ST Finn News & Updates

ST Finn is famous Cricket player from England , and plays for England Cricket team. Find latest ST Finn news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

سٹیون فن کی خبریں

"دل دل پاکستان" "پاکستان زندہ باد" اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کرکٹرز ..

جمعرات 23 مارچ 2017 19:48

"دل دل پاکستان" "پاکستان زندہ باد" اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی خصوصی مبارکباد

"دل دل پاکستان" "پاکستان زندہ باد" اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی خصوصی مبارکباد دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد یونائیٹڈ ... مزید

دراز قد برطانوی فاسٹ باولر سٹیون فن کو راہ چلتے موبائل استعمال کرنا ..

بدھ 11 نومبر 2015 11:07

دراز قد برطانوی فاسٹ باولر سٹیون فن کو راہ چلتے موبائل استعمال کرنا مہنگا پڑگیا

انگلینڈ کے انجرڈ فاسٹ باولر سٹیون فن کو راہ چلتے ہوئے موبائل استعمال کرنا مہنگا پڑگیا، 6 فٹ 6 انچ لمبے فن ایک سٹریٹ سائن بورڈ سے جا ٹکرائے جس سے ان کا ماتھا زخمی ہوگیا ۔ 26 سالہ سٹیون فن نے بہتے ہوئے ... مزید

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ، دونوں جانب سے مین کھلاڑی انجری کا شکار ہو کر ..

منگل 13 اکتوبر 2015 13:05

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ، دونوں جانب سے مین کھلاڑی انجری کا شکار ہو کر پہلے ٹیسٹ سے باہر

کرکٹ کی دنیا میں اس وقت پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ یواے ای میں کھیلی جانے والی یہ سیریز دونوں ٹیموں کیلئے نہایت اہم ہے کیونکہ یہ سیریز جیتنے والی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ ... مزید

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا جھٹکا

پیر 12 اکتوبر 2015 13:54

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا جھٹکا

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ پیس اٹیک کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کل سے شیڈول پہلے ٹیسٹ کے قبل انگلش ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ باؤلر سٹیون فن پاؤں میں تکلیف کے باعث ... مزید

سٹیون فن کینگروز کے خلاف آخری ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے ..

منگل 18 اگست 2015 13:07

سٹیون فن کینگروز کے خلاف آخری ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے پر عزم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سٹیون فن نے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کیریئر میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں اور انکو یہ اعزاز حاصل کرنے کے لئے صرف ایک وکٹ کی ضرورت ہے، فن کی حالیہ فارم کو مدنظر ... مزید

سٹیون فن کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے 1 وکٹ درکار

منگل 11 اگست 2015 12:41

سٹیون فن کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے 1 وکٹ درکار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سٹیون فن کو ٹیسٹ کیریئر میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے صرف ایک وکٹ کی ضرورت ہے، فن کی حالیہ فارم کو مدنظر رکھتے ہوئے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے

بدھ 1 اپریل 2015 12:30

ورلڈ کپ 2015ء کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے

11ویں آئی سی س ورلڈ کپ 2015ء کے کئی سابقہ ریکارڈ پاش پاش ہو گئے ۔ میگا ایونٹ میں مارٹن گپٹل اور کرس گیل نے ڈبل سنچریاں بنا کر نئی تاریخ رقم کی۔ سری لنکن سٹار بلے باز سنگاکارا نے مسلسل چار سنچریاں بنا ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء :آسٹریلیانے انگلینڈ کے خلاف 111رنز سے کامیابی سمیٹ لی

ہفتہ 14 فروری 2015 16:12

ورلڈ کپ 2015ء :آسٹریلیانے انگلینڈ کے خلاف 111رنز سے کامیابی سمیٹ لی

ورلڈ کپ 2015ء کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 111رنز سے شکست دیدی ہے ۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ ،میلبورن میں کھیلے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان ... مزید

ورلڈکپ2015ء ‘پہلی سنچری آسٹریلیاکے ایرون فنچ اورپہلی ہیٹ ٹرک انگلینڈکے ..

ہفتہ 14 فروری 2015 15:01

ورلڈکپ2015ء ‘پہلی سنچری آسٹریلیاکے ایرون فنچ اورپہلی ہیٹ ٹرک انگلینڈکے اسٹیون فن کے نام رہی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ2015ء کی پہلی سنچری آسٹریلیاکے ایرون فنچ اورپہلی ہیٹ ٹرک انگلینڈکے اسٹیون فن کے نام رہی۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے روزآسٹریلیاکے ایرون فنچ نے انگلینڈکے خلاف135رنزبنائے جبکہ ... مزید

کارلٹن مڈ ٹرائی سیریز ،بھارت کا انگلینڈ کو فائنل تک رسائی کے لیے 201رنز ..

جمعہ 30 جنوری 2015 12:13

کارلٹن مڈ ٹرائی سیریز ،بھارت کا انگلینڈ کو فائنل تک رسائی کے لیے 201رنز کا ہدف

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے آخری لیگ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 201رنز کاہدف دیا ہے ۔ ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ ،پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ ... مزید