Mohammad Hafeez

October 17th 1980

Mohammad Hafeez is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 17 October 1980. He has played 55 test matches and scored 3652 runs with the avg of 37.64 and strike rate of 56.01 including 10 centuries and 12 half centuries and remains not out 8 times. In 55 test matches he has Bowled 4067 balls and picked up 53 wickets by giving 1808 scroes with economy of 2.66 and strike rate of 76.7 with 2 four-wicket haul. He has played 218 ODIs and scored 6614 runs with the avg of 32.9 and strike rate of 76.61 including 11 centuries and 38 half centuries and remains not out 15 times. In 218 ODI matches he has Bowled 7733 balls and picked up 139 wickets by giving 5400 scroes with economy of 4.18 and strike rate of 55.6 with 1 four-wicket haul. He has played 119 T20 Internationals and scored 2514 runs with the avg of 26.46 and strike rate of 122.03 including 14 half centuries and remains not out 13 times. In 119 T20 Internationals he has Bowled 1261 balls and picked up 61 wickets by giving 1388 scroes with economy of 6.6 and strike rate of 20.6 with 1 four-wicket haul. He has played 210 First-Class cricket matches and scored 12169 runs with the avg of 34.76 and strike rate of 0 including 26 centuries and 56 half centuries and remains not out 15 times. He has played 346 List A cricket matches and scored 11531 runs with the avg of 35.69 and strike rate of 0 including 17 centuries and 76 half centuries and remains not out 20 times. He has played 367 Twenty20 matches and scored 7811 runs with the avg of 25.77 and strike rate of 123.27 including 2 centuries and 43 half centuries and remains not out 39 times. In 367 Twenty20 matches he has Bowled 4469 balls and picked up 202 wickets by giving 4786 scroes with economy of 6.42 and strike rate of 22.1 with 4 four-wicket haul. Read latest news about Mohammad Hafeez, his photo album, videos and other important information at this page.

محمد حفیظ

Mohammad Hafeez
محمد حفیظ نے یوں تو اپنے انٹرنینشل کیریر کا آغاز 2003ء میں بطور افتتاحی بلے باز اور آف سپن باولر کر لیا تھا تاہم انہیں ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں 7 سال لگے . ٹاپ آرڈر کے بلے باز محمد حفیظ عام طور جارحانہ یا دفاعی انداز سے بھی کھیل سکتے ہیں اور ان کی بڑی قوت آف سپن ہے جس پر کنٹرول کے باعث وہ میچ کے کسی بھی سٹیج پر باولنگ کر سکتے ہیں . حفیظ اپنے کیریر کے پہلے سات سالوں میں اپنی آتی جاتی فارم کے باعث ٹی میں جگہ پکی کرنے میں ناکام رہے ، وہ تیس ، چالیس سکور تو بنا لیتے تھے لیکن اس کے بعد عام طور ان کی ہمت جواب دے جاتی تھی . حفیظ کے کرکٹ کیریر کا اچھا وقت نومبر 2010ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے شروع ہوا اور 2011ء میں انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 اور ون ڈے کرکٹ میں 3 سنچریاں سکور کرنے کے ساتھ ساتھ ٹی ٹونٹی میں بھی دو نصف سنچریاں بنا ڈالیں ، اسی سال انہوں نے حیران کن طور پر دس میچ آف دی میچ ایوارڈ اپنے نام کیے ، 2011ء میں حفیظ پروٹیز لیجنڈری آل راونڈر جیک کیلس اور سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کے بعد کیلنڈر ایر میں ہزار ون ڈے رن اور تیس وکٹیں مکمل کرنے والے محض تیسرے کھلاڑی بنے . 2014ء میں حفیظ کو اسوقت جھٹکا لگا جب نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے دوران انکا ایکشن رپورٹ ہوا ، اپریل 2015ء میں انہوں نے اپنا ایکشن کلیر کروایا تاہم اسی سال دورہ سری لنکا کے دوران ایک بار پھر انکا ایکشن رپورٹ ہوا اور اس بار انکے بازو کا خم پندرہ ڈگری سے زیادہ آنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ان پر 1 سال کیلیے باولنگ کرنے پر پابندی لگا دی .

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 55 105 8 3652 224 37.64 6520 56.01 10 12 455 28 45 0
ایک روزہ بین الاقوامی 218 216 15 6614 140 32.9 8633 76.61 11 38 664 110 85 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 119 108 13 2514 99 26.46 2060 122.03 0 14 251 76 30 0
فرسٹ کلاس 210 365 15 12169 224 34.76 0 0 26 56 0 0 183 0
لسٹ اے 346 343 20 11531 140 35.69 0 0 17 76 0 0 145 0
ٹونٹی20 367 342 39 7811 102 25.77 6336 123.27 2 43 791 245 111 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 55 77 4067 1808 53 4/16 4/48 34.11 2.66 76.7 2 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 218 177 7733 5400 139 4/41 4/41 38.84 4.18 55.6 1 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 119 79 1261 1388 61 4/10 4/10 22.75 6.6 20.6 1 0 0
فرسٹ کلاس 210 0 14992 6764 253 8/57 26.73 2.7 59.2 0 7 2
لسٹ اے 346 0 13539 9502 262 4/23 4/23 36.26 4.21 51.6 4 0 0
ٹونٹی20 367 254 4469 4786 202 4/10 4/10 23.69 6.42 22.1 4 0 0

محمد حفیظ کی خبریں

مزید خبریں

محمد حفیظ کے مضامین

مزید مضامین

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی