Saud Shakeel News & Updates

Saud Shakeel is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Saud Shakeel news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

سعود شکیل کی خبریں

سعود شکیل پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنے کے خواہاں

بدھ 31 جنوری 2024 12:46

سعود شکیل پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنے کے خواہاں

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سعود شکیل نے کھیل کے تئیں اپنے بے لوث انداز اور پاکستان کی فتوحات میں حصہ ڈالنے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا انکشاف کیا ہے۔ ویب سائٹ ’کرکٹ پاکستان‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں بائیں ... مزید

میلبورن ٹیسٹ میں خرم شہزاد کی جگہ کس بائولر کو شامل کیا جائے گا، سعود ..

جمعرات 21 دسمبر 2023 15:43

میلبورن ٹیسٹ میں خرم شہزاد کی جگہ کس بائولر کو شامل کیا جائے گا، سعود شکیل نے اشارہ دیدیا

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے میلبرن کی پچ دیکھ کر پاکستان جیسا احساس ہو رہا ہے، امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ میلبورن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود ... مزید

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 8 سال بعد کپتان سرفراز احمد کو ہٹانے پر غور

منگل 19 دسمبر 2023 13:50

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 8 سال بعد کپتان سرفراز احمد کو ہٹانے پر غور

ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس وقت اپنی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے مستقبل پر غور کر رہی ہے۔ فرنچائز کے اندر مروجہ جذبات اس کی جگہ لینے کے فیصلے کی طرف جھکاؤ رکھتے ... مزید

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا

اتوار 17 دسمبر 2023 13:46

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔ سعود شکیل ڈیبیو کرنے کے بعد ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن ... مزید

"میں کب تک آپ کے کام آتا رہوں گا؟"

منگل 5 دسمبر 2023 20:33

"میں کب تک آپ کے کام آتا رہوں گا؟"

"میں کب تک آپ کے کام آتا رہوں گا؟" آسٹریلیا میں پریکٹس سیشن کے دوران سعود شکیل اور سرفراز احمد الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے ... مزید

کپتانی کا سوچنے کی بجائے پاکستان کو جتوانا میری ترجیح ہے : سعود شکیل

جمعہ 24 نومبر 2023 15:21

کپتانی کا سوچنے کی بجائے پاکستان کو جتوانا میری ترجیح ہے : سعود شکیل

پاکستان کے ٹیسٹ مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کے لیے فتوحات کو یقینی بنانے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم پر زور دیا ہے اور ٹیم کی کامیابی کو ... مزید

بابراعظم نے نوجوان کرکٹر سعود شکیل کو نیا نام دے دیا

جمعرات 23 نومبر 2023 21:42

بابراعظم نے نوجوان کرکٹر سعود شکیل کو نیا نام دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار کھلاڑی بابراعظم نے نوجوان کرکٹر سعود شکیل کو نیا نام دے دیا۔ قومی ٹیم نے جمعرات کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف14 دسمبر سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ... مزید

بابر اعظم، سعود شکیل کی نظریں دورہ آسٹریلیا کے دوران بڑے سنگ میل پر ..

بدھ 22 نومبر 2023 12:05

بابر اعظم، سعود شکیل کی نظریں دورہ آسٹریلیا کے دوران بڑے سنگ میل پر مرکوز

پاکستان کرکٹ ٹیم 14 دسمبر 2023ء کو شروع ہونے والے آسٹریلیا کے اپنے آئندہ ٹیسٹ دورے کی تیاری کر رہی ہے اور سپاٹ لائٹ تین اہم کھلاڑیوں پر ہے جو قابل ذکر سنگ میل حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پرتھ، میلبورن ... مزید

’بہترین ذہانت کا مظاہرہ‘، سعود شکیل نے چوکا مارا، نو بال کی اپیل کرکے ..

جمعہ 6 اکتوبر 2023 18:34

’بہترین ذہانت کا مظاہرہ‘، سعود شکیل نے چوکا مارا، نو بال کی اپیل کرکے فری ہٹ پر چھکا لگا دیا

سعود شکیل نے اپنی ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہالینڈ کے خلاف پاکستان کے افتتاحی ورلڈ کپ مقابلے کے دوران تیس گز کے دائرے کے باہر ایک اضافی فیلڈر کو ... مزید

سعود شکیل نے پاکستان کیلئے ورلڈکپ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری سکور ..

جمعہ 6 اکتوبر 2023 16:54

سعود شکیل نے پاکستان کیلئے ورلڈکپ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری سکور کرڈالی

نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے دوسری تیز ترین ففٹی سکور کرڈالی ۔ حیدر آباد کے راجیوگاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم ... مزید

مزید دیکھئے - Load More