R Dravid News & Updates

راہول ڈریوڈ کی خبریں

R Dravid is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest R Dravid news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

سال 2006ء میں ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کی باقاعدہ پلاننگ کی :شعیب اختر کا ..

اتوار 5 جون 2022 18:29

سال 2006ء میں ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کی باقاعدہ پلاننگ کی :شعیب اختر کا اعتراف

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے 2006ء کراچی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کیلئے باضابطہ پلاننگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ میں 2006ء کے کراچی ٹیسٹ میں ... مزید

میں نے ڈریوڈ کو محمد آصف کے سامنے پھنستے دیکھا ہے: شعیب اختر

پیر 23 مئی 2022 13:30

میں نے ڈریوڈ کو محمد آصف کے سامنے پھنستے دیکھا ہے: شعیب اختر

قومی ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہوں نے مایہ ناز بھارتی بلے باز راہول ڈریوڈ کو محمد آصف کے سامنے پھنستے دیکھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے ... مزید

کانپور ٹیسٹ ڈرا ہونے کے باوجود راہول ڈریوڈ کا گرائونڈ سٹاف کیلئے نقد ..

منگل 30 نومبر 2021 12:47

کانپور ٹیسٹ ڈرا ہونے کے باوجود راہول ڈریوڈ کا گرائونڈ سٹاف کیلئے نقد انعام

بھارت اور نیوزی کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کانپور کے گرین پارک گراؤنڈ میں کھیلا گیا جو 5 ویں دن سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا، میچ کے بعد انڈین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ راہول ... مزید

نئے بھارتی کوچ راہول ڈریوڈ کوہلی کی جگہ روہت شرما کو کپتان بنانے کے ..

جمعرات 4 نومبر 2021 13:46

نئے بھارتی کوچ راہول ڈریوڈ کوہلی کی جگہ روہت شرما کو کپتان بنانے کے خواہاں

بھارتی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ ویرات کوہلی کے بعد روہت شرما کو بھارتی ٹیم کا کپتان دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق راہول ڈریوڈ نے اپنے حالیہ بیان میں یہ خواہش ظاہر کی ہے کہ ... مزید

رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار

پیر 18 اکتوبر 2021 15:40

رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت آئی پی ایل فرنچائز دہلی کیپیٹلز کی کوچنگ کرنے والے لیجنڈری کینگرو کھلاڑی کو بھارتی بورڈ نے ان ... مزید

راہول ڈریوڈ کو بھارتی ٹیم کا نیا کوچ بنانے کا فیصلہ

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 13:40

راہول ڈریوڈ کو بھارتی ٹیم کا نیا کوچ بنانے کا فیصلہ

سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر راہول ڈریوڈ اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنگلورو میں فرائض انجام دے رہے ہیں ... مزید

شعیب اختر کی کیریئر کی یادگار ترین 2 گیندوں کو 22 سال مکمل

جمعرات 18 فروری 2021 16:06

شعیب اختر کی کیریئر کی یادگار ترین 2 گیندوں کو 22 سال مکمل

دنیا کے تیز ترین فاسٹ بائولر شعیب اختر کے بھارت کے دو بہترین بلے بازوں راہول ڈریوڈ اور سچن ٹنڈولکر کو لگاتار دو گیندوں پر بولڈ کرنے کو 22 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ شعیب اختر اپنے وقت کے تیزترین باؤلر تھے ... مزید

بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہیں کروں گا: راہول ڈریوڈ

جمعہ 12 جون 2015 12:42

بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہیں کروں گا: راہول ڈریوڈ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دا وال کے نام سے معروف بہترین بیٹسمین راہول ڈراوڈ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہیں کریں گے کیونکہ وہ اس عہدے کیلئے ابھی ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں۔ ... مزید

راہول ڈریوڈ بھارت اے اور انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے نئے کوچ مقرر ہو گئے

ہفتہ 6 جون 2015 21:13

راہول ڈریوڈ بھارت اے اور انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے نئے کوچ مقرر ہو گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز راہول ڈریوڈ بھارت اے اور انڈر 19 ٹیموں کے نئے کوچ مقرر ہو گئے۔ بورڈ آف کرکٹ کنٹرول فار ان انڈیا حکام نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈریوڈ نے ... مزید

سابق کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی انڈر19 ٹیم کا کوچ بنانے کا امکان

بدھ 3 جون 2015 14:51

سابق کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی انڈر19 ٹیم کا کوچ بنانے کا امکان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین راہول ڈریوڈ کی انڈر19اور اے ٹیموں کیلئے خدمات حاصل کرنے کا امکان ہے ۔ وہ نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور راجستھان رائلز میں یہ فریضہ خوش اسلوبی ... مزید