عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں

جمعہ 14 دسمبر 2018 12:36

کامران اکمل،عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں

قومی ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل،عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق تینوں کھلاڑیوں کی والد کافی عرصے سے بیمار تھیں اور آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جاملی ہیں ... مزید

قائد اعظم ٹرافی ، مصباح الحق کی ٹیم محض35رنز پر ڈھیر

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 14:49

قائد اعظم ٹرافی ، مصباح الحق کی ٹیم محض35رنز پر ڈھیر

اس بات سے سب بخوبی طور پر آگاہ ہیں کہ پاکستان میں ڈومیسٹک پچز اس لیول کی نہیں ہیں جو کرکٹ کھیلنے والے دیگر ممالک کے فرسٹ کلاس سٹرکچر میں دیکھنے کو ملتی ہیں تاہم جمعے کو اقبال سٹیڈ یم ،فیصل آباد میں ... مزید

یوم دفاع پر قومی کرکٹرز کابھی شہداءکو خراج عقیدت

جمعرات 6 ستمبر 2018 13:38

یوم دفاع پر قومی کرکٹرز کابھی شہداءکو خراج عقیدت

آج پوری قوم یوم دفاع و شہداءبھرپور جوش و جذبے سے منارہی ہے۔6 ستمبر 1965 ءکا دن پاکستان کی جنگی تاریخ کا روشن باب ہے جب پاک فوج نے اپنے سے 3 گنا بڑی بھارتی فوج کو شرمناک شکست سے دوچار کیا۔ اس وقت سے لے کر ... مزید

ٹیسٹ کرکٹر عدنان اکمل کا گردے کا آپریشن کامیاب، پرستاروں سے دعاوں ..

جمعرات 2 اگست 2018 22:50

ٹیسٹ کرکٹر عدنان اکمل کا گردے کا آپریشن کامیاب، پرستاروں سے دعاوں کی اپیل

کامران اکمل اور عمر اکمل کے چھوٹے بھائی ٹیسٹ کرکٹر عدنان اکمل کا گردے کی پتھری نکالنے کے سلسلہ میں کیا گیا آپریشن کامیاب ہوگیا ،عدنان اکمل پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میچز میں 3 نصف سنچریز کی مدد سے ... مزید

اکمل برادران کی والدہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل

جمعہ 15 اپریل 2016 20:54

اکمل برادران کی والدہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل

اکمل برادران کی والدہ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز کامران اکمل اور عمر اکمل کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ... مزید