Yasir Shah

May 2nd 1986

Yasir Shah is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 02 May 1986. He has played 46 test matches and scored 7306 runs with the avg of 8 and strike rate of 31.08 including 3 centuries and 58 half centuries and remains not out 13697 times. In 46 test matches he has Bowled 7 balls and picked up 113 wickets by giving 847 scroes with economy of 1 and strike rate of 0 with 98 four-wicket haul, 9 fifer (five-wicket haul), 23 ten-wicket haul. He has played 25 ODIs and scored 1150 runs with the avg of 6 and strike rate of 47.91 including 5 centuries and 54 half centuries and remains not out 1293 times. In 25 ODI matches he has Bowled 6 balls and picked up 32 wickets by giving 127 scroes with economy of 0 and strike rate of 0 with 9 four-wicket haul, 1 fifer (five-wicket haul), 6 ten-wicket haul. He has played 2 T20 Internationals and scored 39 runs with the avg of 0 and strike rate of 0 including 10 centuries and remains not out 24 times. In 2 T20 Internationals he has Bowled 1 balls and picked up 11 wickets by giving 11 scroes with economy of 0 and strike rate of 0 with 1 four-wicket haul, 4 ten-wicket haul. In 148 First-Class cricket matches he has Bowled 28 balls and picked up 113 wickets by giving 3097 scroes with economy of 1 and strike rate of 7 with 74 ten-wicket haul. In 102 List A cricket matches he has Bowled 23 balls and picked up 66 wickets by giving 743 scroes with economy of 0 and strike rate of 2 with 37 ten-wicket haul. He has played 128 Twenty20 matches and scored 3262 runs with the avg of 4 and strike rate of 29.38 including 7 centuries and 25 half centuries and remains not out 2753 times. In 128 Twenty20 matches he has Bowled 19 balls and picked up 28 wickets by giving 413 scroes with economy of 0 and strike rate of 0 with 31 four-wicket haul, 9 fifer (five-wicket haul), 41 ten-wicket haul. Read latest news about Yasir Shah, his photo album, videos and other important information at this page.

یاسر شاہ

Yasir Shah
صوابی سے تعلق رکھنے والے یاسر شاہ کو جب اپنے علاقے میں کھیلنے کی سہولت نہیں ملی تو اس نے پشاور کی راہ لی اور وہاں کرکٹ کھیلنی شروع کردی۔ٹیسٹ کیپ حاصل کرنا کسی بھی کرکٹر کی دیرینہ خواہش ہوتی ہے ، پاکستان میں بے شمار کرکٹ ایسے آئے جو ٹیسٹ پلیئر تو بن گئے لیکن میچ ونر نہیں بن سکے، یاسر شاہ کا شمار ان خوش نصیب کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جو بہت کم عرصے میں انٹرنیشنل سطح پر پہچان بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ اپنے قدرتی ٹیلنٹ کی وجہ سے یاسر شاہ نے صرف 16برس کی عمر میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا شروع کردی اور قومی ٹیم تک رسائی کیلئے یاسرشاہ نے11سال انتظار کیا۔ یاسر بنیادی طور پر ٹیسٹ میچز میں خطرناک سمجھے جاتے ہیں کیونکہ یاسرور لڈ کپ پہلے صرف ایک ون ڈے میچ کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں لیکن یواے ای میں نیوزی لینڈ اورآسٹریلیا کیخلاف یاسر شاہ کی کارکردگی نے اسے شہرت کی بلندیوں کا تک پہنچا دیا۔ یاسر شاہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ شین وارن جیسا باؤلر بن جائیگا کیونکہ اس کی باؤلنگ میں کوالٹی واضح نظر آئی ہے جس پر شین وارن اسے مائی مین کہتے ہیں ۔یاسر شاہ لیگ سپنر کی حیثیت سے حریف بیٹسمینوں کا وکٹ پر ٹھہرنا دوبھر کردیتے ہیں۔ آسٹریلیا میں ورلڈکپ ہونے کی وجہ سے یاسر شاہ ماہرین کی نظروں میں پہلے سے ہی آگئے، شین وارن کی طرح یاسر شاہ کو پذیرائی اس وقت ملے گی جب وہ تن تنہا حریف بیٹنگ لائن اپ اکھاڑ پھینکیں گے اور یاسر میں یہ خوبی بھی موجود ہے، وہ بہت نپی تلی گیند کرتے ہیں اور بیٹسمین اس کے سامنے بڑا شاٹ کھیلنے کی بجائے محتاط رہنے کی کوشش کرتے ہیں اور ہرباؤلر کی کامیابی یہی ہوتی ہے کہ بلے باز اس کے سامنے محتاط رہنے کی کوشش کرے اور اسی دفاعی انداز میں بلے باز اپنی وکٹ گنوا دیتے ہیں۔ یاسر شاہ کی اب تک کی کارکردگی اس بات کی واضح عکاسی کررہی ہے کہ وہ طویل عرصہ کرکٹ کے میدان میں اپنا لوہا منوائیں گے۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 46 85 13697 7306 235 8 14 31.08 3 58 15 16 3 0
ایک روزہ بین الاقوامی 25 24 1293 1150 24 6 6 47.91 5 54 1 1 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 2 2 24 39 0 0 0 0 10 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 148 0 33687 17635 612 8 0 28.81 3 55 43 33 4 0
لسٹ اے 102 0 5306 4226 134 6 6 31.53 5 40 3 2 0 0
ٹونٹی20 128 126 2753 3262 111 4 4 29.38 7 25 1 0 0 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 46 69 7 847 113 13.66 1773 47.77 1 0 98 9 23
ایک روزہ بین الاقوامی 25 13 6 127 32 18.14 149 85.23 0 0 9 1 6
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 2 1 1 11 11 7 157.14 0 0 1 0 4
فرسٹ کلاس 148 210 28 3097 113 17.01 0 1 7 0 0 74
لسٹ اے 102 60 23 743 66 20.08 0 0 2 0 0 37
ٹونٹی20 128 65 19 413 28 8.97 422 97.86 0 0 31 9 41

یاسر شاہ کی خبریں

مزید خبریں

یاسر شاہ کے مضامین

مزید مضامین

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی