MM Ali News & Updates

معین علی کی خبریں

MM Ali is famous Cricket player from England , and plays for England Cricket team. Find latest MM Ali news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

معین علی پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے لیے بے تاب

پیر 13 جون 2022 11:32

معین علی پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے لیے بے تاب

انگلش آل راؤنڈر معین علی پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے کے خواہاں ہیں۔ انگلش آل رآنڈر معین علی نے پاکستان کے دورے پر ٹیسٹ میچز میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی، انھوں نے کہا کہ اگر انگلینڈ نے مجھ سے اس دورے ... مزید

برطانیہ کے مسلمان کرکٹر معین علی کو او بی ای ایوارڈ سے نواز دیا گیا

جمعہ 3 جون 2022 00:21

برطانیہ کے مسلمان کرکٹر معین علی کو او بی ای ایوارڈ سے نواز دیا گیا

معروف مسلمان برطانوی کرکٹر معین علی کو ملکہ کی سالگرہ تقریبات کی خوشی میں ان کی کرکٹ میں بہترین خدمات کے اعتراف میں برطانیہ کے اعلیٰ ترین اعزاز آرڈر آف دی برٹش ایمپائر ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے ... مزید

ثقلین مشتاق کا کوچنگ کے حوالے سے اپنا الگ فلسفہ ہے: معین علی

پیر 10 جنوری 2022 14:15

ثقلین مشتاق کا کوچنگ کے حوالے سے اپنا الگ فلسفہ ہے: معین علی

انگلش بلے باز معین علی نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کی کوچنگ سے متعلق کھل کر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثقلین مشتاق کا کوچنگ کا وژن بہت ہی شاندار ہے اور ان کا کوچنگ کے ... مزید

فاف ڈوپلیسی، سنیل نارائن اور معین علی پی ایس ایل کی بجائے بی پی ایل ..

منگل 21 دسمبر 2021 12:46

فاف ڈوپلیسی، سنیل نارائن اور معین علی پی ایس ایل کی بجائے بی پی ایل کھیلیں گے

سابق جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈوپلیسی، ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن اور برطانوی آل رائونڈر معین علی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں کھلاڑی بی پی ایل کی دو ... مزید

معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

پیر 27 ستمبر 2021 12:12

معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق 34 سالہ معین علی نے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے حوالے سے ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ اور کپتان جو روٹ ... مزید

لارڈز ٹیسٹ، کوہلی کو ’ ٹھکانے‘ لگانے کیلئے خفیہ ہتھیار برطانوی ٹیم ..

بدھ 11 اگست 2021 14:10

لارڈز ٹیسٹ، کوہلی کو ’ ٹھکانے‘ لگانے کیلئے خفیہ ہتھیار برطانوی ٹیم میں شامل

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے خلاف نیا جال بن دیا گیا۔ اینڈرسن کے بعد معین علی کی صورت ‏میں نیا ہتھیار انگلش ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں ویرات کوہلی کو قابو کرنے کے لیے انگلینڈ ٹیم ... مزید

معین علی پر تنقید، انگلش کھلاڑی سوشل میڈیا کے بائیکاٹ پر تیار

ہفتہ 17 اپریل 2021 13:37

معین علی پر تنقید، انگلش کھلاڑی سوشل میڈیا کے بائیکاٹ پر تیار

آل رائونڈر معین علی اور فاسٹ بائولر جوفر آرچر کی مسلسل تضحیک کیے جانے پر انگلینڈ کی ٹیم سوشل میڈیا کے ‏بائیکاٹ کے لیے تیار ہوگئی ۔ 34 سالہ فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سوشل ... مزید

ملعونہ تسلیمہ نسرین کے متنازع کمنٹس، انگلش کرکٹرز معین علی کی حمایت ..

بدھ 7 اپریل 2021 11:40

ملعونہ تسلیمہ نسرین کے متنازع کمنٹس، انگلش کرکٹرز معین علی کی حمایت میں سامنے آگئے

ملعونہ بنگلادیشی رائٹر تسلیمہ نسرین کے نامناسب کمنٹس پر انگلش کرکٹرز معین علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ آل راؤنڈر معین علی کی جانب سے اپنی آئی پی ایل فرنچائز چنائی سپر کنگز کی شرٹ سے شراب ساز ... مزید

معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

منگل 6 اپریل 2021 14:57

معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

انگلش سپنر معین علی کا کہنا ہے کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ اس سال کے آخر میں بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا کیونکہ ہم آسٹریلیا، پاکستان ... مزید

معین علی کا آئی پی ایل میں الکوحل کی تشہیر سے انکار

پیر 5 اپریل 2021 13:01

معین علی کا آئی پی ایل میں الکوحل کی تشہیر سے انکار

برطانوی کھلاڑی معین علی نے بھارتی پریمیئر لیگ میں اپنی کٹ سے الکوحل کا اشتہار ہٹوا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی آل رائونڈر معین علی نے اپنی ٹیم چنائی سپر کنگز کی انتظامیہ سے درخواست ... مزید