Haris Sohail News & Updates

Haris Sohail is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Haris Sohail news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

حارث سہیل کی خبریں

حارث سہیل کی فٹنس پر سوال اٹھنے لگے، موٹاپے والی تصویر زیرِگردش

اتوار 9 اپریل 2023 15:25

حارث سہیل کی فٹنس پر سوال اٹھنے لگے، موٹاپے والی تصویر زیرِگردش

قومی ون ڈے سکواڈ میں منتخب حارث سہیل کی فٹنس پر سوال اٹھنے لگے۔ لاہور میں تربیتی کیمپ کے دوران مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں ان کا پیٹ بڑھا ہوا اور جسم قدرے موٹا نظر آرہا ... مزید

فخراورحارث نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل

جمعہ 30 دسمبر 2022 18:17

فخراورحارث نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل

قومی کرکٹر فخر زمان اور حارث سہیل کو ون ڈے اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں حارث اور فخر کو ممکنہ ون ڈے ... مزید

شعیب ملک اور حارث سہیل کی پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں واپسی ..

ہفتہ 24 ستمبر 2022 14:28

شعیب ملک اور حارث سہیل کی پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں واپسی کی باز گشت

سلیکشن کمیٹی سابق کپتان شعیب ملک کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کرسکتی ہے کیونکہ مڈل آرڈر کی کارکردگی خراب ہے۔ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ طویل عرصے سے ٹیم سے باہر مڈل آرڈر بلے باز حارث ... مزید

کپتان بابر اعظم کی خواہش کے برعکس حارث سہیل ایک بار پھر نظر انداز

پیر 16 مئی 2022 14:43

کپتان بابر اعظم کی خواہش کے برعکس حارث سہیل ایک بار پھر نظر انداز

کپتان بابر اعظم کی خواہش کے برعکس تجربہ کار بیٹر حارث سہیل کو ایک بار پھر نظر انداز کردیا گیا۔ سلیکٹرز نے کپتان کی خواہش کے برعکس تجربہ کار لیفٹ ہینڈڈ بیٹر حارث سہیل کو ایک بار پھر نظر انداز کردیا، ... مزید

حارث سہیل اور فیصل اقبال کے درمیان شدید تلخ کلامی

بدھ 17 نومبر 2021 17:02

حارث سہیل اور فیصل اقبال کے درمیان شدید تلخ کلامی

قومی ٹیم کے بلے باز حارث سہیل اور بلوچستان کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل اور فیصل اقبال کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ... مزید

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ، صہیب مقصود اور حارث سہیل پچز کے بارے میں شکایت کرتے ..

منگل 28 ستمبر 2021 13:39

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ، صہیب مقصود اور حارث سہیل پچز کے بارے میں شکایت کرتے ہوئے پکڑے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کیا جس نے پر سوال اٹھائے گئے۔ تنقید کے بعد یہ خبر بھی سامنے آئی کہ پی سی بی کو سرپرست اعلیٰ عمران خان نے خود کچھ تبدیلیاں کرنے ... مزید

زخمی حارث سہیل انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

جمعرات 8 جولائی 2021 11:13

زخمی حارث سہیل انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

مڈل آرڈ بلے باز حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ 31 سالہ حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ بدھ کو کیے جانے والے ایم ... مزید

حارث سہیل انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے باہر

منگل 6 جولائی 2021 14:43

حارث سہیل انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے باہر

قومی کرکٹر حارث سہیل انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے ہیں۔ حارث سہیل مسلز میں کھینچاؤ کے باعث 2 پریکٹس میچز نہیں کھیل سکے۔ حارث سہیل کی ایم آر آئی بدھ کے روز ہوگی اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا ... مزید

فٹنس مسائل سے دوچار حارث سہیل کی پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک

پیر 5 جولائی 2021 12:25

فٹنس مسائل سے دوچار حارث سہیل کی پہلے ون ڈے میں شرکت مشکوک

پاکستانی بیٹسمین حارث سہیل انگلینڈ پہنچنے کے بعد فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے، پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق حارث سہیل بائیں ٹانگ میں درد محسوس کر رہے ہیں، ... مزید

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان کردیا گیا

جمعہ 4 جون 2021 11:10

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے چار تجربہ کار کھلاڑیوں کو واپس بلایا ہے اور انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے دوروں کے لئے اعظم خان کو بھی سکواڈ میں شامل کیا ہے۔ انگلینڈ میں 8 سے 20 جولائی تک تین ون ڈے اور اتنے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More