L Ronchi News & Updates

L Ronchi is famous Cricket player from New Zealand, and plays for New Zealand Cricket team. Find latest L Ronchi news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

لیوک رونچی کی خبریں

پی سی بی نے لیوک رونچی سے ہیڈ کوچ کے لیے رابطہ کر لیا

منگل 26 مارچ 2024 12:11

پی سی بی نے لیوک رونچی سے ہیڈ کوچ کے لیے رابطہ کر لیا

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر لیوک رونچی سے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کے موجودہ بیٹنگ کوچ رونچی نے کسی فیصلے تک پہنچنے سے ... مزید

لیوک رونکی پی ایس ایل 6 کا حصہ نہیں ہوں گے

بدھ 6 جنوری 2021 16:31

لیوک رونکی پی ایس ایل 6 کا حصہ نہیں ہوں گے

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر لیوک رونکی قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے کردار کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں دستیاب نہیں ہوں گے۔ ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے 39 سالہ لیوک رونکی نے بتایا کہ وہ قومی ڈیوٹی کی وجہ ... مزید

پی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں کا وطن واپس جانے کا فیصلہ

جمعہ 13 مارچ 2020 22:40

پی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں کا وطن واپس جانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں نے واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل 10 غیرملکی کھلاڑیوں اور ایک کوچ نے ... مزید

بیشتر غیر ملکی کرکٹر پی ایس ایل میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے کیلئے ..

اتوار 3 مارچ 2019 15:49

بیشتر غیر ملکی کرکٹر پی ایس ایل میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے کیلئے راضی ہوگئے

پاکستان سپر لیگ کی تمام 6 فرنچائزز اپنے بیشتر غیر ملکی کرکٹر کو پاکستان سفر کرنے کیلئے راضی کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ پاکستان سپر لیگ 4 کے پاکستان آنے سے قبل ہی اس کی کامیابی کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری ... مزید

پی ایس ایل: لیوک رونکی کا پاکستان آنے کا اعلان

ہفتہ 17 نومبر 2018 13:52

پی ایس ایل: لیوک رونکی کا پاکستان آنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیوی وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں اور 20 نومبر کو اسلام آباد پہنچ کر ڈرافٹنگ ... مزید

لیوک رونکی کوپاکستانی شہریت اور ٹیم سے کھیلنے کی پیشکش کردی گئی

بدھ 28 مارچ 2018 12:26

لیوک رونکی کوپاکستانی شہریت اور ٹیم سے کھیلنے کی پیشکش کردی گئی

پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کے مین آف دی ٹورنامنٹ کیوی بلے باز لیوک رونکی کو پاکستانی شہریت لینے اور قومی ٹیم کی جانب سے اوپننگ کرنے کی پیشکش کردی گئی ہے۔میڈیا رپوٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق ... مزید

لیوک رونچی نے پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری بنا دی

اتوار 18 مارچ 2018 23:38

لیوک رونچی نے پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری بنا دی

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لیوک رونچی نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کراچی کنگز کے خلاف میچ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام ... مزید

اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی اوپننگ بلے باز نے پاکستان آنے کا اعلان ..

جمعہ 9 مارچ 2018 16:44

اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی اوپننگ بلے باز نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

لاہور قلندرز کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے تیز ترین نصف سنچری اسکور کرنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج اوپنر لیوک رونکی نے ٹورنامنٹ کے پاکستان میں ہونے والے میچز میں شرکت کا اعلان کردیا۔میچ ... مزید

کانپور ٹیسٹ ، میزبان بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کرلی

اتوار 25 ستمبر 2016 20:39

کانپور ٹیسٹ ، میزبان بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کرلی

بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان بھارت نے اپنی گرفت مضبوط کر لی ، آخری روز میزبان کو پہلا ٹیسٹ جیتنے کے لئے 6وکٹیں جبکہ نیوزی لینڈ کو فتح کے لئے 341رنز درکار ہیں ، نیوزی لینڈ نے ... مزید

شاہد آفریدی ورلڈ کپ 2015ء کی بدترین ٹیم میں شامل

جمعہ 3 اپریل 2015 14:49

شاہد آفریدی ورلڈ کپ 2015ء کی بدترین ٹیم میں شامل

; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; display: inline !important; ... مزید

مزید دیکھئے - Load More