DPMD Jayawardene

مہیلا جے وردھنے

مہیلا جے وردھنے جمعہ مئی

شاندار تکنیک کے مالک مہیلا جے وردھنے وکٹ کے چاروں جانب سکور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ انکے کیریر کے شاندار ترین لمحات میں سے ایک وہ لمحہ تھا جب 2006 میں انہوں نے کمار سنگاکار کے ہمراہ جنوبی افریقہ کے خلاف 624 رنز کی یادگار شراکت داری میں 374 رنز کے ساتھ حصہ ڈالا۔2010 کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کے خلاف ان کی سنچری ایک نئی شکل میں کامیاب روایتی طریقوں کی ایک روشن مثال تھا.جے وردھنے اپنی نسل کے سب سے زیادہ خوبصورت بلے بازوں میں سے ایک ہیں لیکن ان کے کیریئر میں ایک اہم خامی بیرون ملک رنز بنانے میں مشکل پیش آنا ہے۔آسٹریلیا ، انگلینڈ ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ میں ان کی اوسط 35 سے کم ہے لیکن سری لنکا میں وہ اوسط 60 سے زائد ہے۔انکی کپتانی میں سری لنکا 2007 کے ورلڈ کپ فائنل میں پہنچی جبکہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی۔انہوں نے فروری 2009 میں کپتانی سے استعفی دے دیا لیکن 2011-12 میں جنوبی افریقہ کے دورے کے بعد تلکارتنے دلشان کے مستغفی ہونے کے بعد دوسری بار سری لنکا کی کپتانی سنبھالی اور ایک سال بعد ٹیم کی لگام اینجلو میتھیوز کو سونپ دی ۔محدود اوورز میں ان کی بیٹنگ عمر کے ساتھ ساتھ بہتری آئی ہے اور 2011 ورلڈ کپ کے فائنل میں انہوں نے 88 گیندوں پر ناقابل شکست 103 رنز سکور کیے ،اس سے قبل وہ 2007 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھی سنچری سکور کر چکے تھے۔

DPMD Jayawardene is famous Cricket player from Sri Lanka . He was born on 27 May 1977. He has played 149 test matches and scored 11814 runs with the avg of 49.84 and strike rate of 51.45 including 34 centuries and 50 half centuries and remains not out 15 times. In 149 test matches he has Bowled 589 balls and picked up 6 wickets by giving 310 scroes with economy of 3.15 and strike rate of 98.1 . He has played 448 ODIs and scored 12650 runs with the avg of 33.37 and strike rate of 78.96 including 19 centuries and 77 half centuries and remains not out 39 times. In 448 ODI matches he has Bowled 593 balls and picked up 8 wickets by giving 563 scroes with economy of 5.69 and strike rate of 74.1 . He has played 55 T20 Internationals and scored 1493 runs with the avg of 31.76 and strike rate of 133.18 including 1 centuries and 9 half centuries and remains not out 8 times. In 55 T20 Internationals he has Bowled 6 balls and picked up 0 wickets by giving 8 scroes with economy of 8 and strike rate of 0 . He has played 237 First-Class cricket matches and scored 17838 runs with the avg of 49.68 and strike rate of 0 including 51 centuries and 80 half centuries and remains not out 24 times. He has played 546 List A cricket matches and scored 15421 runs with the avg of 33.67 and strike rate of 0 including 21 centuries and 95 half centuries and remains not out 51 times. He has played 220 Twenty20 matches and scored 5455 runs with the avg of 29.17 and strike rate of 131.95 including 3 centuries and 36 half centuries and remains not out 26 times. In 220 Twenty20 matches he has Bowled 75 balls and picked up 3 wickets by giving 97 scroes with economy of 7.76 and strike rate of 25 . Read latest news about DPMD Jayawardene, his photo album, videos and other important information at this page.

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 149 252 15 11814 374 49.84 22959 51.45 34 50 1387 61 205 0
ایک روزہ بین الاقوامی 448 418 39 12650 144 33.37 16020 78.96 19 77 1119 76 218 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 55 55 8 1493 100 31.76 1121 133.18 1 9 173 33 17 0
فرسٹ کلاس 237 383 24 17838 374 49.68 0 0 51 80 0 0 305 0
لسٹ اے 546 509 51 15421 163 33.67 0 0 21 95 0 0 265 0
ٹونٹی20 220 213 26 5455 116 29.17 4134 131.95 3 36 630 136 75 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 149 22 589 310 6 2/32 2/32 51.66 3.15 98.1 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 448 28 593 563 8 2/56 2/56 70.37 5.69 74.1 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 55 1 6 8 0 0 8 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 237 0 3001 1629 52 5/72 31.32 3.25 57.7 0 1 0
لسٹ اے 546 0 1280 1146 24 3/25 3/25 47.75 5.37 53.3 0 0 0
ٹونٹی20 220 5 75 97 3 2/22 2/22 32.33 7.76 25 0 0 0

مہیلا جے وردھنے کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, سری لنکا کے کھلاڑی

NLTC Perera

تھیسارا پریرا

I Udana

اسرو اودانا

SMA Priyanjan

اشان پرینجن

Dasun Shanaka

داسن شناکا

CK Kapugedera

چمارا کپو گدیرا

PVD Chameera

دوشمنتھا چمیرا

RAS Lakmal

سرنگا لکمل

Bhanuka Rajapaksa

بھانوکا راجا پکسا

مزید کھلاڑی

Your Thoughts and Comments