D Ramdin

March 13th 1985

D Ramdin is famous Cricket player from West Indies. He was born on 13 March 1985. He has played 74 test matches and scored 2898 runs with the avg of 25.87 and strike rate of 48.74 including 4 centuries and 15 half centuries and remains not out 14 times. He has played 139 ODIs and scored 2200 runs with the avg of 25 and strike rate of 80.35 including 2 centuries and 8 half centuries and remains not out 22 times. He has played 71 T20 Internationals and scored 636 runs with the avg of 18.7 and strike rate of 115.42 including 1 half centuries and remains not out 16 times. He has played 161 First-Class cricket matches and scored 7115 runs with the avg of 30.02 and strike rate of 0 including 15 centuries and 33 half centuries and remains not out 36 times. He has played 219 List A cricket matches and scored 4075 runs with the avg of 28.1 and strike rate of 0 including 4 centuries and 17 half centuries and remains not out 36 times. He has played 229 Twenty20 matches and scored 2956 runs with the avg of 23.27 and strike rate of 115.74 including 12 half centuries and remains not out 48 times. Read latest news about D Ramdin, his photo album, videos and other important information at this page.

دنیش رامدین

D Ramdin
دنیش رامدین ایک با صلاحیت وکٹ کیپر بلے باز ہیں تاہم ویسٹ انڈیز نے ان کے اس ہنر کو نہیں پہچانا اور وہ انکی صلاحیتوں سے مکمل استفادہ حاصل نہیں کر سکے۔انہوں نے 13 فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کے ساتھ ساتھ ٹرینیڈا اینڈ ٹوبیگو اور ویسٹ انڈیز کی انڈر 19 ٹیم یک قیادت کی جس کے بعد 2005 کے دورہ سری لنکا پر انہیں ٹیم میں شامل کیا گیا ۔رامدین کیریر کے آغاز سے ہی نہایت عمدہ وکٹ کیپر مانے جاتے تھے اور بھارت کے خلاف 2006 میں انہوں نے کنگز میڈ ٹیسٹ کے آخری دن جارحانہ اننگز کھیل کر بلے بازی سے بھی سب کو متاثر کیا۔2009 میں ان کی وکٹ کیپنگ اعلی میعار پر نہ رہی جبکہ بیٹنگ میں بھی وہ کچھ خاص کارکر دگی کا مظاہرہ نہ کرسکے جس کے باعث انہیں ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا۔2012 میں انہوں دورہ انگلینڈ پر ٹیم میں واپسی کی اور تیسرے ٹیسٹ میں ناقابل شکست 107 رنز سکور کیے تاہم انہیں اس وقت تنقید کا سامنا کر نا پڑا جب انہوں نے سنچری بنانے کے بعدسرویوین رچرڈز کے نام کا ایک پرچہ لہرایا ۔رامدین نے بعد میں اس واقعے پرمعافی مانگ لی ،تاہم میچ ریفری نے ان پرمیچ فیس ماہ کے دوران انہوں نے جون 2012 سے دسمبر 2013 تک 12 ٹیسٹ میچوں میں تین سنچریوں کی مدد سے53.61 کی اوسط سے رنز سکور کیے۔ اس سے قبل 44 ٹیسٹ میچوں میں انہوں نے 22.28 اوسط سے رنز سکورکیے تھے۔2014 میں ویسٹ انڈین سلیکٹرز نے انہیں ڈیرن سیمی کی جگہ کپتان مقرر کر دیا ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 74 126 14 2898 166 25.87 5945 48.74 4 15 376 6 205 12
ایک روزہ بین الاقوامی 139 110 22 2200 169 25 2738 80.35 2 8 165 31 181 7
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 71 50 16 636 55 18.7 551 115.42 0 1 51 19 43 20
فرسٹ کلاس 161 273 36 7115 166 30.02 0 0 15 33 0 0 393 40
لسٹ اے 219 181 36 4075 169 28.1 0 0 4 17 0 0 286 28
ٹونٹی20 229 175 48 2956 84 23.27 2554 115.74 0 12 219 94 150 49

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 74 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 139 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 71 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 161 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
لسٹ اے 219 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹونٹی20 229 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0

دنیش رامدین کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی