MN Samuels News & Updates

MN Samuels is famous Cricket player from West Indies, and plays for West Indies Cricket team. Find latest MN Samuels news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

مارلن سیمیولز کی خبریں

2 مرتبہ کے ورلڈ کپ ونر سابق ویسٹ انڈین کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد

جمعرات 23 نومبر 2023 12:33

2 مرتبہ کے ورلڈ کپ ونر سابق ویسٹ انڈین کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد

ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز مارلن سیموئلز پر ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے انسداد بدعنوانی کوڈ کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے کے بعد 6 سال کی تمام کرکٹ سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مارلن سیموئلز کو آئی سی ... مزید

مارلن سیمیولز نے پاکستان آرمی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا

ہفتہ 11 مارچ 2017 23:15

مارلن سیمیولز نے پاکستان آرمی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا

مارلن سیمیولز نے پاکستان آرمی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے بلے باز مارلن سیمیولز نے پاکستان آرمی سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا ... مزید

انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں واپس آنے والی ہے: مارلن سیمیولز

ہفتہ 11 مارچ 2017 22:32

انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں واپس آنے والی ہے: مارلن سیمیولز

مالرن سیمیولز کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ جلد پاکستان میں واپس آنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹر اور پشاور زلمی کا حصہ مارلن سیمیولز نے لاہور میں پی ایس ایل فائنل کے محفوظ انعقاد پر ... مزید

عمران خان کی جانب سے ”پھٹیچر“قرار دیئے گئے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ریکارڈز ..

منگل 7 مارچ 2017 13:44

عمران خان کی جانب سے ”پھٹیچر“قرار دیئے گئے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ریکارڈز پر ایک نظر

ایک جانب جہاں پوری قوم پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرائے جانے کی خوشیاں منا رہی ہے وہیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے پاکستان آنے والے کھلاڑیوں کو ”پھٹیچر“ ... مزید

پشاور زلمی کے 5 غیر ملکی پلئیرز کو پاکستان کا ویزا جاری کر دیا گیا

جمعرات 2 مارچ 2017 23:47

پشاور زلمی کے 5 غیر ملکی پلئیرز کو پاکستان کا ویزا جاری کر دیا گیا

پشاور زلمی کے 5 غیر ملکی پلئیرز کو پاکستان کا ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے 5 غیر ملکی کرکٹرز کو پاکستان جانے کیلئے ... مزید

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتح ..

اتوار 18 ستمبر 2016 12:53

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرونگا ،سیمیولز

ویسٹ انڈین ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر مارلون سیمیولز نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے۔ ایک بیان انہوں نے کہا کہ ... مزید

ویسٹ انڈین سپنر مارلن سیموئل پر ایک سال باؤلنگ کرانیکی پابندی عائد

پیر 14 دسمبر 2015 11:35

ویسٹ انڈین سپنر مارلن سیموئل پر ایک سال باؤلنگ کرانیکی پابندی عائد

ویسٹ انڈین باؤلر مارلن سیموئل کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا ، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ ایک سال تک باؤلنگ نہیں کرا سکیں گے ۔ آئی سی سی کے مطابق مارلن سیموئلز کا باؤلنگ ایکشن قوانین ... مزید

عداوت یا احترام ، سیموئلز کا بین سٹوکس کو گراؤنڈ سے باہر جاتے وقت سلیوٹ

ہفتہ 25 اپریل 2015 11:49

عداوت یا احترام ، سیموئلز کا بین سٹوکس کو گراؤنڈ سے باہر جاتے وقت سلیوٹ

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈ رمارلون سیموئلز نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آؤٹ ہوکر واپس پویلین جانیوالے انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس کے سامنے آکر انہیں سلیوٹ کیا۔ بین سٹوکس نے باؤلنگ کرتے ہوئے سیموئلز پر ... مزید

گرینیڈا ٹیسٹ: سیمیولز کی سنچری کے باوجود ویسٹ انڈیز 299 پر ڈھیر

جمعرات 23 اپریل 2015 12:52

گرینیڈا ٹیسٹ: سیمیولز کی سنچری کے باوجود ویسٹ انڈیز 299 پر ڈھیر

انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی بارش سے متاثر رہا اور ویسٹ انڈیز مارلن سیمیولز کی سنچری کے باوجود 299 رنز پر ڈھیر ہو گئی جس کے جواب میں انگلینڈ نے دن کے اختتام تک کسی نقصان کے بغیر ... مزید

سیمیولز نے بین سٹوکس کی فقرے بازی کا مزہ بلے سے پرفارم کر کے چکھا دیا

جمعرات 23 اپریل 2015 11:50

سیمیولز نے بین سٹوکس کی فقرے بازی کا مزہ بلے سے پرفارم کر کے چکھا دیا

ویسٹ انڈین بیٹسمین مارلن سمیولز نے انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس کو فقرے بازی کا مزہ اپنے بلے کی پرفارمنس سے چکھا دیا ،تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سیمیولز ... مزید