DM Bravo News & Updates

DM Bravo is famous Cricket player from West Indies, and plays for West Indies Cricket team. Find latest DM Bravo news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

ڈیرن براوو کی خبریں

تین ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کا دورہ انگلینڈ سے انکار

بدھ 3 جون 2020 17:31

تین ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کا دورہ انگلینڈ سے انکار

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ جس میں چودہ رکنی ٹیسٹ سکواڈ کے ساتھ گیارہ ریزورز کھلاڑی ... مزید

کریبین لیگ ،ْ ٹرمباگو نائیٹ رائیڈرز نے براوو اور میکولم کی طوفانی اننگز ..

جمعرات 24 اگست 2017 23:38

کریبین لیگ ،ْ ٹرمباگو نائیٹ رائیڈرز نے براوو اور میکولم کی طوفانی اننگز کی بدولت سینٹ کٹس پیٹریاٹس کو 8 وکٹ سے شکست دیدی

کریبیئن پریمیئر لیگ میں ٹرمباگو نائیٹ رائیڈرز نے براوو اور میکولم کی طوفانی اننگز کی بدولت سینٹ کٹس پیٹریاٹس کو 8 وکٹ سے شکست دیدی۔کریبیئن پریمیئر لیگ میں ٹرمباگو نائیٹ رائیڈرز نے براوو اور میکولم ... مزید

ڈیرن براوو کو کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقیدمہنگی پڑ گئی

اتوار 13 نومبر 2016 17:40

ڈیرن براوو کو کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقیدمہنگی پڑ گئی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام کو سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بنانے والے تجربہ کار بلے باز ڈیرن براوو کو سہ فریقی سیریز کے لیے ٹیم سے باہر کردیا گیا۔ستائیس سالہ براوو کو زمبابوے ... مزید

دوسرا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 4وکٹیں کھو کر 106رنز بنا لیے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:31

دوسرا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 4وکٹیں کھو کر 106رنز بنا لیے

3ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان کے 452رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے دن کے اختتام پر 4وکٹیں کھو کر 106رنز بنا لیے ہیں ۔ ابو ظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان ... مزید

دبئی ٹیسٹ،پاکستان کی جیت کے راہ سے بڑاکانٹا نکل گیا

پیر 17 اکتوبر 2016 22:45

دبئی ٹیسٹ،پاکستان کی جیت کے راہ سے بڑاکانٹا نکل گیا

قومی ٹیم اور دبئی ٹیسٹ میں کامیابی کی راہ میں حائل بڑ ی رکاوٹ ڈیرن براوو یاسر شاہ کی شاندار فیلڈنگ کے باعث آؤٹ ہوکر پوویلین لوٹ گئے ۔ دبئی ٹیسٹ کے آخری روز ڈیرن براوو نے اپنے کزن اور عظیم بلے باز برائن ... مزید

ویسٹ انڈین بلے باز براوو پاکستان کی فتح کے راستے میں دیوار بن گئے، سینچری ..

پیر 17 اکتوبر 2016 21:01

ویسٹ انڈین بلے باز براوو پاکستان کی فتح کے راستے میں دیوار بن گئے، سینچری جڑ دی

دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈین بلے باز براوو نے سینچری جڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کو میچ کے آخری روز جیت کیلئے 114 رنز درکار ... مزید

کر کٹرڈیوائن براوو اور بھارتی اداکارہ شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے ..

اتوار 16 اکتوبر 2016 18:40

کر کٹرڈیوائن براوو اور بھارتی اداکارہ شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈیوائن براوو بھی بالی ووڈ اداکارہ کی زلفوں کے اسیر ہو گئے۔ اداکارہ شریا سارن کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیوائن براوو ... مزید

ڈیرن براوو نے انگلینڈ کی میچ جیتنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

پیر 4 مئی 2015 12:02

ڈیرن براوو نے انگلینڈ کی میچ جیتنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزڈ ن ٹرافی کے تیسرے میچ میں اتوار کا دن بھی انگلینڈ کی قسمت بدل نہ سکا اور مہمان ٹیم دوسری ... مزید

ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیرن براوو ہمسٹرنگ انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ..

ہفتہ 28 فروری 2015 11:37

ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیرن براوو ہمسٹرنگ انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئے

ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیرن براوو ہمسٹرنگ انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ڈیرن براوو پاکستان کے خلاف میچ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد وہ زمبابوے اور جنوبی افریقا کے ... مزید

پاکستانی کھلاڑیوں سے خراب رویئے پر ڈیرن براوو کی کھچائی ہوگئی

ہفتہ 21 فروری 2015 23:38

پاکستانی کھلاڑیوں سے خراب رویئے پر ڈیرن براوو کی کھچائی ہوگئی

ویسٹ انڈیز نے یوں تو پاکستان کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا تاہم اس میچ کے دوران غیر اخلاقی رویہ اختیار کر نے پر ڈیرن براوو کو نہ صرف میچ ریفری نے ڈانٹ پلائی بلکہ آئندہ کیلئے محتاط رہنے کی ہدایت بھی ... مزید