Azhar Ali News & Updates

اظہر علی کی خبریں

Azhar Ali is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Azhar Ali news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

اظہر علی نے کاؤنٹی کرکٹ میں پہلی ڈبل سنچری سکور کرلی

ہفتہ 21 مئی 2022 11:57

اظہر علی نے کاؤنٹی کرکٹ میں پہلی ڈبل سنچری سکور کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بلے باز اظہر علی نے رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری سکور کردی۔ اظہر علی اپنی شاندار پرفارمنس کی بدولت رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری بنانے والے دوسرے ... مزید

کاؤنٹی کرکٹ، اظہر علی کی کارکردگی میں زوال کا سلسلہ جاری

جمعرات 5 مئی 2022 14:17

کاؤنٹی کرکٹ، اظہر علی کی کارکردگی میں زوال کا سلسلہ جاری

انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں اظہر علی کے بیٹ نے دھوکا دے دیا، ووسٹرشائر کیلیے 3 چیمپئن شپ میچز میں پاکستانی بیٹر کے 34 رنز بیٹنگ میں زوال کی نشاندہی کرنے لگے ، ابھی تک وہ 20 رنز سے آگے نہیں بڑھ سکے ہیں۔ پاکستانی ... مزید

7 پاکستانی کرکٹرز کو انگلش کاؤنٹی کھیلنے کیلئے این او سی جاری

منگل 5 اپریل 2022 14:30

7 پاکستانی کرکٹرز کو انگلش کاؤنٹی کھیلنے کیلئے این او سی جاری

سات کرکٹرز کو پی سی بی نے انگلش سیزن میں مختلف کائونٹیز کی نمائندگی کرنے کیلئے این او سی جاری کردی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی مڈل سیکس، محمد رضوان سسیکس اور حسن علی لنکا شائر ، نسیم شاہ اور ظفر گوہر گلاسٹر ... مزید

لاہور ٹیسٹ، اظہر علی کے آوٹ کے متنازع فیصلے نے امپائرنگ کے میعار پر ..

جمعہ 25 مارچ 2022 13:05

لاہور ٹیسٹ، اظہر علی کے آوٹ کے متنازع فیصلے نے امپائرنگ کے میعار پر سوالات اٹھا دیئے

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کی طرف سے دیے گئے 351 رنز کے ہدف کا تعاقب کر رہی ہے اور پانچویں دن کھیل کے شروعات کے بعد قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق 27 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ 46ویں اوور میں اظہر علی نے نیتھن لیون ... مزید

لاہور ٹیسٹ، اظہر علی نے وہ اعزاز حاصل کرلیا جو سر ڈان بریڈ مین کے پاس ..

بدھ 23 مارچ 2022 16:27

لاہور ٹیسٹ، اظہر علی نے وہ اعزاز حاصل کرلیا جو سر ڈان بریڈ مین کے پاس بھی نہیں

قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلے جارہے آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور فیصلہ کُن میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹر اظہر علی نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا ۔ اظہر علی نے 94 ٹیسٹ میچز میں 7 ہزار رنز مکمل کرلیے، ... مزید

ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اظہر علی کا خواب 12سال بعد پورا ہوگیا

پیر 21 مارچ 2022 14:31

ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اظہر علی کا خواب 12سال بعد پورا ہوگیا

93 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اظہر علی کا خواب 12سال بعد پورا ہوگیا۔اظہر علی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہیں۔پی سی بی کے مطابق شایداظہر علی وہ واحد ... مزید

نئی ٹیسٹ رینکنگ، اظہر علی کی ٹاپ 15 بلے بازوں کی فہرست میں واپسی، بابراعظم ..

بدھ 9 مارچ 2022 13:49

نئی ٹیسٹ رینکنگ، اظہر علی کی ٹاپ 15 بلے بازوں کی فہرست میں واپسی، بابراعظم کی 9ویں پوزیشن برقرار

میزبان پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں بلے بازوں کی موجیں رہیں اور امام الحق نے دونوں اننگز میں سنچری بنا کر 477 پوائنٹس کے ساتھ کیریئر کے بہترین 63ویں نمبر پر جانے کا جشن منایا۔ اظہر ... مزید

پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے پہلی اننگز 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر ڈکلیئر کردی،آسٹریلیا ..

ہفتہ 5 مارچ 2022 16:33

پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے پہلی اننگز 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر ڈکلیئر کردی،آسٹریلیا کے بغیر وکٹ کے 5 رنز

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 4 وکٹ کے نقصان پر 476 رنز بنا کر ڈکلیئر کردی جس کے بعد خراب روشنی کے باعث کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے بغیر وکٹ کھوئے 5 رنز بنالیے ۔ پاکستان نے ... مزید

راولپنڈی ٹیسٹ، پریکٹس سیشن میں اظہرعلی زخمی

منگل 1 مارچ 2022 17:42

راولپنڈی ٹیسٹ، پریکٹس سیشن میں اظہرعلی زخمی

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں گیند لگنے سے اظہر علی زخمی ہوگئے۔ منگل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری تھا۔ اس دوران بیٹنگ کرتےہوئے فاسٹ ... مزید

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن، 6 اوورز بعد بارش کی نذر ہوگیا ، اظہر نے نصف سنچری ..

اتوار 5 دسمبر 2021 14:40

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن، 6 اوورز بعد بارش کی نذر ہوگیا ، اظہر نے نصف سنچری مکمل کرلی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوئے ڈھاکا ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تاہم 6 اعشاریہ 2 اوورز کے بعد ہی دوبارہ بارش کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا جو شروع نہ ہوسکا،لنچ ... مزید