Cricket Scotland News (page 8)

کرکٹ ، سکاٹ لینڈ کی خبریں

News about Scotland Cricket team, get full coverage of Scotland team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Scotland Cricket team.

بدھ جنوری 13:03

ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ،ہانگ کانگ نے سکاٹ لینڈ کو 109 رنز سے ہرا دیا،راتھ 97 اور نزاکت 94 رنز بنا کر نمایاں

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں نے ہانگ کانگ نے سکاٹ لینڈ کو 109 رنز سے ہرا دیا۔ سکاٹش ٹیم 259 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 150 رنز پر ڈھیر ہو گئی، راتھ نے 97 اور نزاکت نے 94 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح ... مزید

انڈر 19 ورلڈ کپ،نیل فلیک سکاٹش ٹیم کے کپتان مقرر

بدھ دسمبر 16:12

انڈر 19 ورلڈ کپ،نیل فلیک سکاٹش ٹیم کے کپتان مقرر

نیل فلیک آئندہ برس شیڈول انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کیلئے سکاٹ لینڈ ٹیم کے کپتان مقرر ہو گئے۔ سکاٹش ٹیم آئندہ ماہ 12جنوری سے سری لنکا میں میگا ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا آغاز کرے گی اور 20 جنوری کو بنگلہ دیش پہنچے ... مزید

انٹرکانٹینینٹل کرکٹ کپ، ہالینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ کل شروع ..

پیر ستمبر 11:53

انٹرکانٹینینٹل کرکٹ کپ، ہالینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ کل شروع ہو گا

ہالینڈ اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میچ کل منگل سے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، سکاٹش ٹیم کپتان پریسٹن مومسن، ہمیش گارڈنر، ... مزید

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی 20 کوالیفائنگ راؤنڈ، سکاٹ لینڈ اور افغانستان نے ..

جمعہ جولائی 15:33

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی 20 کوالیفائنگ راؤنڈ، سکاٹ لینڈ اور افغانستان نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں سکاٹ لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 9وکٹوں سے شکست دے دی ،109رنز کا ہدف سکاٹ لینڈ نے 10ویں اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ،مونسی 62رنز ناٹ آؤٹ ... مزید

ورلڈ ٹی 20کوالیفائنگ راؤنڈ، پہلے میچ میں سکاٹ لینڈ نے متحدہ عرب امارات ..

جمعرات جولائی 22:33

ورلڈ ٹی 20کوالیفائنگ راؤنڈ، پہلے میچ میں سکاٹ لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 9وکٹوں سے شکست دیدی

( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جولائی۔2015ء آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں سکاٹ لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 9وکٹوں سے شکست دے دی ،109رنز کا ہدف سکاٹ لینڈ نے 10ویں اوورز میں ایک وکٹ ... مزید

ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد محدود کرنے پر اسکاٹ لینڈ کپتان آئی سی سی ..

ہفتہ جولائی 12:26

ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد محدود کرنے پر اسکاٹ لینڈ کپتان آئی سی سی پر برس پڑے

اسکاٹ لینڈ کے کپتان پریسٹن موم سین نے آئندہ ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد دس تک محدود کرنے کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے کو کوتاہ اندیشی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا ہے۔2015 ... مزید

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019ء میں ٹیموں کی تعداد10کرنیکا حتمی فیصلہ کر لیا

ہفتہ جون 14:46

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019ء میں ٹیموں کی تعداد10کرنیکا حتمی فیصلہ کر لیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019ء میں ٹیموں کی تعداد 14سے کم کرکے 10کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق باربڈوس میں ہوئی سالانہ آئی سی سی میٹنگ میں اگلے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 14سے کم کرکے 10کرنے ... مزید

نسلی تعصب کا الزام لگانے والے پاکستانی نژاد سکاٹش کرکٹر ماجد الحق کو ..

جمعہ جون 15:58

نسلی تعصب کا الزام لگانے والے پاکستانی نژاد سکاٹش کرکٹر ماجد الحق کو دوبارہ کھیلنے کی اجازت

پاکستان سے تعلق رکھنے والے سکاٹش کرکٹر ماجد الحق کو کرکٹ سکاٹ لینڈ نے دوبارہ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد ورلڈ کپ 2015 کے دوران ان کے متنازعہ ٹوئٹ سے جنم لینے والا تنازعہ آخر کار ختم ہوگیا ہے۔ ... مزید

سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 2-0 ..

اتوار جون 16:30

سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 2-0 سے جیت لی

سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی۔ فاتح ٹیم نے 167 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 4 وکٹوں پر پورا کیا۔ میتھیوکراس 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کپتان ... مزید

سکاٹ لینڈ کا آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا ..

بدھ جون 13:33

سکاٹ لینڈ کا آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان،کوئٹزر ڈراپ

سکاٹ لینڈ نے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ کائل کوئٹزر کو ڈراپ کر دیا گیا۔ 31 سالہ کوئٹزر ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ تھے اور وہ 253 رنز کے ساتھ لیڈنگ رن سکورر رہے تھے۔ ... مزید

سکاٹ لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کیون او برائن آئرش ٹیم کے کپتان مقرر

منگل جون 14:10

سکاٹ لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کیون او برائن آئرش ٹیم کے کپتان مقرر

ریگولر ٹیم لیڈرولیم پیٹر فیلڈ کی غیر حاضری کے باعث کیون او برائن کو رواں ماہ کے اواخر میں سکاٹ لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آئر ش ٹیم کا کپتان مقرر کردیاگیا ہے ۔ کاؤنٹی کرکٹ ... مزید

سکاٹ لینڈ کا انٹرکانٹینینٹل کپ میں افغانستان کے خلاف شیڈول میچ کیلئے ..

ہفتہ مئی 12:27

سکاٹ لینڈ کا انٹرکانٹینینٹل کپ میں افغانستان کے خلاف شیڈول میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان

سکاٹ لینڈ نے انٹرکانٹینینٹل کپ میں افغانستان کے خلاف شیڈول میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ آل راؤنڈر کون ڈی لانگ اور 19 سالہ بلے باز اینڈریو کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ... مزید

Records 85 To 96 (Total 129 Records)