KC Sangakkara

October 27th 1977

KC Sangakkara is famous Cricket player from Sri Lanka . He was born on 27 October 1977. He has played 134 test matches and scored 12400 runs with the avg of 57.4 and strike rate of 54.19 including 38 centuries and 52 half centuries and remains not out 17 times. In 134 test matches he has Bowled 84 balls and picked up 0 wickets by giving 49 scroes with economy of 3.5 and strike rate of 0 . He has played 404 ODIs and scored 14234 runs with the avg of 41.98 and strike rate of 78.86 including 25 centuries and 93 half centuries and remains not out 41 times. He has played 56 T20 Internationals and scored 1382 runs with the avg of 31.4 and strike rate of 119.55 including 8 half centuries and remains not out 9 times. He has played 260 First-Class cricket matches and scored 20911 runs with the avg of 52.4 and strike rate of 0 including 64 centuries and 86 half centuries and remains not out 31 times. He has played 529 List A cricket matches and scored 19456 runs with the avg of 43.52 and strike rate of 0 including 39 centuries and 120 half centuries and remains not out 54 times. He has played 267 Twenty20 matches and scored 6937 runs with the avg of 29.27 and strike rate of 126.42 including 43 half centuries and remains not out 23 times. Read latest news about KC Sangakkara, his photo album, videos and other important information at this page.

کمار سنگاکارا

KC Sangakkara
بطور بلے باز سنگاکارا کی رنز کی بھوک کبھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی اور انہوں نے اسکا بھرپور اظہار اپنے بہترین دوست اور ساتھی بلے بازمہیلا جے وردھنے کے ہمراہ 2006 میں کولمبو میں سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ میں ڈیل سٹین اور مکھایا نتینی پر مشتمل جنوبی افریقی بالنگ کے خلاف 624 رنز کی ورلڈ ریکارڈ پارٹنر شپ بنا کر دیا۔اس شرکت داری میں انکا حصہ 287 رنز کا تھا۔2007 میں انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف ہوبارٹ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 192 رنز بنا کر اپنے بہت سے نقادوں کو خاموش کرا دیا۔سنگاکارا نے 2012 میں ایل جی پیپلز چوائس ایوارڈ اور سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔اسی سال کے آخر میں انہوں نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر اپنے 10،000 ٹیسٹ رنز مکمل کرکے سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کے تیز ترین دس ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ برابر کیا۔ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں 12000 سے زیادہ رنز نے انہیں بلے بازی کے عظیم ستاروں کے درمیان ممتاز مقام دلوا دیا ہے ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 134 233 17 12400 319 57.4 22882 54.19 38 52 1491 51 182 20
ایک روزہ بین الاقوامی 404 380 41 14234 169 41.98 18048 78.86 25 93 1385 88 402 99
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 56 53 9 1382 78 31.4 1156 119.55 0 8 139 20 25 20
فرسٹ کلاس 260 430 31 20911 319 52.4 0 0 64 86 0 0 371 33
لسٹ اے 529 501 54 19456 169 43.52 0 0 39 120 0 0 518 124
ٹونٹی20 267 260 23 6937 94 29.27 5487 126.42 0 43 740 139 167 60

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 134 4 84 49 0 0 3.5 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 404 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 56 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 260 0 246 150 1 1/13 150 3.65 246 0 0 0
لسٹ اے 529 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹونٹی20 267 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0

کمار سنگاکارا کی خبریں

مزید خبریں

کمار سنگاکارا کے مضامین

مزید مضامین

کرکٹ, سری لنکا کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی