SP Narine News & Updates

SP Narine is famous Cricket player from West Indies, and plays for West Indies Cricket team. Find latest SP Narine news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

سنیل نارائن کی خبریں

فاف ڈوپلیسی، سنیل نارائن اور معین علی پی ایس ایل کی بجائے بی پی ایل ..

منگل 21 دسمبر 2021 12:46

فاف ڈوپلیسی، سنیل نارائن اور معین علی پی ایس ایل کی بجائے بی پی ایل کھیلیں گے

سابق جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈوپلیسی، ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن اور برطانوی آل رائونڈر معین علی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں کھلاڑی بی پی ایل کی دو ... مزید

سنیل نارائن ، ڈووین براوو پی ایس ایل 6 کے متبادل ڈرافٹ کے لیے دستیاب

ہفتہ 22 مئی 2021 14:42

سنیل نارائن ، ڈووین براوو پی ایس ایل 6 کے متبادل ڈرافٹ کے لیے دستیاب

ویسٹ انڈیز کے معروف ’ٹی 20 سٹار سنیل نارائن اور ڈوین براوو نے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچوں میں کھیلنے کے لئے دستیابی ظاہر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آف سپنر نارائن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ... مزید

پی ایس ایل5،کئی چیمپئن ٹی ٹونٹی کھلاڑی لیگ نہیں کھیلیں گے

ہفتہ 7 دسمبر 2019 16:27

پی ایس ایل5،کئی چیمپئن ٹی ٹونٹی کھلاڑی لیگ نہیں کھیلیں گے

پی ایس ایل سیزن 5 میں نامور ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی جگہ نہ بناسکے۔پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا نام گولڈ کیٹگری میں موجود تو تھا لیکن کسی بھی ٹیم نے انہیں خریدنے کی زحمت گوارا نہ کی، ... مزید

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہترین کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر ہوگیا

منگل 12 فروری 2019 20:16

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہترین کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہترین کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر ہوگیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سنیل نارائن انگلی کی انجری کے باعث ممکنہ طور پر ٹورنامنٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آغاز ... مزید

سنیل نارائن کا پی ایس ایل4 کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

اتوار 25 نومبر 2018 11:43

سنیل نارائن کا پی ایس ایل4 کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز سپنر سنیل نرائن نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔سنیل نارائن پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن میں لاہور قلندرز کا حصہ تھے لیکن رواں سال لیگ کے ... مزید

لاہور کی جیت، شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز ..

پیر 12 مارچ 2018 22:43

لاہور کی جیت، شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز دیدی گئی

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کےخلاف دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں جیت پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل سپنر سنیل نارائن کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز دیدی گئی ... مزید

آئی پی ایل،سنیل نارائن نے ایونٹ کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر ..

اتوار 7 مئی 2017 19:25

آئی پی ایل،سنیل نارائن نے ایونٹ کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا

انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن نے ایونٹ کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا ۔ انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں 28سالہ سنیل ... مزید

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا پلئیرز ڈرافٹ، لاہور قلندرز نے ویسٹ ..

بدھ 19 اکتوبر 2016 19:37

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا پلئیرز ڈرافٹ، لاہور قلندرز نے ویسٹ انڈین گیند باز سنیل نرائن کو چن لیا

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے پلئیرز ڈرافٹ میں لاہور قلندرز نے ویسٹ انڈین گیند باز سنیل نرائن کو چن لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے پلئیرز ڈرافٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ ... مزید

آئی سی سی نے ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی ..

اتوار 29 نومبر 2015 15:46

آئی سی سی نے ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی قرار دیدیا

; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; direction: rtl;">دبئی انٹر ... مزید

نارائن کا ایکشن پھر کلیر ، آخری وارننگ جاری کردی گئی

جمعرات 7 مئی 2015 15:49

نارائن کا ایکشن پھر کلیر ، آخری وارننگ جاری کردی گئی

بی سی سی آئی کی مشکوک باؤلنگ ایکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈین سپنر کا ایکشن کلیئر کرتے ہوئے فائنل وارننگ دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمیٹی نے کہا کہ سپنر اپنی آف سپن گیند کو پرانے ایکشن سے کر رہے ہیں ... مزید

مزید دیکھئے - Load More