MJ McClenaghan News & Updates

MJ McClenaghan is famous Cricket player from New Zealand, and plays for New Zealand Cricket team. Find latest MJ McClenaghan news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

مچل میکلینگن کی خبریں

سابق کیوی پیسر نے بابر اعظم پر تنقید کرنے پر بھارتی مداح کو آڑے ہاتھوں ..

بدھ 4 اکتوبر 2023 15:55

سابق کیوی پیسر نے بابر اعظم پر تنقید کرنے پر بھارتی مداح کو آڑے ہاتھوں لیا

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر مچل میک لینگھن نے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر غیر ضروری تنقید کرنے پر ہندوستانی کرکٹ شائقین کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ایک نقاد نے میک لینگھن کو سوشل میڈیا پوسٹ پر ... مزید

کیوی فاسٹ باؤلر نے بھارت کیخلاف کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز غیر ضروری قرار ..

اتوار 21 نومبر 2021 15:07

کیوی فاسٹ باؤلر نے بھارت کیخلاف کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز غیر ضروری قرار دیدی

نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر مچل میکلنگن نے بھارت کے خلاف کھیلی جارہی تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کو غیر ضروری قرار دیدیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’’ورلڈ کپ فائنل ... مزید

انور علی کے باؤنسر نے مچل میکلینگھن کے چہرے کا حلیہ بگاڑ دیا

پیر 25 جنوری 2016 12:16

انور علی کے باؤنسر نے مچل میکلینگھن کے چہرے کا حلیہ بگاڑ دیا

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر انور علی یوں تو اپنی تیز رفتار باؤلنگ کے لیے نہیں جانے جاتے ہیں تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ان کے ایک باؤنسر نے کیوی کھلاڑی مچل میکلینگھن کے چہرے کا حلیہ بگاڑ دیا ... مزید

نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی ، مڈل سیکس نے میک کلینیگھن سے ڈیل کر لی

بدھ 20 مئی 2015 13:35

نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی ، مڈل سیکس نے میک کلینیگھن سے ڈیل کر لی

مڈل سیکس نے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے کیوی فاسٹ بالر مچل میک کلین گھن کی خدمات حاصل کر لیں ۔ انگلش کلب نے کائیل ایبٹ کی جگہ بطور غیرملکی پلیئر ان سے معاہدہ کیا ہے ، کائیل ایبٹ کا معاہدہ جون کے ... مزید

شاہد آفریدی ورلڈ کپ 2015ء کی بدترین ٹیم میں شامل

جمعہ 3 اپریل 2015 14:49

شاہد آفریدی ورلڈ کپ 2015ء کی بدترین ٹیم میں شامل

; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; display: inline !important; ... مزید

وار م اپ میچ ، پروٹیز بلے باز کیوی باؤلرز کے آگے بے بس

بدھ 11 فروری 2015 11:54

وار م اپ میچ ، پروٹیز بلے باز کیوی باؤلرز کے آگے بے بس

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنو بی افریقہ کیخلاف 134سے کامیابی سمیٹ لی ہے ۔ ہیگلے اوول گراؤنڈر کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے اس وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ ... مزید

نیوزی لینڈ نے پانچویں ایک روزہ کرکٹ میچ میں سری لنکا کو 108 رنز سے شکست ..

جمعہ 23 جنوری 2015 11:45

نیوزی لینڈ نے پانچویں ایک روزہ کرکٹ میچ میں سری لنکا کو 108 رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے ڈیونیڈن میں کھیلے جانے والے پانچویں ایک روزہ کرکٹ میچ میں سری لنکا کو 108 رنز سے شکست دیدی ہے ‘سری لنکا ٹیم 360کے تعاقب میں وویں اورز میں 252رنز پر ڈھیر ہوگئی جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں ... مزید

کین ولیمسن کی شاندار سنچری،نیوزی لینڈ 5ویں ون ڈے میں فتحیاب

منگل 20 جنوری 2015 12:24

کین ولیمسن کی شاندار سنچری،نیوزی لینڈ 5ویں ون ڈے میں فتحیاب

کین ولیمسن کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ 4وکٹوں سے اپنے نام کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیکسٹن اوول ، نیلسن میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز ... مزید