FRJ Coleman

فریڈی کولمین

فریڈی کولمین اتوار دسمبر

فریڈی کولمین نے انڈر 19ورلڈ کپ 2012ء میں سکاٹ لینڈ کی جانب سے نیوزی لینڈ کیخلاف 56رنز بنا کر اپنی مہارت کا ثبوت دیا ۔ جون 2013ء میں انہوں نے اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا ۔ 2013ء ہی میں سیکنڈ الیون میچ کے دوران انہیں ہاتھ سے گیند وکٹوں کی جانب جانے سے روکنے پر دو میچوں کی پابندی کا سامناکرنا پڑا تاہم اس پابندی کو 2سال کے لیے معطل کر دیا گیا ۔ ورلڈ کپ سے قبل سکاٹ لینڈ کے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران انہوں نے نیوزی لینڈ الیون کے خلاف 56رنز کی اننگز کھیل کر میگا ایونٹ کے لیے اپنی پکی کر لی ۔

FRJ Coleman is famous Cricket player from Scotland . He was born on 15 December 1991. He has played 2 test matches and scored 45 runs with the avg of 15 and strike rate of 39.47 and remains not out 1 times. He has played 16 ODIs and scored 211 runs with the avg of 15.07 and strike rate of 61.33 including 1 half centuries . He has played 1 T20 Internationals and scored 9 runs with the avg of 9 and strike rate of 69.23 . He has played 9 First-Class cricket matches and scored 224 runs with the avg of 14.93 and strike rate of 46.96 including 1 centuries . He has played 40 List A cricket matches and scored 745 runs with the avg of 21.91 and strike rate of 71.42 including 5 half centuries and remains not out 1 times. He has played 5 Twenty20 matches and scored 29 runs with the avg of 29 and strike rate of 107.4 and remains not out 1 times. Read latest news about FRJ Coleman, his photo album, videos and other important information at this page.

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 2 4 1 45 33 15 114 39.47 0 0 7 0 6 0
ایک روزہ بین الاقوامی 16 14 0 211 70 15.07 344 61.33 0 1 21 1 8 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 1 1 0 9 9 9 13 69.23 0 0 1 0 0 0
فرسٹ کلاس 9 15 0 224 110 14.93 477 46.96 1 0 27 0 6 0
لسٹ اے 40 35 1 745 70 21.91 1043 71.42 0 5 72 3 12 0
ٹونٹی20 5 2 1 29 20 29 27 107.4 0 0 4 0 1 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 2 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 16 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 1 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 9 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
لسٹ اے 40 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹونٹی20 5 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0

کرکٹ, سکاٹ لینڈ کے کھلاڑی

PL Mommsen

پریسٹر مومسن

GI Maiden

گریگر میڈن

KJ Coetzer

کائل کوئیٹزر

RD Berrington

رچی بیرنگٹن

NFI McCallum

نیل میکلم

MM Iqbal

منیب اقبال

MH Cross

میتھیو کراس

SJS Smith

سائمن سمتھ

مزید کھلاڑی

Your Thoughts and Comments