Pakistan Tour Of New Zealand 2017/18 News
Urdu News about Pakistan Tour Of New Zealand 2017/18, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Pakistan Tour Of New Zealand 2017/18.
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز2018 کی خبریں
منگل 30 جنوری 2018 13:05
ٹی ٹونٹی میچز میں بنچ پر بٹھا کر ٹیم مینجمنٹ کا حفیظ کیلئے ’خاموش ‘ پیغام
پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے دو سینئر ترین کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی عدم موجودگی میں نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے میں کامیاب رہی۔ شعیب ملک گردن پر گیند لگنے کی وجہ سے چوتھے میچ کے بعد ... مزید
پیر 29 جنوری 2018 17:03
سرفراز احمد لگاتار5ویں ٹی ٹونٹی ٹرافی گھر لائیں گے
سرفراز احمد نے بطور کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اب تک کوئی ٹی ٹونٹی سیریز نہیں ہاری ہے۔ بھارت میں پونے دو سال پہلے ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد پاکستان نے مسلسل پانچویں ٹی ٹونٹی سیریز جیتی ... مزید
پیر 29 جنوری 2018 16:56
قومی کرکٹرز آج وطن واپس روانہ ہونگے
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ مکمل کرکے پیر کو آکلینڈ سے براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہورہی ہے۔ توقع ہے کہ کھلاڑی منگل اور بدھ کو مختلف فلائٹس سے اپنے اپنے شہروں کو جائیں گے۔ سیریز جیتنے کے ... مزید
پیر 29 جنوری 2018 12:20
فخر زمان مخالفین کیلئے تو خطرناک ہے اپنی ٹیم کیلئے بھی خطرناک ہے :شعیب اختر
سپیڈ سٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ فخر زمان مخالفین کیلئے تو خطرناک ہے ہی مگر اپنی ٹیم کیلئے اس سے بھی زیاہ خطرناک ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ فخر زمان گیند دیکھتا ہے اور ... مزید
اتوار 28 جنوری 2018 15:33
کھلاڑیوں کو بتا دیا تھا ہمیں تمام کشتیاں جلا کر آج کا میچ کھیلنا ہے : سرفراز احمد
قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میں کھلاڑیوں کو بتا دیا تھا کہ ہمیں تمام کشتیاں جلا کر آج کا میچ کھیلنا ہے ۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید
اتوار 28 جنوری 2018 15:21
ٹی ٹونٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا ٹیم کےساتھ عوام کےلئے بھی خا ص لمحہ:محمد عامر
قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا ٹیم کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے بھی ایک خا ص لمحہ ہے ۔ نیوز ی لینڈ کیخلا ف ٹی ٹونٹی سیریز میں مین آف دی سیریز کا ایوارڈ ... مزید
اتوار 28 جنوری 2018 15:08
بگ بیش ٹونٹی ٹونٹی میں حاصل ہونےوالا تجربہ نیوز ی لینڈ کیخلاف سیریز میں کام آیا:شاداب خان
قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان کا کہنا ہے کہ بگ بیش ٹونٹی ٹونٹی میں حاصل ہونے والا تجربہ نیوز ی لینڈ کیخلاف سیریز میں کام آیا ۔ تیسرے ٹی ٹونٹی میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے کے بعد گفتگو ... مزید
اتوار 28 جنوری 2018 14:43
پاکستان نے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میں شکست دے کر رینکنگ میں ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کے بعد پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ... مزید
اتوار 28 جنوری 2018 14:30
شاہد آفریدی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، احمد شہزاد زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے
احمد شہزاد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 19 رنز بنا کر سابق ہم وطن ... مزید
اتوار 28 جنوری 2018 14:27
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو فیصلہ کن ٹی ٹونٹی ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ کو18 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔نیوزی لینڈ کے شہر ماﺅنٹ ماﺅنگانوئی میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان سیریز کا تیسرے اور فیصلہ ... مزید
اتوار 28 جنوری 2018 12:34
فیصلہ کن ٹی ٹونٹی ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 182رنزکا ہدف دیدیا
تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 182رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔نیوزی لینڈ کے شہر ماﺅنٹ ماﺅنگانوئی میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان سیریز کا تیسرے اور فیصلہ کن ٹی میں ... مزید
جمعہ 26 جنوری 2018 15:58
آخری ٹی ٹونٹی، پاکستان کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا ”موقع“ آگیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ اتوار کو کھیلا جائےگا جہاں پاکستان کے پاس عالمی نمبر1بننے کا نادر موقع ہے۔گرین شرٹس کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی شکست ... مزید
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر