DJG Sammy News & Updates

DJG Sammy is famous Cricket player from West Indies, and plays for West Indies Cricket team. Find latest DJG Sammy news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

ڈیرن سیمی کی خبریں

ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا ..

پیر 18 مارچ 2024 10:53

ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی تقرری کی کوششوں کو ایک اور دھچکا اس وقت لگا جب ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے اعلیٰ عہدے کے لیے بورڈ کی پیشکش ٹھکرا دی۔ ڈیرن سیمی ... مزید

پی ایس ایل 9 ، پشاور زلمی کا ڈیرن سیمی کی خدمات بطور ہیڈ کوچ لینے کا اعلان

جمعہ 19 جنوری 2024 13:18

پی ایس ایل 9 ، پشاور زلمی کا ڈیرن سیمی کی خدمات بطور ہیڈ کوچ لینے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن 9 میں صرف ایک ماہ باقی رہ جانے کے ساتھ ہی پشاور زلمی نے یہ انکشاف کرکے شائقین کو خوش کردیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے ہیڈ کوچ کا ... مزید

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

جمعرات 14 دسمبر 2023 12:52

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

پشاور زلمی نے ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ پشاور زلمی کے ٹیم ڈائریکٹر محمد اکرم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل 9 کے دوران ڈیرن سیمی ہی پشاور زلمی کی کوچنگ کریں گے۔ انہوں ... مزید

جاوید آفریدی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے ڈیرن سیمی کو پاکستانی ٹیم کا کوچ دیکھنے ..

جمعہ 5 مئی 2023 13:16

جاوید آفریدی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے ڈیرن سیمی کو پاکستانی ٹیم کا کوچ دیکھنے کے خواہاں

بھارت میں 2023ء کا ون ڈے ورلڈ کپ قریب آ رہا ہے اور پاکستان کی قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے ساتھ اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی ... مزید

بھارتی ٹیم کو آئی پی ایل کے علاوہ دیگر ٹی ٹونٹی لیگ نہ کھیلنے کے باعث ..

جمعرات 17 نومبر 2022 15:20

بھارتی ٹیم کو آئی پی ایل کے علاوہ دیگر ٹی ٹونٹی لیگ نہ کھیلنے کے باعث ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست ہوئی : ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی میگا ایونٹس میں بھارت کی ناکامی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اس کے کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ کے علاوہ دیگر ٹی ٹونٹی لیگز میں شرکت نہیں کرتے۔ ڈیرن ... مزید

ہم نے 2 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بہادری سے کھیل کر جیتے ، ڈیرین سیمی کا بابر اعظم ..

پیر 31 اکتوبر 2022 16:43

ہم نے 2 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بہادری سے کھیل کر جیتے ، ڈیرین سیمی کا بابر اعظم کو مشورہ

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی میں بہادری کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے، پاکستان کرکٹ کا فین ہوں، پاکستان جس طرح دو میچز قریب آکر ہارا اس سے مایوسی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ آخری گیند ... مزید

صبح اٹھنے کے بعد بھی حیران ہوں کہ زمبابوے نے پاکستان کیخلاف رنز کا دفاع ..

جمعہ 28 اکتوبر 2022 11:11

صبح اٹھنے کے بعد بھی حیران ہوں کہ زمبابوے نے پاکستان کیخلاف رنز کا دفاع کرلیا : ڈیرن سیمی

سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف زمبابوے کی جیت کے ایک روز بعد بھی حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے ٹوئیٹ کی کہ’ ... مزید

پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل 8 کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

بدھ 19 اکتوبر 2022 16:16

پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو پی ایس ایل 8 کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

پاکستان سپر لیگ نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو واپس لانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے اور اس کا کریڈٹ کئی غیر ملکی کھلاڑیوں کو دینا چاہیے جنہوں نے پاکستان پر بھروسہ رکھا تھا اور ڈیرن سیمی ان میں ... مزید

پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز ایک کروڑ روپے سے زائد کمائیں گے

جمعہ 1 جولائی 2022 14:23

پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز ایک کروڑ روپے سے زائد کمائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ جونئیر لیگ کے مینٹورز پر مہربان ہوگیا، لیگ کے ایمبسڈر جاوید میاں داد سمیت شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو 50 ہزار ڈالرز سے زائد دینے کی پیشکش کردی۔ جونئیر لیگ میں مینٹورز ... مزید

سٹامپ پیپر پر لکھ دوں کہ کہیں نہیں جا رہا ؟ اتنے پنگے لیے ہیں کہ اب کمنٹری ..

بدھ 29 جون 2022 13:51

سٹامپ پیپر پر لکھ دوں کہ کہیں نہیں جا رہا ؟ اتنے پنگے لیے ہیں کہ اب کمنٹری نہیں ملنی: رمیز راجہ

 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کہنا ہے کہ میرا فوکس ٹیم کی پرفارمنس پر ہے، اچھی بات یہ ہے کہ فینز ٹیم کو اون کر رہے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جونیئر لیگ کا لانچ کرنا ... مزید

مزید دیکھئے - Load More