MR Marsh News & Updates

MR Marsh is famous Cricket player from Australia, and plays for Australia Cricket team. Find latest MR Marsh news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

مچل مارش کی خبریں

بھارت، ورلڈ کپ ٹرافی پر پائوں رکھنے پر آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش کے خلاف ..

جمعہ 24 نومبر 2023 19:40

بھارت، ورلڈ کپ ٹرافی پر پائوں رکھنے پر آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش کے خلاف ایف آئی آر درج

ورلڈ کپ ٹرافی پر پائوں رکھنے پر آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش کے خلاف بھارت میں ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں آر ٹی آئی کارکن پنڈت کیشو نے یہ ایف آئی آر درج کرائی۔ کیشو ... مزید

ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف میگا ایونٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ..

جمعہ 20 اکتوبر 2023 15:46

ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف میگا ایونٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا

ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 368 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا ... مزید

مچل مارش نے ورلڈ کپ 2023ء میں آسٹریلیا اور پاکستان کے فائنل کی پیشن گوئی ..

ہفتہ 9 ستمبر 2023 11:58

مچل مارش نے ورلڈ کپ 2023ء میں آسٹریلیا اور پاکستان کے فائنل کی پیشن گوئی کر دی

آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش نے حالیہ یوٹیوب پوڈ کاسٹ کے دوران 2023ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ کے ممکنہ فائنلسٹ کے حوالے سے ایک جرات مندانہ پیش گوئی کی۔ سابق آسٹریلین وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ اور سابق برطانوی ... مزید

آئی پی ایل ، دہلی کیپیٹلز ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے بلے اور دیگر سامان ..

بدھ 19 اپریل 2023 15:08

آئی پی ایل ، دہلی کیپیٹلز ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے بلے اور دیگر سامان منتقلی کے دوران غائب

بھارت میں جاری آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپیٹلز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے بلے اور دیگر سامان ایک شہر سے دوسرے شہر منتقلی کے دوران غائب ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کیپیٹلز کی ٹیم رائل چیلنجرز ... مزید

پاک بھارت میچ کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو یہیں روک دینا چاہیے: مچل مارش

منگل 25 اکتوبر 2022 12:25

پاک بھارت میچ کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو یہیں روک دینا چاہیے: مچل مارش

پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچز نہ صرف دونوں ممالک کے عوام بلکہ دنیا بھر کے شائقین کیلئے بھی انتہائی دلچسپی کے حامل ہوتے ہیں۔ گزشتہ اتوار کے روز میلبرن میں کھیلے جانے والے ... مزید

شان مسعود، پیٹ کمنز اور مچل مارش کو ملتان سلطانز کیلئے کھیلتا دیکھنے ..

منگل 5 اپریل 2022 16:52

شان مسعود، پیٹ کمنز اور مچل مارش کو ملتان سلطانز کیلئے کھیلتا دیکھنے کے خواہاں

آسٹریلیا کے ون ڈے کپتان ایرون فنچ کی جانب سے بابر اعظم کو بگ بیش لیگ میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کے بارے میں اپنی رائے دینے کے بعد پاکستان کے سٹار کھلاڑی شان مسعود نے بھی ان کھلاڑیوں کے نام بتادیے ہیں ... مزید

زخمی مچل مارش دورہ پاکستان سے باہر، آئی پی ایل ٹیم جوائن کریں گے

بدھ 30 مارچ 2022 12:33

زخمی مچل مارش دورہ پاکستان سے باہر، آئی پی ایل ٹیم جوائن کریں گے

آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر مچل مارش کولہے کی انجری سے صحت یاب ہونے کے لیے ٹیم سے علیحدہ ہو رہے ہیں ۔ ایک بیان میں آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے کہا کہ مچل مارش کو انجری کی تشخیص کے بعد سکواڈ سے ریلیز کردیا ... مزید

انجری کے باعث مچل مارش کے پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز سے باہر ہونے کا امکان

پیر 28 مارچ 2022 13:30

انجری کے باعث مچل مارش کے پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز سے باہر ہونے کا امکان

آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل دھچکا لگا ہے کیونکہ اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ون ڈے سے قبل ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ 30 سالہ ... مزید

ٹیسٹ سیریز ایک ہی شہرمیں ہو تو مناسب ہوگا: کرکٹ آسٹریلیا

منگل 25 جنوری 2022 11:24

ٹیسٹ سیریز ایک ہی شہرمیں ہو تو مناسب ہوگا: کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش کو سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کی تینوں ٹیسٹ ایک ہی وینیو ... مزید

زخمی آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش آئی پی ایل سے باہر

بدھ 23 ستمبر 2020 17:11

زخمی آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش آئی پی ایل سے باہر

سن رائزرز حیدرآباد کے آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش زخمی ہونے کے باعث آئی پی ایل سے باہرہوگئے ہیں۔28 سالہ مچل مارش رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف میچ کے دوران گیند کرواتے ہوئے ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے ... مزید