Sohaib Maqsood

صہیب مقصود

صہیب مقصود بدھ اپریل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی خوش قسمتی ہے کہ اسے چھوٹے شہروں سے ہمیشہ بڑے کھلاڑی ملے ہیں۔ انضمام الحق کے شہر ملتان سے پاکستان کو ایک اور نوجوان بلے باز صہیب مقصود کی شکل میں ملا ہے جو دلیری کے ساتھ بیٹنگ کرتا ہے۔ صہیب مقصود نے بہت کم عرصے میں ٹیم میں مستقل جگہ بنائی ہے اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ساتھ ماہرین سے صہیب مقصود سے بہت سی توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ صہیب مقصود 5ویں پاکستانی بلے باز ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کے پہلے دو ون ڈے میچز میں لگاتار دو نصف سنچریاں سکور کی ہیں۔ زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی20 میں پاکستان کے لیے سب سے بڑی اننگز احمد شہزاد نے کھیلی مگر اس میچ میں ڈیبیو کرنے والے بیٹسمین صہیب مقصود نے جس اعتماد کے ساتھ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا وہ قابل دید تھا۔ اپنی چھٹی گیند پر کھاتہ کھولنے کے فوراً بعد لانگ آن کے اوپر جارحانہ انداز میں چھکا لگا کر انہوں نے عزائم کا اظہار کیا۔صہیب نے اگرچہ 26رنز کی مختصر اننگز کھیلی مگر 16 گیندوں پر ایک چوکا اور دو چھکے لگا کر ملتان کے بیٹسمین نے ٹی وی سکرین کے سامنے بیٹھے بہت سے شائقین کے علاوہ ماہرین کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا بلکہ کچھ لوگوں نے تو جذبات کے عالم میں نوجوان صہیب مقصود کاموازنہ سابق عظیم بلے باز انضمام الحق کے ساتھ بھی کرنا شروع کردیا ۔ 26 سالہ صہیب مقصود کا آج ہر کوئی گرویدہ ہورہا ہے اور تجزیہ نگار بزنس میں ماسٹرز ڈگر ی کے حامل اس بیٹسمین کو مستقبل کا بڑا سٹار بھی قرار دے رہے ہیں۔صہیب مقصود بیٹنگ میں طاقت کے ساتھ بیک فٹ شاٹ کھیلنے میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔ اپنے پہلے میچ میں صہیب مقصود نے جنوبی افریقہ کیخلاف جب نصف سنچری سکورکی تو اس دوران صہیب نے ڈیل سٹین اور مورکل جیسے باؤلرز کو بھی خوب آڑے ہاتھوں لیا جس سے صہیب کی صلاحیتوں کا واضح اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

Sohaib Maqsood is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 15 April 1987. He has played 1 test matches and scored 44 runs with the avg of 22 and strike rate of 97.77 . He has played 26 ODIs and scored 735 runs with the avg of 31.95 and strike rate of 83.42 including 5 half centuries and remains not out 2 times. In 26 ODI matches he has Bowled 54 balls and picked up 1 wickets by giving 42 scroes with economy of 4.66 and strike rate of 54 . He has played 20 T20 Internationals and scored 221 runs with the avg of 13.81 and strike rate of 109.95 and remains not out 2 times. In 20 T20 Internationals he has Bowled 6 balls and picked up 0 wickets by giving 12 scroes with economy of 12 and strike rate of 0 . He has played 76 First-Class cricket matches and scored 4408 runs with the avg of 41.19 and strike rate of 0 including 10 centuries and 25 half centuries and remains not out 8 times. He has played 117 List A cricket matches and scored 3939 runs with the avg of 39.78 and strike rate of 96.68 including 4 centuries and 29 half centuries and remains not out 11 times. He has played 75 Twenty20 matches and scored 1631 runs with the avg of 25.48 and strike rate of 124.5 including 7 half centuries and remains not out 8 times. In 75 Twenty20 matches he has Bowled 195 balls and picked up 6 wickets by giving 235 scroes with economy of 7.23 and strike rate of 32.5 . Read latest news about Sohaib Maqsood, his photo album, videos and other important information at this page.

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 1 2 0 44 40 22 45 97.77 0 0 7 1 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 26 25 2 735 89 31.95 881 83.42 0 5 58 16 9 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 20 18 2 221 37 13.81 201 109.95 0 0 15 8 4 0
فرسٹ کلاس 76 115 8 4408 222 41.19 0 0 10 25 0 0 63 0
لسٹ اے 117 110 11 3939 156 39.78 4074 96.68 4 29 0 0 46 0
ٹونٹی20 75 72 8 1631 86 25.48 1310 124.5 0 7 161 59 17 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 1 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 26 4 54 42 1 1/16 1/16 42 4.66 54 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 20 1 6 12 0 0 12 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 76 0 1622 1161 22 4/62 52.77 4.29 73.7 1 0 0
لسٹ اے 117 0 1615 1398 34 4/49 4/49 41.11 5.19 47.5 1 0 0
ٹونٹی20 75 13 195 235 6 3/23 3/23 39.16 7.23 32.5 0 0 0

صہیب مقصود کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

Sohail Tanvir

سہیل تنویر

Israrullah

اسرار اللہ

Bismillah Khan

بسم اللہ خان

Kashif Bhatti

کاشف بھٹی

Musadiq Ahmed Ali

مصدق احمد

Jaahid Ali

جاہد علی

Sameen Gul

ثمین گل

Naved Yasin

نوید یاسین

مزید کھلاڑی

Your Thoughts and Comments