New Zealand V England 2018 News

Urdu News about New Zealand V England 2018, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of New Zealand V England 2018.

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ2018ء کی خبریں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، انگلینڈ نے دوسری اننگز 352 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر ..

پیر 2 اپریل 2018 14:41

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، انگلینڈ نے دوسری اننگز 352 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کردی، نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 382 رنز کا ہدف، بغیر کسی نقصان کے 42 رنز بنا لئے

انگلینڈ نے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 352 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کرکے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 382 رنز کا ہدف دے دیا۔ جو روٹ اور ڈیوڈ ملان نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ نیوزی لینڈ ... مزید

انگلش ٹیم پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 58 رنز پر ڈھیر،نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں ..

جمعرات 22 مارچ 2018 19:46

انگلش ٹیم پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 58 رنز پر ڈھیر،نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں پر 175 رنز بنا کر مجموعی طور پر 117 رنز کی برتری حاصل کر لی

ٹرینٹ بولٹ اور ٹم سائوتھی نے انگلش ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کی دھجیاں اڑا دیں، مہمان انگلینڈ کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 58 رنز پر ڈھیر ہو گئی، انگلینڈ کا کوئی ... مزید

انگلینڈ نے پانچویں ون ڈے میں کیویز کو ہراکرسیریز اپنے نام کر لی

ہفتہ 10 مارچ 2018 18:03

انگلینڈ نے پانچویں ون ڈے میں کیویز کو ہراکرسیریز اپنے نام کر لی

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن ایک روزہ میچ سات وکٹوں سے جیت لیا،پانچ میچوں کی سیریز بھی تین دوسے اپنے نام کرلی،فتح گرسنچری بنانے پرجونی بیرسٹو میچ اورکرس ووکس سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار ... مزید

جونی بیئرسٹو کی انگلینڈ کی طرف سے ون ڈے کرکٹ کی تیسری تیز ترین سنچری، ..

ہفتہ 10 مارچ 2018 15:48

جونی بیئرسٹو کی انگلینڈ کی طرف سے ون ڈے کرکٹ کی تیسری تیز ترین سنچری، بیئرسٹو نے کیویز کے خلاف 58 گیندوں پر سنچری بنائی

انگلش ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین جونی بیئرسٹو نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کی کیویز کے خلاف مسلسل دوسری سنچری ہے، اس سے قبل انہوں نے ... مزید

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں5وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں ..

بدھ 7 مارچ 2018 16:58

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں5وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی

نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے میں انگلینڈ کو5وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز2-2سے برابر کر دی۔روز ٹیلر کی شاندار اور جارحانہ بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نی336رنز کا ہدف49.3اوورز میں5وکٹوں کے نقصان پر ... مزید

انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کوتیسرے ون ڈے میں 4رنزسے ..

ہفتہ 3 مارچ 2018 17:48

انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کوتیسرے ون ڈے میں 4رنزسے شکست دیدی

انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کوتیسرے ون ڈے میں 4رنزسے شکست دیدی ۔پانچ میچوں کی سیریز میں انگلش ٹیم نے 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 235رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ50اوورز میں8 ... مزید

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

بدھ 28 فروری 2018 18:28

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی اور پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابرکردی۔ انگلینڈ نے 224رنز کا ہدف38اووروںمیں4وکٹوں کے نقصان پرپوراکرلیا،کپتان مورگن62،بین اسٹوکس63اور ... مزید

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا، ..

اتوار 25 فروری 2018 14:50

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا، روس ٹیلر کی سنچری

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل کر لی۔ کیویز نے 285 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر ... مزید