RA Jadeja News & Updates

RA Jadeja is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest RA Jadeja news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

روندرا جدیجا کی خبریں

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد ..

ہفتہ 11 فروری 2023 15:23

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر جرمانہ عائد کر دیا۔ بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے میچ کے دوران انگلی پر کریم لگائی تھی، انہوں نے ... مزید

بھارتی لیفٹ آرم سپنر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

جمعہ 10 فروری 2023 12:38

بھارتی لیفٹ آرم سپنر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا گیا۔ آسٹریلوی اور عالمی میڈیا پرجڈیجا کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ... مزید

ایشیاء کپ: بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا انجری کے باعث ایونٹ سے ..

جمعہ 2 ستمبر 2022 18:55

ایشیاء کپ: بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

ایشیاء کپ ٹی 20 کے اگلے مرحلے میں پہنچنے والی بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ روہیت شرما الیون پاکستان اور ہانگ کانگ کو پہلے راؤنڈ میں شکست دینے کے بعد سپر فور مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔ بھارت کو ایونٹ ... مزید

روی ایشون آل ٹائم گریٹ بائولر نہیں ، راشد لطیف نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

جمعرات 10 مارچ 2022 16:59

روی ایشون آل ٹائم گریٹ بائولر نہیں ، راشد لطیف نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے بھارتی سپنر روی چندرن ایشون کو ’آل ٹائم گریٹ‘ کہنے پر بھارتی کپتان روہت شرما پر کڑی تنقید کی ہے۔ روی چندرن ایشون حال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستان کے دوسرے سب ... مزید

کیویز کو پہلے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ آغاز کریں گے، راویندرا ..

منگل 4 فروری 2020 14:57

کیویز کو پہلے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ آغاز کریں گے، راویندرا جدیجہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر راویندرا جدیجہ نے کہا ہے کہ میزبان ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے خلاف ... مزید

امپائر کے فیصلے پر بھارتی کپتان کوہلی بپھر گئے

پیر 16 دسمبر 2019 17:39

امپائر کے فیصلے پر بھارتی کپتان کوہلی بپھر گئے

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میچ میں امپائرنگ فیصلے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی بپھر گئے۔ بھارتی اننگز کے 48 ویں اوور میں روندراجدیجا کے خلاف رن آﺅٹ کی اپیل امپائر نے مستردکی لیکن جب فاسٹ باﺅلر نے اگلی ... مزید

بھارتی کرکٹر رویندرا جدیجا نے 6 گیندوں پر 6 چھکے رسید کر دیے

جمعہ 15 دسمبر 2017 21:35

بھارتی کرکٹر رویندرا جدیجا نے 6 گیندوں پر 6 چھکے رسید کر دیے

بھارتی کرکٹر رویندرا جدیجا نے 6 گیندوں پر 6 چھکے رسید کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران بھارتی آل راونڈر رویندرا جدیجا نے دھواں دار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ رویندرا ... مزید

آئی سی سی نے بھارتی بالر رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی لگا دی

اتوار 6 اگست 2017 17:44

آئی سی سی نے بھارتی بالر رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی لگا دی

آئی سی سی نے بھارتی بالر رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی لگا دی۔ آئی سی سی کے مطابق جدیجا نے آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔جدیجا نے2 سال میں دوسری مرتبہ آئی سی سی کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ... مزید

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دھونی کو دوبارہ ٹیم کی کپتانی سنبھالنے پر رضامند ..

منگل 20 جون 2017 12:22

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دھونی کو دوبارہ ٹیم کی کپتانی سنبھالنے پر رضامند کرنا شروع کر دیا ، ٹیم میں بڑے پیمانے پر ردوبدل ، ایشون ، جدیجہ اور بُھمرا کے ٹیم سے باہر ہونے کے امکانات

پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والی فائنل میچ کی ہار کے اثرات بھارت میں ابھی تک ختم نہیں ہوئے ، بھارت کے ہر شہر میں ہنگامے اور مختلف نوعیت کے مطالبات کئیے جا رہے ہیں۔بھارتی شائقین کا کہنا ہے کہ وہ ... مزید

روندرا جدیجہ نے ون ڈے کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ ..

اتوار 11 جون 2017 22:20

روندرا جدیجہ نے ون ڈے کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

بھارتی ٹیم کے سپنر روندرا جدیجہ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق ہم وطن کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا، جدیجہ نے انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More