Rahat Ali News & Updates

Rahat Ali is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Rahat Ali news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

راحت علی کی خبریں

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا

جمعرات 5 دسمبر 2019 19:04

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا۔ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔ فواد عالم، سمیع اسلم اور راحت علی کو پندرہ رکنی ٹیم میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ انڈر نائن ... مزید

آسٹریلیاکیخلاف بری کارکردگی،سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم ..

اتوار 1 دسمبر 2019 18:26

آسٹریلیاکیخلاف بری کارکردگی،سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

آسٹریلیاکیخلاف بری کارکردگی کے بعد سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے ،فاسٹ باﺅلر جنید خان ،عثمان شنواری اور راحت علی کو قومی ٹیم میں شامل کئے جانے پر غور کیا جارہاہے۔نجی ... مزید

میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، ..

پیر 26 دسمبر 2016 04:32

میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، سہیل خان ان، راحت علی آوٹ

میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے ٹاس کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق ... مزید

ہیملٹن ٹیسٹ، پاکستان کا وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ، یاسر ..

جمعہ 25 نومبر 2016 01:08

ہیملٹن ٹیسٹ، پاکستان کا وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ، یاسر شاہ کی جگہ عمران‌ خان کی شمولیت کا بھی امکان

ہیملٹن ٹیسٹ میں پاکستان نے وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ نے کیویز کیخلاف ہیملٹن ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں راحت علی کی جگہ وہاب ریاض کو شامل کرنے ... مزید

راحت علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:21

راحت علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی

راحت علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں جاری پاکستان ویسٹ انڈیز کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں راحت علی نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں وکٹوں کی نصف سینچری مکمل ... مزید

دوسرا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 4وکٹیں کھو کر 106رنز بنا لیے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:31

دوسرا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 4وکٹیں کھو کر 106رنز بنا لیے

3ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان کے 452رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے دن کے اختتام پر 4وکٹیں کھو کر 106رنز بنا لیے ہیں ۔ ابو ظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان ... مزید

انگلینڈ کیخلاف ہو نے والے تیسرے ٹیسٹ میں عمران خان کی جگہ را حت علی ..

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 18:06

انگلینڈ کیخلاف ہو نے والے تیسرے ٹیسٹ میں عمران خان کی جگہ را حت علی کو مو قع ملنے کا امکان

شارجہ ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر عمران خان کی جگہ راحت علی کو کھیلایا جاسکتا ہے۔پاکستانی فاسٹ بولر عمران خان جمعہ کو پریکٹس سیشن کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے کے باعث ان فٹ ہوکر شارجہ ... مزید

سری لنکا کے خلاف سیریز میں پاکستانی بولرز چھائے رہے ، راحت علی نے سب ..

پیر 27 جولائی 2015 14:49

سری لنکا کے خلاف سیریز میں پاکستانی بولرز چھائے رہے ، راحت علی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلی جانیوالی سیریزمیں پاکستانی بولرزچھائے رہے،راحت علی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں۔راحت علی نے5میچوں میں41.1اووروں میں265رنزدے کر29.44کی اوسط سے9وکٹیں لیں۔دوسرے ... مزید

پانچواں ون ڈے،پاکستانی باولرز نے بدترین باولنگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

اتوار 26 جولائی 2015 20:20

پانچواں ون ڈے،پاکستانی باولرز نے بدترین باولنگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

سری لنکا کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے بدترین باؤلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران پاکستان کے چار باؤلرز محمد عرفان، انور علی، راحت علی اور یاسر شاہ نے 70 سے زائد ... مزید

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریزکے پہلے چار میچوں میں ..

جمعہ 24 جولائی 2015 14:47

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریزکے پہلے چار میچوں میں راحت علی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریزکے پہلے چار میچوں میں راحت علی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں۔راحت علی نے 4 میچوں میں31.1اووروں میں 191 رنز دے کر27.28کی اوسط سے7وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More