VVS Laxman News & Updates

VVS Laxman is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest VVS Laxman news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

وی وی ایس لکشمن کی خبریں

ورلڈ کپ فائنل میں شکست، بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کنٹریکٹ ..

جمعرات 23 نومبر 2023 15:50

ورلڈ کپ فائنل میں شکست، بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کنٹریکٹ میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ

آسٹریلیا سے ورلڈکپ فائنل ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم میں ہلچل مچی ہوئی ہے اور اب خبر آ رہی ہے کہ ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے بھی انڈین کرکٹ ٹیم سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ ... مزید

ایشیاء کپ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ کورونا میں ..

منگل 23 اگست 2022 12:21

ایشیاء کپ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا، ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا

ایشیاء کپ 2022ء کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم دبئی کیلئے روانہ ہوگئی ہے تاہم ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ... مزید

سال 2006ء میں ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کی باقاعدہ پلاننگ کی :شعیب اختر کا ..

اتوار 5 جون 2022 18:29

سال 2006ء میں ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کی باقاعدہ پلاننگ کی :شعیب اختر کا اعتراف

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے 2006ء کراچی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کیلئے باضابطہ پلاننگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ میں 2006ء کے کراچی ٹیسٹ میں ... مزید