KJ O'Brien News & Updates

KJ O'Brien is famous Cricket player from Ireland, and plays for Ireland Cricket team. Find latest KJ O'Brien news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

کیون اوبرائن کی خبریں

کیون او برائن نے اپنی ہی گاڑی کی کھڑکی چھکے سے توڑڈالی

جمعہ 28 اگست 2020 17:29

کیون او برائن نے اپنی ہی گاڑی کی کھڑکی چھکے سے توڑڈالی

آئرلینڈ کے جارح مزاج بلے باز کیون اوبرائن نے جمعرات کو ڈومیسٹک ٹونٹی ٹونٹی میچ کے دوران اپنی ہی گاڑی کی کھڑکی چھکا مار کرتوڑ دی۔ او برائن نے پیمبروک کرکٹ کلب ،ڈبلن میں لینسٹر لائٹنگ کے لئے کھیلتے ... مزید

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل اور کیون اوبرائن نے لیسٹر شائر کائونٹی سے دوبارہ ..

جمعرات 17 ستمبر 2015 16:37

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل اور کیون اوبرائن نے لیسٹر شائر کائونٹی سے دوبارہ معاہدہ کرلیا

انگلش کائونٹی کلب لیسٹر شائر نے ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ کو مزید مستحکم کرنے کیلئے عمر اکمل اور کیون اوبرائن سے دوبارہ معاہدہ کر لیا۔ دونوں بیٹسمین نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں ... مزید

سکاٹ لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کیون او برائن آئرش ٹیم کے کپتان مقرر

منگل 2 جون 2015 14:10

سکاٹ لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کیون او برائن آئرش ٹیم کے کپتان مقرر

ریگولر ٹیم لیڈرولیم پیٹر فیلڈ کی غیر حاضری کے باعث کیون او برائن کو رواں ماہ کے اواخر میں سکاٹ لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آئر ش ٹیم کا کپتان مقرر کردیاگیا ہے ۔ کاؤنٹی کرکٹ ... مزید

شاہد آفریدی ورلڈ کپ 2015ء کی بدترین ٹیم میں شامل

جمعہ 3 اپریل 2015 14:49

شاہد آفریدی ورلڈ کپ 2015ء کی بدترین ٹیم میں شامل

; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; display: inline !important; ... مزید

ورلڈ کپ2015ء :جنوبی افریقہ نے آئر لینڈ کو 201رنز سے شکست دیدی

منگل 3 مارچ 2015 15:59

ورلڈ کپ2015ء :جنوبی افریقہ نے آئر لینڈ کو 201رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ورلڈ کپ2015ء کے 24ویں میچ میں جنو بی افریقہ نے آئر لینڈ کو201رنز سے شکست دیدی ۔ منوکا اوول ،کینبرا میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت پر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 4وکٹوں کے ... مزید