CH Gayle

September 21st 1979

CH Gayle is famous Cricket player from West Indies. He was born on 21 September 1979. He has played 103 test matches and scored 7214 runs with the avg of 42.18 and strike rate of 60.26 including 15 centuries and 37 half centuries and remains not out 11 times. In 103 test matches he has Bowled 7109 balls and picked up 73 wickets by giving 3120 scroes with economy of 2.63 and strike rate of 97.3 with 2 four-wicket haul, 2 fifer (five-wicket haul). He has played 301 ODIs and scored 10480 runs with the avg of 37.83 and strike rate of 87.19 including 25 centuries and 54 half centuries and remains not out 17 times. In 301 ODI matches he has Bowled 7424 balls and picked up 167 wickets by giving 5926 scroes with economy of 4.78 and strike rate of 44.4 with 3 four-wicket haul, 1 fifer (five-wicket haul). He has played 79 T20 Internationals and scored 1899 runs with the avg of 27.92 and strike rate of 137.5 including 2 centuries and 14 half centuries and remains not out 7 times. In 79 T20 Internationals he has Bowled 381 balls and picked up 20 wickets by giving 440 scroes with economy of 6.92 and strike rate of 19 . He has played 180 First-Class cricket matches and scored 13226 runs with the avg of 44.83 and strike rate of 0 including 32 centuries and 64 half centuries and remains not out 26 times. He has played 373 List A cricket matches and scored 13189 runs with the avg of 38.67 and strike rate of 0 including 29 centuries and 70 half centuries and remains not out 24 times. He has played 463 Twenty20 matches and scored 14562 runs with the avg of 36.22 and strike rate of 144.75 including 22 centuries and 88 half centuries and remains not out 53 times. In 463 Twenty20 matches he has Bowled 2061 balls and picked up 83 wickets by giving 2618 scroes with economy of 7.62 and strike rate of 24.8 with 2 four-wicket haul. Read latest news about CH Gayle, his photo album, videos and other important information at this page.

کرس گیل

CH Gayle
2000 میں انگلینڈ کے دورے کے موقع پر کرس گیل نے اپنے مخالف بالرز کی دل کھول کر دھلائی کی ۔چھ فٹ سے اونچے قد کے مالک گیل کا پسندیدہ شاٹ کورڈرئیو ہے لیکن وہ کٹ ،پل اور ہک پر بھی یکساں مہارت رکھتے ہیں۔۔ٹی ٹونٹی کرکٹ کے اس زمانے میں کرس گیل سے زیادہ کسی بلے باز نے بالرز کی دھلائی نہیں کی ہے ۔ٹی ٹونٹی فارمیٹ کو ان سے زیادہ کسی اور بالر نے ہاتھوں ہاتھ نہیں لیا ہے ۔2007 کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف محض 57 گیندوں پر 117 رنز بناکر اس فارمیٹ کے لیے اپنی پسندیدگی کی ایک جھلک دکھلادی۔2011 اور 2012 کے انڈین پریمیر لیگ کے سیزن میں گیل نے کسی دوسرے بلے باز سے زیادہ چھکے مارے،پونے واریرز کے خلاف میچ میں انہوں نے محض 30 گیندوں پر سنچری سکور کی اور مجموئی طور پر 175 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔گیل کا جارحانہ انداز ون ڈے کرکٹ کے لیے بھی منسب ہے ۔جنوری 2004 میں انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن میں میزبان ٹیم کی پہلی اننگز 532 رنز کے جواب میں 79 گیندوں پر سنچری سکور کی ۔ گیل لمبی اننگز کھیلنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں جس کا عملی مظاہرہ انہوں نے 2009 میں ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوران دیا جب ان کی ساڑھے 7 گھٹوں پر محیط 165رنز کی ناقابل شکست اننگز نے ویسٹ انڈیز کو میچ بچانے میں بے حد مدد دی۔۔اس کے اگلے ہی ٹیسٹ میں انہوں نے 70 گیندوں پر سنچری سکور کر کے ٹیسٹ کرکٹ کی پانچویں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ۔2010 میں انہوں نے سری لنکا اور بالخصوص عظیم آف سپنر متیاہ مرلی دھرن کے خلاف گال کے مقام پر تقریبا 10 گھٹنے بلے باز کرکے 333 رنز سکور کیے ۔ اس ٹرپل سنچری کے ساتھ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ٹرپل سنچریوں کے مالک بننے والے محض چوتھے بلے باز بنے ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 103 182 11 7214 333 42.18 11970 60.26 15 37 1046 98 96 0
ایک روزہ بین الاقوامی 301 294 17 10480 215 37.83 12019 87.19 25 54 1128 331 124 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 79 75 7 1899 117 27.92 1381 137.5 2 14 158 124 20 0
فرسٹ کلاس 180 321 26 13226 333 44.83 0 0 32 64 0 0 158 0
لسٹ اے 373 365 24 13189 215 38.67 0 0 29 70 0 0 154 0
ٹونٹی20 463 455 53 14562 175 36.22 10060 144.75 22 88 1132 1056 104 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 103 104 7109 3120 73 5/34 6/81 42.73 2.63 97.3 2 2 0
ایک روزہ بین الاقوامی 301 199 7424 5926 167 5/46 5/46 35.48 4.78 44.4 3 1 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 79 30 381 440 20 2/15 2/15 22 6.92 19 0 0 0
فرسٹ کلاس 180 0 12511 5194 132 5/34 39.34 2.49 94.7 0 2 0
لسٹ اے 373 0 9700 7380 229 5/46 5/46 32.22 4.56 42.3 4 1 0
ٹونٹی20 463 145 2061 2618 83 4/22 4/22 31.54 7.62 24.8 2 0 0

کرس گیل کی خبریں

مزید خبریں

کرس گیل کے مضامین

مزید مضامین

کرکٹ, ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی