Rohit Sharma News & Updates

Rohit Sharma is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest Rohit Sharma news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

روہت شرما کی خبریں

سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان ..

منگل 23 اپریل 2024 12:58

سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے تجویز دی ہے کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے اوپننگ کریں۔ آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپٹلز کے ڈائریکٹر کرکٹ نے نئی دہلی میں میڈیا ... مزید

شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:31

شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم

سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستانی کپتان روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس کا پڑوسیوں کے درمیان تعلقات پر "نمایاں" ... مزید

روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:38

روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی

ہندوستانی کرکٹ کپتان روہت شرما نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ ٹیسٹ سیریز کے خیال کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ایک دلچسپ مقابلے کی صلاحیت اور ٹیسٹ کرکٹ پر اس کے مثبت اثرات پر زور دیا ہے۔ ... مزید

روہت شرما نے آئی پی ایل میں زیادہ بار صفر پر آئوٹ ہونے کا ریکارڈ برابر ..

منگل 2 اپریل 2024 12:59

روہت شرما نے آئی پی ایل میں زیادہ بار صفر پر آئوٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کردیا

ممبئی انڈینز کے سابق کپتان روہت شرما پیر کو راجستھان رائلز کے خلاف اپنی ٹیم کے میچ کے دوران وانکھیڑے سٹیڈیم میں واپسی پر گولڈن ڈک پر آئوٹ ہوگئے۔ ایشان کشن کے چوتھے گیند پر سنگل لینے کے بعد روہت شرما ... مزید

بھارتی کرکٹ بورڈ نےٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے کپتان کا اعلان کردیا

جمعرات 15 فروری 2024 11:53

بھارتی کرکٹ بورڈ نےٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے کپتان کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی روہت شرما ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کی کپتانی کریں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کھلاڑی روہت شرما سے متعلق یہ اعلان بی سی سی آئی کے سیکریٹری ... مزید

روہت شرما نے بابر اعظم کا ٹی ٹونٹی کپتانی میں زیادہ کامیابیوں کا ریکارڈ ..

جمعرات 18 جنوری 2024 13:54

روہت شرما نے بابر اعظم کا ٹی ٹونٹی کپتانی میں زیادہ کامیابیوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

ہندوستانی کپتان روہت شرما نے گزشتہ روز ایک سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ مردوں کے T20I کی تاریخ میں پہلی بار میچ دوسرے ... مزید

روہت شرما نے سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جمعرات 18 جنوری 2024 13:42

روہت شرما نے سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ہندوستانی کپتان روہت شرما نے بدھ کو بنگلورو میں افغانستان کے خلاف سنسنی خیز تیسرے T20I کے دوران اپنی پانچویں T20I سنچری بنا کر تاریخ رقم کی۔ روہت کے پانچویں سنچری نے انہیں آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین ... مزید

روہت شرما ٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ بار صفر پر آئوٹ ہونے کا ناپسندیدہ ..

پیر 15 جنوری 2024 13:28

روہت شرما ٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ بار صفر پر آئوٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرنے کے قریب

ہندوستانی کپتان روہت شرما نے 150 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں شرکت کرنے والے پہلے کرکٹر بن کر T20I کرکٹ میں ایک نیا سنگ میل طے کیا۔ انہوں نے یہ تاریخی کامیابی اتوار کو افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ ... مزید

بھارتی کپتان، ہیڈکوچ نے ورلڈکپ فائنل میں شکست کا ملبہ ’’پچ‘‘ پر ڈال ..

اتوار 3 دسمبر 2023 14:55

بھارتی کپتان، ہیڈکوچ نے ورلڈکپ فائنل میں شکست کا ملبہ ’’پچ‘‘ پر ڈال دیا

کے اعلیٰ عہدیداران نے دہلی میں ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما کیساتھ ویڈیو کال میٹنگ میں آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں شکست کی وجوہات کے بارے میں سوالات کیے۔ اس میٹنگ میں بورڈ کے سیکریٹری ... مزید

ورلڈ کپ میں شکست، روہت شرما اور ہاردک پانڈیا میں کپتانی کی جنگ کا آغاز ..

اتوار 26 نومبر 2023 14:58

ورلڈ کپ میں شکست، روہت شرما اور ہاردک پانڈیا میں کپتانی کی جنگ کا آغاز ہوگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما اور نوجوان آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا میں کپتانی کی جنگ کا آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ میں 5 بار ٹائٹل جیتنے والی ٹیم ممبئی انڈینز ... مزید

مزید دیکھئے - Load More