Sarfaraz Ahmed

May 22nd 1987

Sarfaraz Ahmed is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 22 May 1987. He has played 49 test matches and scored 2657 runs with the avg of 36.39 and strike rate of 70.98 including 3 centuries and 18 half centuries and remains not out 13 times. He has played 117 ODIs and scored 2315 runs with the avg of 33.55 and strike rate of 87.85 including 2 centuries and 11 half centuries and remains not out 22 times. In 117 ODI matches he has Bowled 12 balls and picked up 0 wickets by giving 15 scroes with economy of 7.5 and strike rate of 0 . He has played 61 T20 Internationals and scored 818 runs with the avg of 27.26 and strike rate of 125.26 including 3 half centuries and remains not out 12 times. He has played 161 First-Class cricket matches and scored 8223 runs with the avg of 39.91 and strike rate of 0 including 12 centuries and 56 half centuries and remains not out 46 times. In 161 First-Class cricket matches he has Bowled 22 balls and picked up 0 wickets by giving 8 scroes with economy of 2.18 and strike rate of 0 . He has played 199 List A cricket matches and scored 3878 runs with the avg of 32.31 and strike rate of 0 including 3 centuries and 20 half centuries and remains not out 39 times. In 199 List A cricket matches he has Bowled 12 balls and picked up 0 wickets by giving 15 scroes with economy of 7.5 and strike rate of 0 . He has played 240 Twenty20 matches and scored 3758 runs with the avg of 28.68 and strike rate of 127.86 including 16 half centuries and remains not out 56 times. In 240 Twenty20 matches he has Bowled 4 balls and picked up 0 wickets by giving 6 scroes with economy of 9 and strike rate of 0 . Read latest news about Sarfaraz Ahmed, his photo album, videos and other important information at this page.

سرفراز احمد

Sarfaraz Ahmed
سرفراز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک روزہ کرکٹ کھیلنے والا 159واں کھلاڑی ہے۔ سرفراز 22 مئی، 1987ء میں کراچی میں پیدا ہوا۔ اس نے کرکٹ کا آغاز 2006ء میں کراچی کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل کر کیا۔ اس کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سرفراز کو پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں وکٹ کیپر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ صرف کچھ ہی میچوں میں اس نے دیکھنے والوں کو متاثر کیا اور اسے انڈر 19 کا کپتان بنایا گیا۔ اس کے زیر کپتانی پاکستان نے 2006ء میں مسلسل دوسری مرتبہ انڈر 19 کا عالمی کپ جیتا۔سرفراز کو پاکستان ٹیم میں نومبر 2007 ء میں زخمی کامران اکمل کی جگہ کھلایا گیا۔ سرفراز احمد کا شمار بھی ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جو ایک بار ٹیم میں کھیلنے کے بعد طویل عرصہ باری کے منتظررہے۔ سرفراز کو بنیادی طو رپر شہرت اس وقت ملی جب انہوں نے 2014ء میں آسٹریلیا کیخلاف یواے ای سیریز میں سنچری سکور کی اور متعدد نصف سنچریوں نے بھی سرفراز کو ٹیم کا مستقل حصہ بنا دیا۔ سرفراز جارح مزاج بلے باز ہیں لیکن بعض دفعہ وہ جلد بازی بھی کرجاتے ہیں لیکن ان کی یہ خوبی ہے کہ وہ دلیرانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہیں۔ سرفراز اب ٹیم میں مستقل رکن ہیں اور ان کی جگہ لینے کیلئے عدنان اکمل مضبوط ترین امیدوار رہتے ہیں لیکن سرفراز نے اپنی 2014ء کی کارکردگی کی بنیاد ٹیم میں جگہ پکی کرلی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ ورلڈکپ 2015ء میں پاکستان کی نمائندگی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ سرفراز احمد اگر اپنی بیٹنگ کے ساتھ ساتھ وکٹ کیپنگ کو مزید بہتر بنالیتے ہیں تو یقیناً وہ طویل عرصہ ٹیم کھیل سکتے ہیں۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 49 86 13 2657 112 36.39 3743 70.98 3 18 268 8 146 21
ایک روزہ بین الاقوامی 117 91 22 2315 105 33.55 2635 87.85 2 11 174 12 119 24
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 61 42 12 818 89 27.26 653 125.26 0 3 79 15 36 10
فرسٹ کلاس 161 252 46 8223 213 39.91 0 0 12 56 0 0 512 51
لسٹ اے 199 159 39 3878 105 32.31 0 0 3 20 0 0 221 48
ٹونٹی20 240 187 56 3758 89 28.68 2939 127.86 0 16 361 71 123 47

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 49 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 117 1 12 15 0 0 7.5 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 61 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 161 2 22 8 0 0 2.18 0 0 0 0
لسٹ اے 199 1 12 15 0 0 7.5 0 0 0 0
ٹونٹی20 240 1 4 6 0 0 9 0 0 0 0

سرفراز احمد کی خبریں

مزید خبریں

سرفراز احمد کے مضامین

مزید مضامین

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی