Jofra Chioke Archer News & Updates

Jofra Chioke Archer is famous Cricket player from England , and plays for England Cricket team. Find latest Jofra Chioke Archer news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

جوفرا آرچر کی خبریں

جوفرا آرچر کا آئندہ ماہ پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے کا امکان

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:28

جوفرا آرچر کا آئندہ ماہ پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے کا امکان

انگلینڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر روب کی نے کہا کہ جوفرا آرچر اگلے ماہ ایکشن میں واپس آسکتے ہیں جب انگلینڈ چار میچوں کی T20I سیریز میں پاکستان کی میزبانی کرے گا۔ آرچر، جو اس ماہ 29 سال کے ہو گئے ہیں، اپنی کہنی ... مزید

دھانی نے جوفرا آرچر سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا

جمعہ 25 فروری 2022 11:25

دھانی نے جوفرا آرچر سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا

ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی نے انگلینڈ کے جوفرا آرچر سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کو انٹرویو میں پیسر نے کہا کہ ابتدا میں نیوزی لینڈ کے شین بونڈ کو دیکھ کر فاسٹ بولنگ کا شوق ... مزید

شاہین شاہ آفریدی، جوفرا آرچر کے پسندیدہ بائولرز میں شامل

جمعہ 15 اکتوبر 2021 12:41

شاہین شاہ آفریدی، جوفرا آرچر کے پسندیدہ بائولرز میں شامل

قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے پسندیدہ بائولرزکی فہرست میں شامل ہوگئے۔ جوفرا آرچر نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹونٹی اوورسیز ورلڈ کپ سٹار میں شامل کرلیا، افغان ... مزید

برطانوی فاسٹ بائولر جوفرا آرچر رواں سال کے اختتام تک کرکٹ سے باہر

جمعہ 6 اگست 2021 12:10

برطانوی فاسٹ بائولر جوفرا آرچر رواں سال کے اختتام تک کرکٹ سے باہر

انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر انجری کے باعث رواں سال کے ختتام تک کرکٹ سے باہر ہوگئے۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی کہنی میں ایک بار پھر فریکچر ہوا ہے ... مزید

ملعونہ تسلیمہ نسرین کے متنازع کمنٹس، انگلش کرکٹرز معین علی کی حمایت ..

بدھ 7 اپریل 2021 11:40

ملعونہ تسلیمہ نسرین کے متنازع کمنٹس، انگلش کرکٹرز معین علی کی حمایت میں سامنے آگئے

ملعونہ بنگلادیشی رائٹر تسلیمہ نسرین کے نامناسب کمنٹس پر انگلش کرکٹرز معین علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ آل راؤنڈر معین علی کی جانب سے اپنی آئی پی ایل فرنچائز چنائی سپر کنگز کی شرٹ سے شراب ساز ... مزید

نسلی بدزبانی پر جوفرا آرچر کا کھیل سے دل اچاٹ

جمعرات 23 جولائی 2020 12:47

نسلی بدزبانی پر جوفرا آرچر کا کھیل سے دل اچاٹ

نسلی بدزبانی پرجوفرا آرچر کا کھیل سے ہی دل اچاٹ ہوگیا، بائیوببل توڑنے والے انگلش فاسٹ بولر کی تیسرے ٹیسٹ میں بھی شرکت غیریقینی ہوگئی، وہ کہتے ہیں کہ خود کو میچ کیلیے ذہنی طور پر مکمل تیار نہیں سمجھتا، ... مزید

بائیوسکیورٹی پروٹوکول توڑنیوالے جوفراآرچر کی جان ساڑھے 31 لاکھ روپے ..

اتوار 19 جولائی 2020 13:51

بائیوسکیورٹی پروٹوکول توڑنیوالے جوفراآرچر کی جان ساڑھے 31 لاکھ روپے میں چھوٹ گئی

بائیوسکیورٹی پروٹوکول توڑنے والے انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی جان 15 ہزار پاؤنڈ میں ہی چھوٹ گئی، ڈسپلنری کمیٹی نے جرمانے اور تحریری وارننگ کے ساتھ پیسر کو ویسٹ انڈیز سے تیسرے ٹیسٹ کیلیے کلیئر قرار ... مزید

جوفرا آرچر کی غلطی کی وجہ سے پاکستان کا دورہ خطرے میں پڑ سکتا تھا: ایشلے ..

جمعہ 17 جولائی 2020 14:16

جوفرا آرچر کی غلطی کی وجہ سے پاکستان کا دورہ خطرے میں پڑ سکتا تھا: ایشلے جائلز

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائلز کا کہنا ہے کہ جوفرا آرچر کی غلطی تباہ کن ثابت ہوسکتی تھی۔ بائیو سیکورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے ایک گھنٹے کے ... مزید

انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

جمعرات 16 جولائی 2020 13:26

انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

بائیو سیکیور رولز کی خلاف ورزی پر انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے بنائے وضع کردہ بائیو سیکیور رولز کی ... مزید

دورۂ انگلینڈ، جوفرا آرچرپاکستان ٹیم کیلیے سب سے بڑا خطرہ قرار

پیر 29 جون 2020 11:27

دورۂ انگلینڈ، جوفرا آرچرپاکستان ٹیم کیلیے سب سے بڑا خطرہ قرار

 یونس خان نے جوفرا آرچر کو پاکستان ٹیم کیلیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا، بیٹنگ کوچ کا کہنا ہے کہ نوجوان انگلش پیسر مضبوط اعصاب کے حامل ہیں،مہمان بیٹسمینوں کو خطرناک ان سوئنگرز کو بیک فٹ پر کھیلنے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More