S Dhawan News & Updates

شیکھر دھون کی خبریں

S Dhawan is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest S Dhawan news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

ویسٹ انڈیز سے سیریز: بھارتی ٹیم کے کئی کھلاڑی کورونا سے متاثر

جمعرات 3 فروری 2022 12:42

ویسٹ انڈیز سے سیریز: بھارتی ٹیم کے کئی کھلاڑی کورونا سے متاثر

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے قبل بھارتی کھلاڑیوں پر ہونے والے کورونا حملوں نے میزبان ٹیم کو مشکلات سے دوچار کر دیا۔ 6 فروری سے شروع ہونے والی سیریز سے چند روز قبل ہی بھارت کے اہم بلے بازوں سمیت متعدد ... مزید

محمد عامر چیمپئنز ٹرافی 2017ء فائنل میں بائولنگ سپیل کے آرٹ ورک کی تعریف ..

منگل 31 اگست 2021 13:42

محمد عامر چیمپئنز ٹرافی 2017ء فائنل میں بائولنگ سپیل کے آرٹ ورک کی تعریف پر مجبور

فاسٹ بائولر محمد عامر کو اپنے شاندار بائولنگ سپیل کا آرٹ ورک بھا گیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے کیریئر کے یادگار ترین سپیل کو شاندار رنگوں سے بھرنے والے آرٹسٹ کی تعریف کی۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ ... مزید

شاہد آفریدی کے بیان پر شیکھر دھون اور گوتم گھمبیرگیدڑ بھبھکیوں پر اتر ..

پیر 18 مئی 2020 20:33

شاہد آفریدی کے بیان پر شیکھر دھون اور گوتم گھمبیرگیدڑ بھبھکیوں پر اتر آئے

شاہد آفریدی کے بیان پر بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور سابق کرکٹر گوتم گھمبیر بھی آگ بگولہ ہوگئے۔ اپنے لیڈروں کی طرح گیدڑ بھبھکیوں پر اتر آئے۔ شاہد آفریدی نے کشمیر میں کھڑے ہوکر کشمیریوں کے حق میں اور ... مزید

بھارتی کرکٹر شیکر دھون کی کپڑے اور باتھ روم دھونے کی ویڈیو وائرل

بدھ 25 مارچ 2020 16:02

بھارتی کرکٹر شیکر دھون کی کپڑے اور باتھ روم دھونے کی ویڈیو وائرل

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو گئے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باعث جہاں متعدد لوگ نیٹ فلکس اور سوشل میڈیا استعمال کر ... مزید

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اوپنر شیکھر دھون ورلڈکپ سے باہر

بدھ 19 جون 2019 16:39

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اوپنر شیکھر دھون ورلڈکپ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکر دھاون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے مکمل طور پر باہر ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق33سالہ شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے ... مزید

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اوپنر شیکھر دھون ورلڈکپ سے باہر

منگل 11 جون 2019 13:48

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اوپنر شیکھر دھون ورلڈکپ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکر دھاون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق33سالہ شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند ... مزید

”توں تے بڑا بہادر ایں“ شیکھر دھون کی پنجابی میں احسن رضا سے چھیڑ چھاڑ

ہفتہ 23 مارچ 2019 12:40

”توں تے بڑا بہادر ایں“ شیکھر دھون کی پنجابی میں احسن رضا سے چھیڑ چھاڑ

”توں تے بڑا بہادر ایں“، شیکھر دھون کی احسن رضا کے ساتھ پنجابی میں چھیڑ چھاڑ ہوتی رہی۔پاکستانی امپائر کا کہنا ہے کہ ایشیاءکپ 2018ءمیں بھارت کے میچ میں امپائرنگ کا تجربہ بڑا خوشگوار رہا، اچھے فیصلے ... مزید

آئی سی سی نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا

بدھ 9 دسمبر 2015 11:32

آئی سی سی نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے ۔ 30سالہ شیکھر دھون نے جنوبی افریقہ کے دہلی ٹیسٹ کے چوتھے روز 3اوور کرائے تھے جس کے بعد فیلڈ امپائرز کمار دھر ما ... مزید

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کی فیس بک پر عجب پریم کی عجب کہانی

پیر 28 ستمبر 2015 13:32

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کی فیس بک پر عجب پریم کی عجب کہانی

مشہور بھارتی کرکٹ سٹار شیکھر دھون نے 2004ء میں کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا لیکن کئی سال تک وہ کوئی خاص مقام حاصل نہ کرپائے اور پھر ان کی زندگی میں ایک حسینہ جادوئی طریقے سے وارد ہیں اور ان کی زندگی بدل گئی ... مزید

ویرات کوہلی نے اوپننگ بلے باز شیکھر دھاون کو سابق جارحانہ بلے باز وریندر ..

بدھ 17 جون 2015 12:19

ویرات کوہلی نے اوپننگ بلے باز شیکھر دھاون کو سابق جارحانہ بلے باز وریندر سہواگ کا متبادل قرار دیدیا

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اوپننگ بلے باز شیکھر دھاون کو سابق جارحانہ بلے باز وریندر سہواگ کا متبادل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھارتی ٹیم کیلئے وہی کارہائے نمایاں انجام دے سکتے ہیں جو ... مزید