HMRKB Herath News & Updates

HMRKB Herath is famous Cricket player from Sri Lanka , and plays for Sri Lanka Cricket team. Find latest HMRKB Herath news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

رنگنا ہیراتھ کی خبریں

لیفٹ آرم سپنرز بابر اعظم کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہونے لگے

ہفتہ 22 جولائی 2023 15:26

لیفٹ آرم سپنرز بابر اعظم کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہونے لگے

لیفٹ آرم سپنرز قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہونے لگے ۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین گال ٹیسٹ میں پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز لنکن لیفٹ آرم سپنر پرابتھ جے سوریا نے بابر اعظم ... مزید

پانچ بار ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں،ہیراتھ نے عبدالقادر اور ہربھجن کا ریکارڈ ..

اتوار 18 اکتوبر 2015 13:37

پانچ بار ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں،ہیراتھ نے عبدالقادر اور ہربھجن کا ریکارڈ برابر کر دیا

سری لنکن سپنر رنگناہیراتھ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 10 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ہیراتھ ٹیسٹ میچز میں مجموعی طور پر 5 باریہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے ... مزید

ہیراتھ ایک گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ میں 8 بار 5 یا زائد وکٹیں لینے والے دوسرے ..

جمعہ 16 اکتوبر 2015 20:02

ہیراتھ ایک گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ میں 8 بار 5 یا زائد وکٹیں لینے والے دوسرے سری لنکن باؤلر بن گئے

رنگناہیراتھ ایک گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ میں 8 مرتبہ پانچ یا زائد وکٹیں لینے والے دوسرے سری لنکن باؤلر بن گئے۔ ہیراتھ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کر کے یہ کارنامہ ... مزید

ٹیم سے ڈراپ ہونا تو اب روزمرہ جیسی بات بن چکی،رنگنا ہیراتھ

اتوار 16 اگست 2015 13:46

ٹیم سے ڈراپ ہونا تو اب روزمرہ جیسی بات بن چکی،رنگنا ہیراتھ

کیریئر کا بیشتر عرصہ متایا مرالی دھرن کے سائے میں گزار دینے والے سری لنکن اسپنر رنگنا ہیراتھ نے ایک عشرے کے دوران ٹیم سے ڈراپ ہونے کو روزمرہ کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کیخلاف سیریز ... مزید

سری لنکا کے رنگنا ہیراتھ دنیا کے تیسرے کامیاب ترین لیفٹ آرم سپنر بن ..

اتوار 16 اگست 2015 11:29

سری لنکا کے رنگنا ہیراتھ دنیا کے تیسرے کامیاب ترین لیفٹ آرم سپنر بن گئے

سری لنکن سپن باولر رنگنا ہیراتھ ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے لیفٹ آرم سپنر بننے کے ساتھ ساتھ اننگز میں سات وکٹیں لینے والے معمر ترین سری لنکن سپن باولر بھی قرار پائے ہیں ۔ رنگنا ہیراتھ ... مزید

گال ٹیسٹ ، سری لنکن باولرز نے بھارت کے یوم آزادی پر انہیں شکست کا تحفہ ..

ہفتہ 15 اگست 2015 13:26

گال ٹیسٹ ، سری لنکن باولرز نے بھارت کے یوم آزادی پر انہیں شکست کا تحفہ دیدیا

پہلے ٹیسٹ میں سری لنکن باولرز نے بھارت کے یوم آزادی پر انہیں شکست کا تحفہ دے دیا ۔ گال میں کھیلیے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے بھارت کو جیت کے لیے 176 رنز کاہدف دیا تاہم مہمان بلے بازوں نے اس ٹارگٹ ... مزید

رنگانا ہیراتھ پاکستانی بیٹنگ لائن کیلئے ہمیشہ ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے

ہفتہ 20 جون 2015 12:38

رنگانا ہیراتھ پاکستانی بیٹنگ لائن کیلئے ہمیشہ ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے

سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ پاکستانی بیٹسمین اظہرعلی کے دشمن نمبرون بن گئے، وہ انھیں اب تک سب سے زیادہ7بار اپنا شکار بنا چکے ہیں، ہیراتھ ہمیشہ ہی گرین کیپس کیلیے خطرناک ثابت ہوتے ہیں، ٹیسٹ میں ... مزید

گال ٹیسٹ: ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی کو ”ہیراتھ فوبیا“ ہوگیا

جمعہ 19 جون 2015 16:33

گال ٹیسٹ: ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی کو ”ہیراتھ فوبیا“ ہوگیا

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اور ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی کو ”ہیراتھ فوبیا“ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کے تیسرے دن 29سالہ اظہر علی سری لنکن لیفٹ آرم سپنر رنگنا ہیراتھ ... مزید

پاکستان ، سری لنکا کے مابین ٹیسٹ میچوں میں سری لنکاکے رنگناہیراتھ کامیاب ..

پیر 15 جون 2015 14:04

پاکستان ، سری لنکا کے مابین ٹیسٹ میچوں میں سری لنکاکے رنگناہیراتھ کامیاب ترین بالر

پاکستان اورسری لنکاکے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں سری لنکاکے رنگناہیراتھ نے لیں انہوں نے 17 میچوں میں 923.1اووروں میں2481رنزدے کر28.19کی اوسط سے88وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپربھی سری لنکاہی ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء :نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 98رنز سے ہرا دیا

ہفتہ 14 فروری 2015 12:21

ورلڈ کپ 2015ء :نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 98رنز سے ہرا دیا

ورلڈ کپ 2015ء کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 98رنز سے شکست دیدی ہے ۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا ۔کیوی ... مزید