Mushfiqur Rahim News & Updates

Mushfiqur Rahim is famous Cricket player from Bangladesh , and plays for Bangladesh Cricket team. Find latest Mushfiqur Rahim news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

مشفیق الرحیم کی خبریں

دوسرا ٹیسٹ، مشفق الرحیم ’آبسرکٹنگ دی فیلڈ‘ کے نتیجے میں آئوٹ قرار

بدھ 6 دسمبر 2023 13:29

دوسرا ٹیسٹ، مشفق الرحیم ’آبسرکٹنگ دی فیلڈ‘ کے نتیجے میں آئوٹ قرار

تجربہ کار دائیں ہاتھ کے بلے باز مشفیق الرحیم بدھ کو میرپور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے دوران "فیلڈ میں رکاوٹ ڈالنے" پر آؤٹ ہونے والے پہلے بنگلہ دیشی بلے باز ... مزید

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف میچ ..

جمعرات 14 ستمبر 2023 13:18

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم اپنی اہلیہ اور نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے بھارت کے خلاف جمعہ کو ہونے والے ایشیا کپ کے سپر فور میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ ... مزید

ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار، باولرز میں شاہین کا چوتھا ..

بدھ 1 جون 2022 16:04

ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار، باولرز میں شاہین کا چوتھا نمبر

بنگلہ دیش کی جوڑی لٹن داس اور مشفیق الرحیم اور سری لنکا کے اینجلو میتھیوز نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد ٹیسٹ بلے بازوں کے لیے ٹاپ 20 میں بڑی پیش رفت کی ہے۔ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار بلے بازی ... مزید

ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی کا بائولرز ..

بدھ 25 مئی 2022 17:27

ٹیسٹ رینکنگ ، بابر اعظم کی 5ویں پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی کا بائولرز کی فہرست میں چوتھا نمبر

بنگلہ دیش کے کھلاڑی لٹن داس اور سری لنکا کے اینجلو میتھیوز نے چٹاگرام میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے ڈرا ہوئے پہلے میچ میں عمدہ کارکردگی کے بعد آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں ترقی پائی ہے۔ ... مزید

بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم نے حج ادا کرنے کیلئے دورئہ ویسٹ انڈیز ..

پیر 23 مئی 2022 15:55

بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم نے حج ادا کرنے کیلئے دورئہ ویسٹ انڈیز سے معذرت کرلی

بنگلہ دیش کے ٹیسٹ کرکٹر مشفیق الرحیم نے حج ادا کرنے کے لئے دورہ ویسٹ انڈیز چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے، بی سی بی نے بھی اجازت دے دی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مشفیق الرحیم کو چھٹی دے دی ہے، تاکہ وہ جولائی ... مزید

چٹاگانگ ٹیسٹ: مشفیق الرحیم اور لٹن داس کی شاندار بلے بازی،بنگلہ دیش ..

جمعہ 26 نومبر 2021 16:02

چٹاگانگ ٹیسٹ: مشفیق الرحیم اور لٹن داس کی شاندار بلے بازی،بنگلہ دیش نے پہلے دن 4 وکٹوں پر 253 رنز بنالیے

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز کے پہلے روز بنگلا دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنا لیے ہیں۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ... مزید

مشفیق الرحیم کی آصف علی کے بیٹ کا معائنہ کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

منگل 2 نومبر 2021 14:12

مشفیق الرحیم کی آصف علی کے بیٹ کا معائنہ کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم اپنے پاکستانی ساتھی آصف علی کے بیٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم جب پریکٹس کے دوران باجماعت نماز کی ادائیگی میں ... مزید

بنگلہ بدھو کپ،مشفیق الرحیم ساتھی کرکٹرپرآگ بگولہ، گیند مارنے کا اشارہ

منگل 15 دسمبر 2020 11:07

بنگلہ بدھو کپ،مشفیق الرحیم ساتھی کرکٹرپرآگ بگولہ، گیند مارنے کا اشارہ

بنگلہ دیشی ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ایونٹ بنگلہ بدھو کپ کے دوران بنگلہ دیشی وکٹ کیپر بلے باز اور سابق کپتان مشفیق الرحیم اپنے ہی ساتھی کھلاڑی پر غصہ ہوگئے اور انہیں گیند مارنے کا اشارہ بھی کیا۔ ڈھاکا کے ... مزید

شاہد آفریدی دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے مشفیق الرحیم کا بیٹ 20 ہزار ..

ہفتہ 16 مئی 2020 13:12

شاہد آفریدی دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے مشفیق الرحیم کا بیٹ 20 ہزار ڈالر کے عوض خرید لیا

سابق قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بنگلہ دیشی بیٹسمین مشفیق الرحیم کا یادگار بیٹ 20ہزار ڈالرز میں خرید لیا جو انہوں نے 2013ء میں سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں ڈبل سنچری کے دوران استعمال کیا تھا، یہ ... مزید

دورہ پاکستان سے انکاری بیٹسمین مشفیق الرحیم بنگلہ دیشی ون ڈے ٹیم سے ..

جمعرات 5 مارچ 2020 14:03

دورہ پاکستان سے انکاری بیٹسمین مشفیق الرحیم بنگلہ دیشی ون ڈے ٹیم سے ڈراپ

بنگلہ دیشی سلیکٹرز نے زمبابوے کے خلاف ہفتے کو شیڈول تیسرے ون ڈے کے لئے 32 سالہ سابق کپتان مشفیق الرحیم کو سکواڈ سے ڈراپ کردیا کیوں کہ وہ اس ٹیم کو آزمانا چاہتے ہیں جو پاکستان کے خلاف کراچی میں واحد ... مزید

مزید دیکھئے - Load More