JM Anderson News & Updates

JM Anderson is famous Cricket player from England , and plays for England Cricket team. Find latest JM Anderson news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

جیمز اینڈرسن کی خبریں

بابر اعظم کو ٹیم میں لینے کے لیے ڈبل پیسے آفر کردیتا: جیمز اینڈرسن

جمعہ 31 مارچ 2023 13:56

بابر اعظم کو ٹیم میں لینے کے لیے ڈبل پیسے آفر کردیتا: جیمز اینڈرسن

انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پِک نہ کیے جانے کے معاملے پر انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ان کی حمایت میں بول پڑے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی جیمز اینڈرسن ... مزید

جیمز اینڈرسن ٹریننگ سیشن کے دوران لیفٹ آرم سپنر بن گئے

جمعرات 8 دسمبر 2022 17:32

جیمز اینڈرسن ٹریننگ سیشن کے دوران لیفٹ آرم سپنر بن گئے

انگلینڈ کے تجربہ کار تیز گیند باز، جیمز اینڈرسن، ملتان میں پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل تربیتی سیشن کے دوران بائیں ہاتھ کے سپنر بن گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں تجربہ ... مزید

انگلینڈ بابر اعظم کی وکٹ لینے پر ’خصوصی توجہ‘ دے گا: جیمز اینڈرسن

بدھ 30 نومبر 2022 12:25

انگلینڈ بابر اعظم کی وکٹ لینے پر ’خصوصی توجہ‘ دے گا: جیمز اینڈرسن

تیز گیند باز جیمز اینڈرسن نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ڈیڈ پچوں پر باؤلنگ کے امکان کے باوجود جارحانہ انداز جاری رکھیں گے جسے انگلینڈ نے حال ہی میں اپنایا ہے ۔ اینڈرسن ... مزید

جیمز اینڈرسن لیجنڈ ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے :نسیم شاہ

منگل 29 نومبر 2022 14:31

جیمز اینڈرسن لیجنڈ ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے :نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ جیمز اینڈرسن ایک ... مزید

پاکستان میں بہترین استقبال کیا گیا : جیمز اینڈرسن

منگل 29 نومبر 2022 13:52

پاکستان میں بہترین استقبال کیا گیا : جیمز اینڈرسن

انگلش کرکٹر جیمز اینڈریسن کا کہنا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے لیے پرجوش ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران 40 سالہ جیمز اینڈرسن نے کہا کہ پاکستان میں بہترین استقبال کیا گیا، دورہ پاکستان کے لیے پرجوش ہوں۔ انہوں ... مزید

جیمز اینڈرسن پاکستان کے تاریخی دورے کیلئے پرجوش

بدھ 23 نومبر 2022 14:03

جیمز اینڈرسن پاکستان کے تاریخی دورے کیلئے پرجوش

 انگلینڈ کے تجربہ کار تیز گیند باز جیمز اینڈرسن پاکستان کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پرجوش ہیں جو یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہونے والی ہے۔ جیمز اینڈرسن کا کہنا تھا ... مزید

حسن علی سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے :جیمز اینڈرسن

جمعرات 12 مئی 2022 11:41

حسن علی سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے :جیمز اینڈرسن

انگلش ٹیسٹ کرکٹر جیمز اینڈرسن نے قومی فاسٹ بولر حسن علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 40 سالہ انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ’پاکستانی پیسر سارا دن بولنگ کروانے کیلیے ... مزید

کائونٹی کرکٹ، لنکا شائر کے حسن علی کی گلوسٹر شائر کیخلاف 6 وکٹیں

جمعہ 22 اپریل 2022 12:26

کائونٹی کرکٹ، لنکا شائر کے حسن علی کی گلوسٹر شائر کیخلاف 6 وکٹیں

پاکستان کے فرنٹ لائن فاسٹ بولر حسن علی نے لنکاشائر کے لیے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن گلوسٹر شائر کے خلاف 47 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیکر شاندار سپیل کرکے اپنا جادو دکھایا، یہ فرسٹ کلاس کرکٹ ... مزید

حسن علی ، جیمز اینڈرسن سے فاسٹ بائولنگ کے گر سیکھنے کے منتظر

منگل 12 اپریل 2022 14:14

حسن علی ، جیمز اینڈرسن سے فاسٹ بائولنگ کے گر سیکھنے کے منتظر

فاسٹ باؤلر حسن علی کا کہنا ہے کہ وہ جیمز اینڈرسن کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کے لیے پرجوش ہیں اور کاؤنٹی کرکٹ میں لنکاشائر کے ساتھ اپنے ٹائم کے دوران بہت سے سوالات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ حسن علی ... مزید

محمد آصف کی بائولنگ سے گُر سیکھے ،جیمز اینڈرسن کا اعتراف

پیر 17 جنوری 2022 11:50

محمد آصف کی بائولنگ سے گُر سیکھے ،جیمز اینڈرسن کا اعتراف

انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف سے بائولنگ کے گُر سیکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ جیمز اینڈرسن نے کہا کہ 2010ء کی سیریز میں محمد آصف کی بائولنگ دیکھ کر ان کے انداز ... مزید

مزید دیکھئے - Load More