Azhar Mahmood Sagar News & Updates

Azhar Mahmood Sagar is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Azhar Mahmood Sagar news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

اظہر محمود کی خبریں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں : ..

بدھ 17 اپریل 2024 10:54

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں : اظہر محمود

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا ... مزید

اظہر محمود قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

پیر 8 اپریل 2024 10:51

اظہر محمود قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز کا فیصلہ کیا ہوا ہے جس کے لیے اشتہار ... مزید

پی ایس ایل میچز کے دوران کوچ اور کپتان کا مائیک پر رابطہ ہونا چاہیئے ..

جمعرات 7 مارچ 2024 11:37

پی ایس ایل میچز کے دوران کوچ اور کپتان کا مائیک پر رابطہ ہونا چاہیئے : اظہر محمود

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کوچ اظہر محمود کا خیال ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران کوچ اور کپتان کے درمیان مائیک پر رابطہ ہونا چاہیے۔ اظہر محمود نے یہ خیالات اس وقت شیئر کیے جب انہیں محسوس ... مزید

اظہر محمود کی اعظم خان کو بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کیلئے فٹنس پر ..

پیر 10 اپریل 2023 14:05

اظہر محمود کی اعظم خان کو بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کیلئے فٹنس پر کام کرنے کی ترغیب

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ اور پاکستان کے سابق کرکٹر اظہر محمود نے اعظم خان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے مزید مستقل مزاج کھلاڑی بننے کے لیے اپنی فٹنس اور چستی کو بہتر ... مزید

دورہ افغانستان اور نیوزی لینڈ کیلئے کوچنگ کا معاملہ، اظہر محمود نے ..

اتوار 9 اپریل 2023 15:52

دورہ افغانستان اور نیوزی لینڈ کیلئے کوچنگ کا معاملہ، اظہر محمود نے پی سی بی کا جھوٹ بے نقاب کردیا

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ دورہ افغانستان اور نیوزی لینڈ کے لیے مجھے ہیڈ کوچ بنانا چاہتا تھا، میں نے حامی بھی بھری لیکن پھر پی سی بی نے اچانک دوسرے ... مزید

مصباح الحق کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے پر غور

بدھ 19 جنوری 2022 15:09

مصباح الحق کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے پر غور

پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا اگلا کوچ بنانے پر غور جاری ہے۔ 47 سالہ سابق قومی کپتان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ... مزید

اظہر محمود اسلام آباد یونائیٹڈ‌ کے ہیڈ کوچ مقرر

جمعہ 3 دسمبر 2021 11:23

اظہر محمود اسلام آباد یونائیٹڈ‌ کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے بطور ہیڈ کوچ پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ... مزید

اظہر محمود کے والد انتقال کرگئے

پیر 27 ستمبر 2021 12:59

اظہر محمود کے والد انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کے والد انتقال کرگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے 46 سالہ سابق آل راؤنڈر اور بولنگ کوچ اظہر محمود نے والد کے انتقال کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام ... مزید

پیٹر مورس ، اظہر محمود قومی ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ میں شامل

منگل 7 ستمبر 2021 14:05

پیٹر مورس ، اظہر محمود قومی ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ میں شامل

مصباح الحق کے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد انگلینڈ کے سابق کرکٹر پیٹر مورس مبینہ طور پر ان کی جگہ کوچنگ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 مرتبہ کے سابق برطانوی ہیڈ ... مزید

شاہنواز دہانی ابھی مکمل بائولر نہیں بنا: اظہر محمود

بدھ 30 جون 2021 16:58

شاہنواز دہانی ابھی مکمل بائولر نہیں بنا: اظہر محمود

ملتان سلطانز کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے انکشاف کیا کہ نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دہانی ابھی تک مکمل باؤلر نہیں ہیں لیکن ان کے سامنے ان کا بہت اچھا مستقبل ہے۔ 46 سالہ اظہر محمود اس بات پر یقین رکھتے ہیں ... مزید

مزید دیکھئے - Load More