EC Joyce

September 22nd 1978

EC Joyce is famous Cricket player from Ireland. He was born on 22 September 1978. He has played 1 test matches and scored 47 runs with the avg of 23.5 and strike rate of 46.07 . He has played 78 ODIs and scored 2622 runs with the avg of 38 and strike rate of 72.23 including 6 centuries and 15 half centuries and remains not out 8 times. He has played 18 T20 Internationals and scored 405 runs with the avg of 33.75 and strike rate of 93.96 including 1 half centuries and remains not out 3 times. He has played 255 First-Class cricket matches and scored 18461 runs with the avg of 47.95 and strike rate of 0 including 47 centuries and 92 half centuries and remains not out 34 times. He has played 311 List A cricket matches and scored 10267 runs with the avg of 38.89 and strike rate of 0 including 18 centuries and 58 half centuries and remains not out 32 times. He has played 91 Twenty20 matches and scored 1453 runs with the avg of 20.18 and strike rate of 96.35 including 2 half centuries and remains not out 13 times. In 91 Twenty20 matches he has Bowled 6 balls and picked up 0 wickets by giving 12 scroes with economy of 12 and strike rate of 0 . Read latest news about EC Joyce, his photo album, videos and other important information at this page.

ایڈ جوائس

EC Joyce
ایڈ جوائس دنیا کے ان چند کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے دو مختلف ورلڈ کپس میں دو مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ۔ 2006ء میں انکی شاندا ر کاکر دگی کی بدولت آئر لینڈ نے ورلڈ کپ 2007ء کے لیے کوالیفائی کیا تاہم انہوں نے آئر لینڈ کو چھوڑ کر انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے کو ترجیح دی ۔ انگلینڈ کی جانب سے کھیلے گئے 17میچز میں و ہ محض.70 27کی اوسط سے 471رنزبنا سکے جس کے باعث انہیں انگلینڈ میں اپنا مستقبل غیر یقینی دیکھ آئر لینڈ واپس لوٹنا پڑا ۔ انہوں نے آئر لینڈ کی جانب سے 4سال مسلسل نہ کھیلنے کے باوجود آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2011ء میں آبائی ملک کی نمائندگی کرنیکی خصوصی اجازت دی ۔ انہوں نے آئی سی سی کو بتایا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے خواہش مند تھے اور اسی لیے انہوں نے آئر لینڈ کو چھوڑ کر انگلینڈ کیلئے کھیلنے کو تر جیح دی تاہم جب ایک مرتبہ ان پر واضح ہوگیا کہ وہ انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے تو انہوں نے فوری طور پر اپنے مادر وطن کی جانب سے کھیلنے کو ترجیح دی تاہم اگر آئر لینڈ کو ٹیسٹ سٹیٹس مل جاتا ہے تو وہ بہت خوشی سے اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 1 2 0 47 43 23.5 102 46.07 0 0 6 0 1 0
ایک روزہ بین الاقوامی 78 77 8 2622 160 38 3630 72.23 6 15 255 25 27 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 18 15 3 405 78 33.75 431 93.96 0 1 30 5 5 0
فرسٹ کلاس 255 419 34 18461 250 47.95 0 0 47 92 0 0 228 0
لسٹ اے 311 296 32 10267 160 38.89 0 0 18 58 0 0 108 0
ٹونٹی20 91 85 13 1453 78 20.18 1508 96.35 0 2 123 14 29 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 1 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 78 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 18 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 255 0 1311 1033 11 2/34 93.9 4.72 119.1 0 0 0
لسٹ اے 311 0 264 309 6 2/10 2/10 51.5 7.02 44 0 0 0
ٹونٹی20 91 1 6 12 0 0 12 0 0 0 0

ایڈ جوائس کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, آئر لینڈ کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی