Mohammad Nabi News & Updates

Mohammad Nabi is famous Cricket player from Afghanistan, and plays for Afghanistan Cricket team. Find latest Mohammad Nabi news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

محمد نبی کی خبریں

میچ کے دوران افغان کرکٹرز کے میدان میں روزہ افطار کرنے کی ویڈیو وائرل

جمعرات 14 مارچ 2024 11:36

میچ کے دوران افغان کرکٹرز کے میدان میں روزہ افطار کرنے کی ویڈیو وائرل

آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ کے دوران افغان کرکٹرز نے میدان میں روزہ افطار کیا اور ساتھی کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں نماز ادا کی۔ گزشتہ روز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان 3 میچز ... مزید

میکسویل کی اننگز سے بوکھلائے افغان کرکٹرز کا پاکستانی پلئیرز پر طنز

جمعہ 10 نومبر 2023 15:19

میکسویل کی اننگز سے بوکھلائے افغان کرکٹرز کا پاکستانی پلئیرز پر طنز

نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح حاصل کرنے کے بعد، افغان کرکٹرز نوین الحق، رحمن اللہ گرباز، اور محمد نبی نے انسٹاگرام پر پاکستان مخالف انسٹا سٹوریز پوسٹ کردیں۔ نیوزی لینڈ کی جیت کے بعد ... مزید

سینئرز کا احترام ، بابر اعظم نے محمد نبی کو اپنے تسمے باندھنے سے روک ..

پیر 23 اکتوبر 2023 17:41

سینئرز کا احترام ، بابر اعظم نے محمد نبی کو اپنے تسمے باندھنے سے روک دیا

پیر کو چنئی میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ کے دوران ممکنہ مانکڈ واقعے سے متعلق تنازعہ ٹل گیا۔ محمد نبی نے سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلے باز کو آؤٹ کرنے سے ... مزید

افغانستان کی ٹیم منزل کے قریب آ کر ہمت ہار گئی

منگل 5 ستمبر 2023 21:56

افغانستان کی ٹیم منزل کے قریب آ کر ہمت ہار گئی

ایشیاء کپ کے چھٹے میچ میں افغانستان کی ٹیم منزل کے قریب آ کر ہمت ہار گئی، ایشیا کپ میں افغان ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ... مزید

پاکستان سے شکست کے بعد کھلاڑیوں کو نیند کی گولیاں کھانی پڑیں، کپتان ..

جمعہ 9 ستمبر 2022 14:17

پاکستان سے شکست کے بعد کھلاڑیوں کو نیند کی گولیاں کھانی پڑیں، کپتان افغان کرکٹ ٹیم کا انکشاف

ایشیاء کپ 2022ء کے سپر فور مرحلے میں پاکستان سے شکست کھانے والی افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں گرین شرٹس سے ہارنے کے بعد سونے کے لیے نیند کی گولیاں کھانی پڑیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز ... مزید

پی ایس ایل 7: افغان کھلاڑیوں کی لاہور میں شیڈول میچز میں شرکت مشکوک

جمعہ 4 فروری 2022 17:21

پی ایس ایل 7: افغان کھلاڑیوں کی لاہور میں شیڈول میچز میں شرکت مشکوک

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم اس ماہ کے آخر میں بنگلہ دیش پہنچے گی جہاں وہ تین ایک روزہ بین الاقوامی اور دو ٹوئنٹی 20 میچ کھیلے گی۔ بی سی بی نے جمعرات کو رات گئے کہا کہ بنگلہ دیش ... مزید

افغان کرکٹر محمد نبی کے انتقال کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

جمعہ 4 اکتوبر 2019 23:29

افغان کرکٹر محمد نبی کے انتقال کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی

افغان کرکٹر محمد نبی کے انتقال کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی، کرکٹر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے بعد خود سامنے آ کر ان کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹر محمد نبی کی جانب سے سماجی ... مزید

بہت ہی تشویش ناک خبر، افغان کرکٹر محمد نبی کے انتقال کر جانے کی اطلاعات

جمعہ 4 اکتوبر 2019 22:59

بہت ہی تشویش ناک خبر، افغان کرکٹر محمد نبی کے انتقال کر جانے کی اطلاعات

بہت ہی تشویش ناک خبر، افغان کرکٹر محمد نبی کے انتقال کر جانے کی اطلاعات، افغان ٹیم کے آل راؤنڈر کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش، تاہم باقاعدہ تاحال تصدیق نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

7 گیندوں پر لگاتار 7 چھکے ، افغان کرکٹرز نے نئی تاریخ رقم کردی

اتوار 15 ستمبر 2019 15:52

7 گیندوں پر لگاتار 7 چھکے ، افغان کرکٹرز نے نئی تاریخ رقم کردی

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے مابین جاری سہہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوران افغان بلے بازوں نے اس وقت پوری دنیا کو حیران کردیا جب انہوں نے 7 گیندوں پر لگاتار 7 چھکے جڑے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں لگاتار 6 چھکے ... مزید

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

پیر 20 اپریل 2015 11:28

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق محمد نبی آج پریس کانفرنس میں قیادت سے الگ ہونے کا باضابطہ طور پر اعلان کریں گے ۔ محمد نبی نے کرکٹ ... مزید