TWM Latham

April 2nd 1992

TWM Latham is famous Cricket player from New Zealand. He was born on 02 April 1992. He has played 65 test matches and scored 4502 runs with the avg of 41.68 and strike rate of 46.42 including 12 centuries and 22 half centuries and remains not out 5 times. He has played 104 ODIs and scored 2972 runs with the avg of 35.8 and strike rate of 84.74 including 6 centuries and 16 half centuries and remains not out 13 times. He has played 18 T20 Internationals and scored 322 runs with the avg of 24.76 and strike rate of 106.27 including 2 half centuries and remains not out 2 times. He has played 134 First-Class cricket matches and scored 9376 runs with the avg of 43.6 and strike rate of 49.8 including 23 centuries and 50 half centuries and remains not out 15 times. In 134 First-Class cricket matches he has Bowled 26 balls and picked up 1 wickets by giving 18 scroes with economy of 4.15 and strike rate of 26 . He has played 182 List A cricket matches and scored 5325 runs with the avg of 36.47 and strike rate of 85.69 including 9 centuries and 29 half centuries and remains not out 21 times. He has played 87 Twenty20 matches and scored 2110 runs with the avg of 28.9 and strike rate of 133.29 including 1 centuries and 13 half centuries and remains not out 5 times. Read latest news about TWM Latham, his photo album, videos and other important information at this page.

ٹوم لیتھم

TWM Latham
ٹام لیتھم نے جب اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تو سلیکٹرز کو امید تھی کہ وہ مستقل طور پر نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سائیڈ میں اپنی جگہ پکی کر نے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔ انہیں نیوزی لینڈ میں 2010ء میں کھیلے گئے انڈر 19ورلڈ کپ میں شامل کیا گیا تھا اور اسی سال انہوں نے کینٹربری کی جانب سے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کا آغاز کیا تھا۔جنوری 2012ء میں فورڈ ٹرافی میں اچھی کار کر دگی کا مظاہر ہ کرنے پر سلیکٹر نے انہیں زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ون ڈے ٹیم میں شامل کر لیا ۔ سلیکٹرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچز میں انہیں بطور اوپنرز کھلایا اور انہوں نے اس سیریز میں 3نصف سنچریاں سکور کر کے اپنے ٹیلنٹ کی ایک جھلک دکھلائی،پاکستان کے خلاف ابو ظہبی ٹیسٹ میں انہوں نے اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری سکور کی جبکہ اگلے ہی میچ میں ایک اور سنچری سکور کر کے وہ 24سال میں مسلسل دو ٹیسٹ میچز میں سنچریاں بنانیوالے کیوی اوپنر بن گئے ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 65 113 5 4502 264 41.68 9697 46.42 12 22 505 16 76 0
ایک روزہ بین الاقوامی 104 96 13 2972 140 35.8 3507 84.74 6 16 249 41 87 9
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 18 15 2 322 65 24.76 303 106.27 0 2 22 5 8 3
فرسٹ کلاس 134 230 15 9376 264 43.6 18825 49.8 23 50 1117 33 176 1
لسٹ اے 182 167 21 5325 140 36.47 6214 85.69 9 29 496 67 153 16
ٹونٹی20 87 78 5 2110 110 28.9 1583 133.29 1 13 171 75 40 5

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 65 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 104 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 18 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 134 4 26 18 1 1/7 1/7 18 4.15 26 0 0 0
لسٹ اے 182 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹونٹی20 87 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0

ٹوم لیتھم کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, نیوزی لینڈ کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی