Mohammad Irfan

محمد عرفان

محمد عرفان اتوار جون

7فٹ 1 انچ قدکے مالک فاسٹ بولر محمد عرفان اپنے قد کی وجہ سے خطرناک بولر سمجھے جاتے ہیں۔وہاڑی اور بورے والا کے قریب گگومنڈی میں پیدا ہونیوالے محمد عرفان اس وقت ٹیم کے سٹرائیک باؤلر ہیں، بدقسمتی سے فٹنس مسائل میں عرفان اپنے کیرئیر میں تسلسل کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیل سکے لیکن اب عرفان ٹیم میں مستقل نہ صرف جگہ بناچکے ہیں بلکہ ان کی باؤلنگ کارکردگی پر ٹیم انحصار کرتی ہے۔ہر دورے کے دوران ان کے لیے خصوصی بیڈ کا انتظام کیا جاتا ہے جبکہ ان کے سائز کے جوتے بھی مشکل ہی سے ملتے ہیں۔پاکستان کے بولر محمد عرفان ورلڈ کپ کے دوران نہ صرف میدان کے اندر بہترین تاثر دینا چاہتے ہیں بلکہ میدان کے باہر بھی۔ وہ اپنے اونچے قد کی وجہ سے دور ہی سے پہچانے جائیں گے۔محمد عرفان نے 2013 ء کے اوائل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کیا تھا، جہاں ان کے مداحین اْن کے ساتھ فوٹو اتروانے کے لیے بے چین نظر آئے تھے۔عرفان کا قد انہیں ایک خطرناک بولر بناتا ہے، بلے بازوں نے اتنے بڑے قد کے بولر کا تجربہ شاذ و نادر ہی کیا ہوتا ہے۔دوسری جانب عرفان کے پاؤں بھی لمبے ہیں اور انہیں ہمیشہ اپنے لیے موزوں جوتے تلاش کرنے میں دِقت رہتی ہے۔ عرفان کہتے ہیں کہ ماضی میں اپنے سائز کے مطابق چیزیں حاصل کرنا بھی ان کے لیے کوئی آسان کام نہیں رہا، ’’گھر میں سوتے ہوئے مشکل کا سامنا رہا۔ میں جو بھی کِٹ لاتا تھا، وہ مجھے پوری نہیں ہوتی تھی اور جوتوں کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ لیکن جب سے میں پاکستان کے لیے کھیل رہا ہوں ان مسائل کو حل کر لیا گیا ہے۔‘‘ اب ہر دورے سے پہلے ٹیم منیجر ہوٹل مالکان سے ان کے لیے سپیشل بیڈ کے انتظام کے لیے کہتے ہیں۔

Mohammad Irfan is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 06 June 1982. He has played 4 test matches and scored 28 runs with the avg of 5.6 and strike rate of 32.18 and remains not out 2 times. In 4 test matches he has Bowled 712 balls and picked up 10 wickets by giving 389 scroes with economy of 3.27 and strike rate of 71.2 . He has played 60 ODIs and scored 48 runs with the avg of 4 and strike rate of 32.21 and remains not out 21 times. In 60 ODI matches he has Bowled 3109 balls and picked up 83 wickets by giving 2549 scroes with economy of 4.91 and strike rate of 37.4 with 2 four-wicket haul. He has played 22 T20 Internationals and scored 4 runs with the avg of 0 and strike rate of 50 and remains not out 4 times. In 22 T20 Internationals he has Bowled 453 balls and picked up 16 wickets by giving 562 scroes with economy of 7.44 and strike rate of 28.3 . He has played 54 First-Class cricket matches and scored 290 runs with the avg of 6.3 and strike rate of 36.47 and remains not out 23 times. In 54 First-Class cricket matches he has Bowled 8858 balls and picked up 184 wickets by giving 4932 scroes with economy of 3.34 and strike rate of 48.1 with 6 four-wicket haul, 10 fifer (five-wicket haul), 1 ten-wicket haul. He has played 130 List A cricket matches and scored 180 runs with the avg of 6.92 and strike rate of 55.21 and remains not out 44 times. In 130 List A cricket matches he has Bowled 6604 balls and picked up 179 wickets by giving 5221 scroes with economy of 4.74 and strike rate of 36.8 with 3 four-wicket haul, 1 fifer (five-wicket haul). He has played 66 Twenty20 matches and scored 31 runs with the avg of 7.75 and strike rate of 100 and remains not out 8 times. In 66 Twenty20 matches he has Bowled 1434 balls and picked up 74 wickets by giving 1590 scroes with economy of 6.65 and strike rate of 19.3 with 1 four-wicket haul. Read latest news about Mohammad Irfan, his photo album, videos and other important information at this page.

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 4 7 2 28 14 5.6 87 32.18 0 0 4 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 60 33 21 48 12 4 149 32.21 0 0 5 2 11 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 22 4 4 4 2 0 8 50 0 0 0 0 1 0
فرسٹ کلاس 54 69 23 290 37 6.3 795 36.47 0 0 29 8 10 0
لسٹ اے 130 70 44 180 22 6.92 326 55.21 0 0 13 8 20 0
ٹونٹی20 66 12 8 31 8 7.75 31 100 0 0 0 4 9 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 4 6 712 389 10 3/44 4/86 38.9 3.27 71.2 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 60 60 3109 2549 83 4/30 4/30 30.71 4.91 37.4 2 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 22 22 453 562 16 2/18 2/18 35.12 7.44 28.3 0 0 0
فرسٹ کلاس 54 97 8858 4932 184 7/113 11/123 26.8 3.34 48.1 6 10 1
لسٹ اے 130 129 6604 5221 179 5/67 5/67 29.16 4.74 36.8 3 1 0
ٹونٹی20 66 66 1434 1590 74 4/16 4/16 21.48 6.65 19.3 1 0 0

محمد عرفان کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

Ali Shafiq

علی شفیق

Umaid Asif

عمید آصف

Rizwan Hussain

رضوان حسین

Iftikhar Ahmed

افتخار احمد

Sohail Akhtar

سہیل اختر

Naved Yasin

نوید یاسین

Gauhar Ali

گوہر علی

Asif Ali

آصف علی

مزید کھلاڑی

Your Thoughts and Comments