KS Williamson News & Updates

KS Williamson is famous Cricket player from New Zealand, and plays for New Zealand Cricket team. Find latest KS Williamson news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

کین ولیمسن کی خبریں

اہم کیوی کھلاڑی دورہ پاکستان پر آئی پی ایل کو ترجیح دیں گے

پیر 26 فروری 2024 12:38

اہم کیوی کھلاڑی دورہ پاکستان پر آئی پی ایل کو ترجیح دیں گے

ذرائع کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑی اپریل میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے محروم ہو سکتے ہیں۔ کپتان کین ولیمسن، آل رائونڈر ڈیرل مچل، فاسٹ باولر لوکی فرگوسن، ... مزید

پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی سے قبل نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا لگ ..

پیر 15 جنوری 2024 11:19

پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی سے قبل نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

نیوزی لینڈ کے کوچ گیری سٹیڈ نے پیر کو کہا کہ کپتان کین ولیمسن جو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے، کا سیریز میں مزید حصہ لینے کا امکان نہیں ہے۔ کین ولیمسن پہلے ... مزید

کین ولیمسن نے بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے لیے 'بڑا خطرہ' قرار دیا

جمعرات 11 جنوری 2024 12:09

کین ولیمسن نے بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے لیے 'بڑا خطرہ' قرار دیا

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے بابر اعظم کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں "عالمی معیار کا کھلاڑی" قرار دیا اور اس یقین پر زور دیا کہ بابر اپنی فارم دوبارہ حاصل کر لیں گے۔ جمعرات کو ایک پریس کانفرنس ... مزید

سوچا بھی نہ تھا 400 رنز بنا کر ہاریں گے، کین ولیمسن

ہفتہ 4 نومبر 2023 21:54

سوچا بھی نہ تھا 400 رنز بنا کر ہاریں گے، کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے کہا ہے کہ سوچا بھی نہ تھا 400 رنز بنا کر ہاریں گے۔ انہوں نے فخر زمان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فخر زمان نے خوبصورتی سے کھیلا، وہ آج اس نتیجے کے مستحق تھے۔ بنگلور ... مزید

بھارتی بیٹرز بابر اعظم سے سوئنگ ہوتی گیند کھیلنی سیکھیں : ناصر حسین

پیر 12 جون 2023 15:56

بھارتی بیٹرز بابر اعظم سے سوئنگ ہوتی گیند کھیلنی سیکھیں : ناصر حسین

سابق برطانوی کپتان ناصر حسین نے ہندوستانی بلے بازوں کو بابر اعظم اور کین ولیمسن سے بیٹنگ کے گر سیکھنے کا مشورہ دیا ہے ۔ ایک سپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے 54 سالہ ناصر حسین کا کہنا تھا کہ روہت شرما ... مزید

بابر اعظم نے انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی کیلئے پیغام ..

جمعہ 7 اپریل 2023 11:31

بابر اعظم نے انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی کیلئے پیغام جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حال ہی میں انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی کے لیے پیغام جاری کر دیا۔ نیوزی لینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انڈین پریمیئر لیگ میں ... مزید

آئی پی ایل نے کین ولیمسن کو ورلڈکپ سے باہر کروا دیا

جمعرات 6 اپریل 2023 11:56

آئی پی ایل نے کین ولیمسن کو ورلڈکپ سے باہر کروا دیا

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل انڈین پریمئیر لیگ نے بڑا دھچکا دیدیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد وہ ون ڈے ورلڈ کپ سے بھی باہر ... مزید

پاکستان سیریز پر آئی پی ایل کو فوقیت دینے والے کین ولیمسن زخمی ہوکر ..

اتوار 2 اپریل 2023 21:51

پاکستان سیریز پر آئی پی ایل کو فوقیت دینے والے کین ولیمسن زخمی ہوکر بھارتی لیگ سے باہر

افتتاحی میچ میں زخمی ہونے والے کین ولیمسن مکمل آئی پی ایل سے باہر ہو گئے، ان کی انجری نے نیوزی لینڈ کو پریشان کردیا۔ چنئی سپر کنگز کے خلاف گجرات ٹائٹنز کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے ولیمسن نے سکوائر ... مزید

دورۂ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان ، کین ولیمسن کپتانی ..

جمعرات 15 دسمبر 2022 11:51

دورۂ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان ، کین ولیمسن کپتانی سے دستبردار

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کیلئے اپنے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کین ولیمسن کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے دستبرداری کے بعد ٹم ساؤتھی کو نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے، ٹام لیتھم نائب ... مزید

شاہین آفریدی کا یارکر مچل سٹارک سے زیادہ خطرناک ہے :کین ولیمسن

منگل 22 نومبر 2022 14:38

شاہین آفریدی کا یارکر مچل سٹارک سے زیادہ خطرناک ہے :کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کی۔ 32 سالہ کین ولیمسن کو آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک اور شاہین شاہ کے یارکر میں سے ایک ... مزید

مزید دیکھئے - Load More