GS Ballance News & Updates

GS Ballance is famous Cricket player from England , and plays for England Cricket team. Find latest GS Ballance news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

گیری بیلنس کی خبریں

دوسراٹیسٹ: جیمز اینڈرسن نے فتح انگلینڈ کی جھولی میں ڈال دی

اتوار 26 اپریل 2015 10:59

دوسراٹیسٹ: جیمز اینڈرسن نے فتح انگلینڈ کی جھولی میں ڈال دی

دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو9 وکٹوں سے شکست دے دی ہے ، تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کے آخری دن ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم جیمز اینڈرسن کی شاندار بالنگ کی تاب نہ لاتے ہوئے 307 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں ... مزید

دوسراٹیسٹ :انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز پر پہلی اننگز میں 74 رنز کی برتری مل ..

جمعہ 24 اپریل 2015 11:41

دوسراٹیسٹ :انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز پر پہلی اننگز میں 74 رنز کی برتری مل گئی

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 373رنز بنا کر 74 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے ۔ تیسرے دن کے کھیل میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز کے سکور 299رنز کے ... مزید

شاہد آفریدی ورلڈ کپ 2015ء کی بدترین ٹیم میں شامل

جمعہ 3 اپریل 2015 14:49

شاہد آفریدی ورلڈ کپ 2015ء کی بدترین ٹیم میں شامل

; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; display: inline !important; ... مزید

بیلنس ون ڈے کا پلیئر نہیں، مائیکل ہولڈنگ

ہفتہ 21 فروری 2015 11:57

بیلنس ون ڈے کا پلیئر نہیں، مائیکل ہولڈنگ

سابق ویسٹ انڈین پیسر اور موجودہ کمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ نے نیو زی لینڈ سے میچ کے لیے گیری بیلنس کی انگلش ٹیم میں شمولیت پر سوال اٹھا دیا ۔ ان کا خیال ہے کہ وہ ون ڈے کرکٹ کیلیے موزوں پلیئر نہیں ہیں، یکطرفہ ... مزید

وارم اپ میچ ،انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 251رنز کا ہدف

بدھ 11 فروری 2015 12:24

وارم اپ میچ ،انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 251رنز کا ہدف

ورلڈ کپ 2015کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو فتح کیلئے 251رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50اوورز میں ... مزید