Umar Akmal News & Updates

Umar Akmal is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Umar Akmal news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

عمر اکمل کی خبریں

اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 11:46

اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ مقامی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ ہر فرد کے ذاتی رابطے ہوتے ہیں، میں نواز ... مزید

کئی پاکستانی کرکٹرز الیکشن کے دن ووٹنگ سے محروم رہیں گے

بدھ 7 فروری 2024 14:55

کئی پاکستانی کرکٹرز الیکشن کے دن ووٹنگ سے محروم رہیں گے

پاکستانی کرکٹرز 8 فروری کو انتخابات کے دن کے بعد راولپنڈی میں منعقد ہونے والی ری شیڈول شدہ پریذیڈنٹ ٹرافی میں شرکت کی وجہ سے عام انتخابات سے قبل ووٹ ڈالنے کے عمل سے محروم ہو جائیں گے۔ تمام کھلاڑی ... مزید

ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے کروڑوں کی لیگز چھوڑیں لیکن مجھے کیا ملا؟ ، عمر اکمل ..

جمعرات 18 جنوری 2024 11:22

ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے کروڑوں کی لیگز چھوڑیں لیکن مجھے کیا ملا؟ ، عمر اکمل کا شکوہ

قومی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے کروڑوں روپے کی لیگز چھوڑیں لیکن مجھے کیا ملا۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور میزبان کے سوال پر انہوں ... مزید

احمد شہزاد کے میچ درمیان میں چھوڑ کر جانے کی سزا عمر اکمل کو بھی ملنے ..

منگل 16 جنوری 2024 14:00

احمد شہزاد کے میچ درمیان میں چھوڑ کر جانے کی سزا عمر اکمل کو بھی ملنے کا امکان

پریذیڈنٹ ٹرافی میں واپڈا کی نمائندگی کرنے والے احمد شہزاد نے یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل کے خلاف میچ قبل از وقت چھوڑ دیا اور تکنیکی بنیادوں پر لاہور واپس آگئے۔ مذکورہ پریذیڈنٹ ... مزید

پاکستان کا سب سے جارح مزاج بلے باز پی ایس ایل 9 کیلئے کسی ٹیم کا حصہ نہ ..

جمعرات 14 دسمبر 2023 00:46

پاکستان کا سب سے جارح مزاج بلے باز پی ایس ایل 9 کیلئے کسی ٹیم کا حصہ نہ بن سکا

پاکستان کا سب سے جارح مزاج بلے باز پی ایس ایل 9 کیلئے کسی ٹیم کا حصہ نہ بن سکا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے ملک کے کئی نامور کرکٹرز کسی بھی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے۔ پاکستان کے جارح ترین بلے ... مزید

’ایماندار اور حقیقی لیڈر ملک میں واپس آگیا‘، عمر اکمل کا نواز شریف ..

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 15:38

’ایماندار اور حقیقی لیڈر ملک میں واپس آگیا‘، عمر اکمل کا نواز شریف کی وطن واپسی پر خوشی کا اظہار

قومی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال علاج کے لیے باہر رہنے کے بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز ... مزید

کرکٹر کامران اکمل کے کزن کے قتل میں ملوث مبینہ ڈاکو مقابلے میں ہلاک

منگل 12 ستمبر 2023 23:30

کرکٹر کامران اکمل کے کزن کے قتل میں ملوث مبینہ ڈاکو مقابلے میں ہلاک

سی آئی اے پولیس لاہور کے ترجمان نے کہاہے کہ ایک ماہ قبل کرکٹر کامران اکمل کے کزن کو دوران ڈکیتی قتل کرنے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر مارا گیا۔ منگل کو ترجمان ... مزید

پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بیٹی کو 8 ماہ سکول نہیں بھیج سکا :عمر اکمل

ہفتہ 26 اگست 2023 17:44

پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بیٹی کو 8 ماہ سکول نہیں بھیج سکا :عمر اکمل

معروف پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے ماضی میں کرکٹ سے متعلق سرگرمیوں سے پابندی کے دوران مالی اور جذباتی مشکلات کے بارے میں بات کی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام ’حد کر دی‘ میں انٹرویو میں عمر ... مزید

نواز شریف کی واپسی کے بعد کرکٹ میں بہتری آئے گی: عمر اکمل

ہفتہ 19 اگست 2023 11:41

نواز شریف کی واپسی کے بعد کرکٹ میں بہتری آئے گی: عمر اکمل

قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ان کی لندن میں رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں افواہیں پھیل گئیں کہ وہ پاکستان مسلم لیگ نواز میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ... مزید

ورلڈکپ 2023ء کے سکواڈ میں عمر اکمل کی جگہ بنتی نظر نہیں آرہی : شاہد آفریدی

بدھ 5 جولائی 2023 12:42

ورلڈکپ 2023ء کے سکواڈ میں عمر اکمل کی جگہ بنتی نظر نہیں آرہی : شاہد آفریدی

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء میں مجھے عمر اکمل کی سکواڈ میں جگہ بنتی نظر نہیں آرہی ۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی ... مزید

مزید دیکھئے - Load More