Mukhtar Ahmed News & Updates

Mukhtar Ahmed is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Mukhtar Ahmed news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

مختار احمد کی خبریں

ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ،سیالکوٹ کے مختار احمد نے دھواں دھار سنچری سکور کرڈالی

منگل 8 ستمبر 2015 16:20

ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ،سیالکوٹ کے مختار احمد نے دھواں دھار سنچری سکور کرڈالی

; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; direction: rtl;"> راولپنڈیڈومیسٹک ... مزید

نوجوان بلے باز مختار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پیر 25 مئی 2015 15:17

نوجوان بلے باز مختار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بہترین کاکر دگی دکھانیوالے نوجوان اوپنر مختار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ بلے باز نے اپنے پہلے ... مزید

ٹی 20سیریز : مختار احمد 145رنزکے ساتھ ٹاپ سکور ر رہے

پیر 25 مئی 2015 14:43

ٹی 20سیریز : مختار احمد 145رنزکے ساتھ ٹاپ سکور ر رہے

) پاکستان اور زمبابوے کے مابین قذافی سٹیڈیم میں ہونے والی دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان نے 2-0سے فتح حاصل کی۔ سیریز میں بیٹنگ میں دونوں ٹیموں کی طرف سے سب سے زیادہ رنز پاکستان کے بلے ... مزید

اوپنر مختار احمد نے دوسرے ہی میچ میں انتخاب درست ثابت کر دکھایا

ہفتہ 23 مئی 2015 11:15

اوپنر مختار احمد نے دوسرے ہی میچ میں انتخاب درست ثابت کر دکھایا

زمبابوے کے خلاف افتتاحی ٹی ٹونٹی میچ کے مرد میدان مختار احمد کا کہنا تھا کہ اچھا دن تھا اسی لیے وہ آج اچھا کھیلے ۔ سمبڑیال کے نواحی گاؤں دھانا والی سے تعلق رکھنے والے مختار احمد نے زمبابوے کے خلاف ... مزید

انٹرنیشنل کرکٹ بحالی ‘ پہلی گیند انور علی ‘ پہلی وکٹ محمد سمیع نے حاصل ..

ہفتہ 23 مئی 2015 00:05

انٹرنیشنل کرکٹ بحالی ‘ پہلی گیند انور علی ‘ پہلی وکٹ محمد سمیع نے حاصل کی‘ پہلا رن مختار احمد نے بنایا

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی قومی گراؤنڈ پر پہلی گیند انور علی نے پھینکی ‘ پہلی وکٹ محمد سمیع نے حاصل کی‘ پاکستان کی طرف سے پہلا رن مختار احمد نے بنایا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے گراؤنڈ ... مزید

پہلا ٹی ٹونٹی ، پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

جمعہ 22 مئی 2015 22:52

پہلا ٹی ٹونٹی ، پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے اوپنر احمد شہزاد اورمختار احمد کی شانداربلے بازی کی بدولت پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے ... مزید

پاکستان زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ، احمد مختار مین آف دی میچ قرار

جمعہ 22 مئی 2015 22:36

پاکستان زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ، احمد مختار مین آف دی میچ قرار

پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں احمد مختار کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔ اوپنر احمد مختار نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 83 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ٹیم کی ... مزید

واحد ٹی ٹونٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کر نیکا فیصلہ

جمعہ 24 اپریل 2015 17:02

واحد ٹی ٹونٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کر نیکا فیصلہ

سیریز کے واحد ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے  کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی کی وکٹ ون ڈے سیریز کی وکٹ سے بہتر نظر آرہی ہے، ... مزید

پاکستان واحد ٹی 20میچ میں انٹرنیشنل میں سیالکوٹ کے جارحانہ انداز میں ..

جمعہ 24 اپریل 2015 12:53

پاکستان واحد ٹی 20میچ میں انٹرنیشنل میں سیالکوٹ کے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے والے مختار احمد کو ٹی 20ڈیبیو کیپ مل گئی

ون ڈے سیریز میں بدترین شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں بدستور مایوسی جبکہ ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی شکست کو بھول کر آگے دیکھیں ۔پاکستان واحد ٹی 20میچ میں انٹرنیشنل میں سیالکوٹ کے جارحانہ انداز میں ... مزید