MN Samuels

February 5th 1981

MN Samuels is famous Cricket player from West Indies. He was born on 05 February 1981. He has played 71 test matches and scored 3917 runs with the avg of 32.64 and strike rate of 47.65 including 7 centuries and 24 half centuries and remains not out 7 times. In 71 test matches he has Bowled 4392 balls and picked up 41 wickets by giving 2445 scroes with economy of 3.34 and strike rate of 107.1 with 1 four-wicket haul. He has played 207 ODIs and scored 5606 runs with the avg of 32.97 and strike rate of 75.11 including 10 centuries and 30 half centuries and remains not out 26 times. In 207 ODI matches he has Bowled 5091 balls and picked up 89 wickets by giving 4127 scroes with economy of 4.86 and strike rate of 57.2 . He has played 67 T20 Internationals and scored 1611 runs with the avg of 29.29 and strike rate of 116.23 including 10 half centuries and remains not out 10 times. In 67 T20 Internationals he has Bowled 479 balls and picked up 22 wickets by giving 622 scroes with economy of 7.79 and strike rate of 21.7 . He has played 122 First-Class cricket matches and scored 7295 runs with the avg of 36.65 and strike rate of 0 including 14 centuries and 40 half centuries and remains not out 12 times. He has played 275 List A cricket matches and scored 7652 runs with the avg of 34 and strike rate of 0 including 14 centuries and 44 half centuries and remains not out 36 times. He has played 187 Twenty20 matches and scored 4571 runs with the avg of 31.96 and strike rate of 117.93 including 2 centuries and 29 half centuries and remains not out 38 times. In 187 Twenty20 matches he has Bowled 1636 balls and picked up 70 wickets by giving 1957 scroes with economy of 7.17 and strike rate of 23.3 . Read latest news about MN Samuels, his photo album, videos and other important information at this page.

مارلن سیمیولز

MN Samuels
مارلن سیمیولز نے اپنے آبائی علاقے جمیکا سے کھیلے بغیر ہی 19 سال کی غمر میں ٹیسٹ کیریر کا آغاز کیا ۔ ان کی صلاحیت کوماہرین غیر منصفانہ طور پر عظیم ویسٹ انڈین بلے بازسر ویوین رچرڈز کے ساتھ ملاتے تھے- وہ امتحانات کو مستقبل ٹیسٹ کرکٹرز کےلیے غیر متعلقہ سمجھتے تھے اوراسی بنیاد پر سکول کا کام کرنے سے کتراتے تھے۔اکثر و بیشتر ان کی خودسری ان کے لیے مصیبت کا باعث بن جاتی تھی اور 2002 میں دورہ بھارت کے دوران ٹیم کرفیوں کی خلاف کرنے پر انہیں تقریبا ویسٹ انڈیز واپس بھج دیا گیا تھا۔اپنی غلطیوں سے کچھ سبق سیکھتے کر انہوں نے کلکتہ میں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچیر سکور کی ۔2007 کے ورلڈ کپ کے لئے ان کے انتخاب سے پہلے ناگپور پولیس نے ان پر بھارت کے خلاف ایک میچ کی معلومات بکیز کو دینے کا الزام لگایا تاہم آئی سی سی کی تحقیقات کے باوجود ویسٹ انڈیز نے انہیں ورلڈ کپ سکواڈ سے نہ نکالا اور اس کا صلہ انہوں نے سابق عظیم ویسٹ انڈین بلے باز لارا کے آخری میچ میں انہیں پوویلین بھجوا کر دیا ۔2007 میں جنوبی افریقہ میں ورلڈ ٹی ٹونٹی کی ٹیم میں انہیں بھی شامل کیا گیا تاہم 2008 میں انہیں بکیز سے رقم لینے اور کرکٹ کے کھیل کو بدنام کر نے کا مجرم پایا گیا اور ان پر دو سال کی پابندی لگ گئی ۔وہ 2011 میں ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں میں واپس آئے ،2012 ء کے دورہ انگلینڈمیں مشکل حالات میں ایک اعلی طبقے کے باؤلنگ اٹیک کے خلاف سیموئلز نے اپنی صحیح تکنیک اور بہترین شاٹس کی بدولت 1 سنچری اور 3 نصف سنچریوں کی بدولت5 اننگز میں 386 رنز بنائے . اسی سال سری لنکا میں کھیلے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں ان کے شاندار 78 رنز نے 1979 کے ورلڈ کپ کے بعد ویسٹ انڈیزکو پہلا میگا ایونٹ جتوایا۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 71 127 7 3917 260 32.64 8219 47.65 7 24 537 32 28 0
ایک روزہ بین الاقوامی 207 196 26 5606 133 32.97 7463 75.11 10 30 526 118 50 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 67 65 10 1611 89 29.29 1386 116.23 0 10 144 69 12 0
فرسٹ کلاس 122 211 12 7295 260 36.65 0 0 14 40 0 0 68 0
لسٹ اے 275 261 36 7652 133 34 0 0 14 44 0 0 66 0
ٹونٹی20 187 181 38 4571 106 31.96 3876 117.93 2 29 388 191 45 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 71 69 4392 2445 41 4/13 6/50 59.63 3.34 107.1 1 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 207 134 5091 4127 89 3/12 3/12 46.37 4.86 57.2 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 67 30 479 622 22 3/23 3/23 28.27 7.79 21.7 0 0 0
فرسٹ کلاس 122 0 7432 3909 71 5/87 55.05 3.15 104.6 0 1 0
لسٹ اے 275 0 7003 5464 135 4/21 4/21 40.47 4.68 51.8 2 0 0
ٹونٹی20 187 92 1636 1957 70 3/10 3/10 27.95 7.17 23.3 0 0 0

مارلن سیمیولز کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی