Sohail Khan News & Updates

Sohail Khan is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Sohail Khan news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

سہیل خان کی خبریں

فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اتوار 3 ستمبر 2023 18:58

فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سہیل خان نے کہا کہ اپنے قریبی افراد سے مشاورت کے بعد میں نے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل خان ... مزید

پی ایس ایل ،پلے آف مرحلے سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم کو کورونا وائرس نے ..

منگل 22 فروری 2022 13:39

پی ایس ایل ،پلے آف مرحلے سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم کو کورونا وائرس نے گھیر لیا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے پلے آف مرحلے کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم کو کورونا وائرس نے گھیر لیا۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے تین سے زیادہ ارکان کورونا ... مزید

پی سی بی کا پی ایس ایل کے غیر منتخب کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ..

جمعہ 31 دسمبر 2021 15:26

پی سی بی کا پی ایس ایل کے غیر منتخب کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے ان کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کے لیے تیار ہے جنہیں آئندہ پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے لیے منتخب نہیں کیا گیا ہے۔ کھلاڑی خود ڈرافٹ کے لیے 7 جنوری تک ... مزید

فاسٹ بولر سہیل خان بھی امریکا چلے گئے

پیر 21 ستمبر 2020 14:30

فاسٹ بولر سہیل خان بھی امریکا چلے گئے

نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شامل فاسٹ بولر سہیل خان بھی امریکا چلے گئے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے لیے سندھ ٹیم میں شامل فاسٹ بولر سہیل خان بھی امریکا چلے گئے جب کہ سوشل میڈیا پر 35 سالہ سہیل خان کے ... مزید

دوسرے میچ میں نسیم شاہ کی جگہ سہیل خان کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے:عاقب ..

بدھ 12 اگست 2020 14:28

دوسرے میچ میں نسیم شاہ کی جگہ سہیل خان کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے:عاقب جاوید

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز سے ریورس سوئنگ کیوں نہیں ہوئی؟ عاقب جاوید نے وجہ بتا دی۔ ایک انٹرویومیں عاقب جاوید نے کہا کہ جب کوئی حربہ کارگر ثابت نہ ہو تو ریورس سوئنگ کام آتی ہے،پاکستان ... مزید

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ،راشد لطیف کی ممکنہ قومی ٹیم سے سہیل خان باہر

جمعہ 31 جولائی 2020 13:05

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ،راشد لطیف کی ممکنہ قومی ٹیم سے سہیل خان باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان راشد لطیف نے انگلینڈ کے خلاف 5 اگست سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام بتا دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں 51 سالہ راشد ... مزید

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پیر 27 جولائی 2020 22:33

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 20 کھلاڑی شارٹ لسٹ کر لیے، وہاب ریاض، سرفراز احمد اور سہیل خان کی طویل عرصے بعد ٹیم میں واپسی۔ تفصیلات ... مزید

پریکٹس میچ سے قبل وقار یونس نے لیٹ سوئنگ کا فن سکھایا، جس کا فائدہ ہوا، ..

بدھ 22 جولائی 2020 11:12

پریکٹس میچ سے قبل وقار یونس نے لیٹ سوئنگ کا فن سکھایا، جس کا فائدہ ہوا، سہیل خان

انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے چار روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کی پہلی اننگز میں 5وکٹیں حاصل کرنے والے سہیل خان نے اپنی عمدہ کارکردگی کا کریڈیٹ وقار یونس کو دیتے ... مزید

سوئی سدرن گیس نے بابراعظم اورفواد عالم سمیت 33 کرکٹرز کو فارغ کر دیا

بدھ 15 جولائی 2020 14:39

سوئی سدرن گیس نے بابراعظم اورفواد عالم سمیت 33 کرکٹرز کو فارغ کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرنے کے فیصلے کے بعد ملک کے کئی عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز بابر اعظم، محمد عامر، شعیب ملک، سہیل خان، فواد عالم ، عمر امین سمیت 22 کھلاڑیوں کو ملازمت ... مزید

سہیل خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ناکامیوں کی وجہ ٹیم کے مسلسل سفر کو ..

پیر 9 مارچ 2020 17:43

سہیل خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ناکامیوں کی وجہ ٹیم کے مسلسل سفر کو قرار دیدیا

پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر سہیل خان نے مختلف شہروں میں میچز کھیلنے کیلئے مسلسل سفر کے خلاف آواز بلند کردی۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایونٹ میں میچز کیلئے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More