UT Yadav News & Updates

UT Yadav is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest UT Yadav news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

امیش یادو کی خبریں

فاسٹ بائولر اومیش یادیو انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹیسٹ کے لئے بھارتی ..

منگل 23 فروری 2021 13:35

فاسٹ بائولر اومیش یادیو انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹیسٹ کے لئے بھارتی سکواڈ میں شامل

بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول  بورڈ نے  کہا کہ فاسٹ بائولراومیش  یادیو کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹیسٹ میچوں کے لئے بھارتی  ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ بی سی سی آئی نے اپنے ... مزید

پہلا ایک روزہ میچ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو جیتنے کیلئے304رنز کا ہدف ..

اتوار 11 اکتوبر 2015 12:15

پہلا ایک روزہ میچ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو جیتنے کیلئے304رنز کا ہدف دے دیا

بھارت کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے 304رنز کا ہدف دیا ہے، جنوبی افریقی باری کی خاص بات کپتان اے بی ڈویلئیرز کی شاندار سنچری تھی جو انہوں نے جنوبی افریقی باری کی آخری بال پر چھکا رسید ... مزید

ورلڈ کپ 2015 ء : مارٹن گپٹل بیٹنگ اور مچل سٹارک باؤلنگ کے شعبے میں سر فہرست

اتوار 29 مارچ 2015 17:03

ورلڈ کپ 2015 ء : مارٹن گپٹل بیٹنگ اور مچل سٹارک باؤلنگ کے شعبے میں سر فہرست

آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے بلے بازی اور آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے باؤلنگ کے شعبے میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2015ء میں نیوزی لینڈ کے ... مزید

ورلڈ کپ 2015: دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا بھارت کو 329رنز کا ہدف

جمعرات 26 مارچ 2015 12:22

ورلڈ کپ 2015: دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا بھارت کو 329رنز کا ہدف

ورلڈ کپ 2015ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 329رنز کا ہدف دیا ہے ۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 7وکٹوں ... مزید

امیش یاد و کی عمدہ پرفارمنس کے پیچھے شعیب اختر کا ہاتھ ہے :بھائی

پیر 23 مارچ 2015 12:46

امیش یاد و کی عمدہ پرفارمنس کے پیچھے شعیب اختر کا ہاتھ ہے :بھائی

بھارتی فاسٹ باؤلر امیش یادو کے بھائی نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2015ء میں ان کے بھائی کی شاندار پرفارمنس کے پیچھے سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا ہاتھ ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے ... مزید

ورلڈ کپ 2015:بھارت نے بنگلہ دیش کا بوریا بستر گول کر دیا

جمعرات 19 مارچ 2015 16:26

ورلڈ کپ 2015:بھارت نے بنگلہ دیش کا بوریا بستر گول کر دیا

ورلڈ کپ 2015ء کے دوسرے کوارٹر فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 109رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے ۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 50اوورز ... مزید

بھارتی شیر مسلسل چوتھی کامیابی کے بعد ورلڈکپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ ..

جمعہ 6 مارچ 2015 19:49

بھارتی شیر مسلسل چوتھی کامیابی کے بعد ورلڈکپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

بھارتی شیر مسلسل چوتھی کامیابی کے بعد ورلڈکپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے،بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 4وکٹوں سے شکست دیدی،ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 45ویں اوورز میں 182 رنز پر ڈھیر، جیسن ہولڈر کی 57 رنز کی اننگز ... مزید

بھارت کے پاس ورلڈ کپ ٹرافی کے دفاع کیلیے معیاری بولنگ اٹیک نہیں، ہوگ

ہفتہ 21 فروری 2015 11:46

بھارت کے پاس ورلڈ کپ ٹرافی کے دفاع کیلیے معیاری بولنگ اٹیک نہیں، ہوگ

سابق آسٹریلیو ی پیسر روڈنی ہوگ کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس ورلڈ کپ کے دفاع کے لیے باؤ لنگ اٹیک موجود نہیں ہے ، وہ صرف امیش یادو کے بل بوتے پر اعزاز کا دفاع نہیں کر پائے گا ۔ انھوں نے کہا کہ میں بھارتی ... مزید

سہ ملکی ون ڈے سیریز ،گھر کے بھارتی شیر دیار غیر میں ایک بار پھر ڈھیر

منگل 20 جنوری 2015 14:18

سہ ملکی ون ڈے سیریز ،گھر کے بھارتی شیر دیار غیر میں ایک بار پھر ڈھیر

کالٹن مڈ سہ ملکی ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 9وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برسبین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں ... مزید