NJ O'Brien

نیل اوبرائن

نیل اوبرائن اتوار نومبر

وکٹ کیپر بلے باز نیل اوبرائن نے 2007ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف 72رنز کی شاندار اننگز کھیل کر دنیائے کرکٹ میں آئر لینڈ کو متعارف کروانے میں انتہائی اہم کر دار ادا کیا تھا ۔آئر لینڈ کے سابق کپتان برینڈن اوبرائن کے صاحبزادے نیل نے اپنے بھائی کیون کے ہمراہ آئر لینڈ کو کئی فتوحات سے ہمکنار کروایا تاہم 2012ء میں بورڈ کی مرضی کے بغیر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شرکت نے انہیں ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائرز کے لیے آئرش ٹیم میں انکی جگہ سے محروم کر دیا ۔ ٹیم میں واپسی کے بعد بھی انہیں وکٹوں کے عقب میں وکٹ کیپنگ کر نیکا موقع نہ ملا کیونکہ یہ ذمہ داری گیری ولسن نے سنبھال رکھی تھی۔

NJ O'Brien is famous Cricket player from Ireland. He was born on 08 November 1981. He has played 1 test matches and scored 18 runs with the avg of 9 and strike rate of 32.72 . He has played 103 ODIs and scored 2581 runs with the avg of 28.05 and strike rate of 70.94 including 1 centuries and 18 half centuries and remains not out 9 times. He has played 30 T20 Internationals and scored 466 runs with the avg of 17.92 and strike rate of 98.1 including 1 half centuries and remains not out 2 times. He has played 176 First-Class cricket matches and scored 9057 runs with the avg of 35.51 and strike rate of 55.32 including 15 centuries and 48 half centuries and remains not out 28 times. He has played 238 List A cricket matches and scored 5700 runs with the avg of 30.31 and strike rate of 77.4 including 4 centuries and 36 half centuries and remains not out 26 times. He has played 147 Twenty20 matches and scored 2329 runs with the avg of 21.36 and strike rate of 111.38 including 5 half centuries and remains not out 18 times. Read latest news about NJ O'Brien, his photo album, videos and other important information at this page.

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 1 2 0 18 18 9 55 32.72 0 0 2 0 2 0
ایک روزہ بین الاقوامی 103 101 9 2581 109 28.05 3638 70.94 1 18 218 30 90 14
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 30 28 2 466 50 17.92 475 98.1 0 1 40 7 17 10
فرسٹ کلاس 176 283 28 9057 182 35.51 16371 55.32 15 48 0 0 492 48
لسٹ اے 238 214 26 5700 121 30.31 7364 77.4 4 36 0 0 210 44
ٹونٹی20 147 127 18 2329 84 21.36 2091 111.38 0 5 203 41 82 35

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 1 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 103 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 30 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 176 0 18 19 2 1/4 1/4 9.5 6.33 9 0 0 0
لسٹ اے 238 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹونٹی20 147 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0

نیل اوبرائن کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, آئر لینڈ کے کھلاڑی

WTS Porterfield

ولیم پور ٹ فیلڈ

EC Joyce

ایڈ جوائس

TJ Murtagh

ٹم مرتاغ

GJ McCarter

گریم میکارٹر

A van der Merwe

ایلبرٹ وین ڈر مروے

MC Sorensen

میکس سورسن

A Balbirnie

اینڈی بالبرائن

SW Poynter

سٹورٹ پو ئینٹر

مزید کھلاڑی

Your Thoughts and Comments