Sri Lanka Tour Of India 2017/18 News

Urdu News about Sri Lanka Tour Of India 2017/18, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Sri Lanka Tour Of India 2017/18.

بھارت بمقابلہ سری لنکا 2017 کی خبریں

دھونی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 200 شکار مکمل کرنےوالے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے

جمعہ 22 دسمبر 2017 11:52

دھونی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 200 شکار مکمل کرنےوالے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے

بھارتی ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں وکٹوں کے پیچھے 200 شکار مکمل کر لئے۔ دھونی نے سری لنکا کےخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں وکٹوں کے پیچھے اور بلے کے ساتھ عمدہ کارکردگی کا ... مزید

مہندرا سنگھ دھونی کامیاب ترین ٹی ٹونٹی وکٹ کیپر بن گئے

جمعرات 21 دسمبر 2017 17:31

مہندرا سنگھ دھونی کامیاب ترین ٹی ٹونٹی وکٹ کیپر بن گئے

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی جنوبی افریقہ کے اے بی ڈیویلیئرز کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹونٹی کرکٹ کے کامیاب ترین وکٹ کیپر بن گئے ۔ 36سالہ دھونی نے یہ اعزاز سری لنکا کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران ... مزید

روہت شرما ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں 3ڈبل سنچریاں سکور کرنےوالے پہلے بلے ..

بدھ 13 دسمبر 2017 14:50

روہت شرما ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں 3ڈبل سنچریاں سکور کرنےوالے پہلے بلے باز بن گئے

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے اور لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ میں 3ڈبل سنچریاں سکور کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں ۔29سالہ روہت شرما نے سر ی لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ... مزید

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرہ کے دادا پراسرار حالت میں مردہ پائے گئے

پیر 11 دسمبر 2017 11:51

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرہ کے دادا پراسرار حالت میں مردہ پائے گئے

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بومرہ کے دادا پراسرار حالت میں مردہ پائے گئے، 84سالہ سنتوکھ سنگھ کی لاش احمد آباد کے سبرامتی دریا سے ملی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوکھ سنگھ اٴْدھم سنگھ نگر سے احمد آباد جسپریت ... مزید

پہلا ون ڈے ، پہلے 5بھارتی بلے بازوں نے 34سال پرانا شرمناک توڑ دیا

اتوار 10 دسمبر 2017 14:48

پہلا ون ڈے ، پہلے 5بھارتی بلے بازوں نے 34سال پرانا شرمناک توڑ دیا

سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میں بھارت کے پہلے 5بلے بازوں نے شرمناک ریکارڈ توڑ اپنے نام کرلیا ۔ دھرم شالا میں کھیلے جارہے اس مقابلے میں سری لنکن کپتان تھیسارا پریرا نے ٹاس جیت کر گرین وکٹ پر پہلے باﺅلنگ ... مزید

پہلا ون ڈے ،بھارتی شیر112 رنز پر ڈھیر،لکمل کے 4شکار

اتوار 10 دسمبر 2017 14:32

پہلا ون ڈے ،بھارتی شیر112 رنز پر ڈھیر،لکمل کے 4شکار

پہلے ون ڈے میں سری لنکن باﺅلرز نے بھارتی بلے بازوں کی تکنیک کی اصلیت دنیا کے سامنے آشکار کردی ہے،میزبان ٹیم محض112رنز بنا کر آل آﺅٹ ہوگئی ۔ دھرم شالا میں کھیلے جارہے اس مقابلے میں سری لنکن کپتان تھیسارا ... مزید

پہلا ون ڈے ، سری لنکن باﺅلرز نے گھر کے بھارتی شیروں کو بے نقاب کردیا

اتوار 10 دسمبر 2017 12:44

پہلا ون ڈے ، سری لنکن باﺅلرز نے گھر کے بھارتی شیروں کو بے نقاب کردیا

پہلے ون ڈے میں سری لنکن باﺅلرز نے بھارتی بلے بازوں کی تکنیک کی اصلیت دنیا کے سامنے آشکار کردی ہے ۔ دھرم شالا میں کھیلے جارہے اس مقابلے میں سری لنکن کپتان تھیسارا پریرا نے ٹاس جیت کر گرین وکٹ پر پہلے ... مزید

نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،کوہلی نے سمتھ کی بادشاہت خطرے میں ڈال دی

جمعرات 7 دسمبر 2017 15:20

نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،کوہلی نے سمتھ کی بادشاہت خطرے میں ڈال دی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ان کے سری لنکن ہم منصب دنیش چندیمل نے اپنی شاندار پرفارمنسز کے ذریعے رینکنگ مزیدبہتر بنائی ہے ۔ نئی آئی ... مزید

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ریکارڈ بکس کے صفحات پر قابض

بدھ 6 دسمبر 2017 12:30

بھارتی کپتان ویرات کوہلی ریکارڈ بکس کے صفحات پر قابض

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ریکارڈ بکس کے صفحات پر قبضے کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے۔ کوہلی سری لنکا کیخلاف حالیہ سیریز میں پانچ اننگز کے دوران 610 رنز بنا کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں گراہم گوچ،برائن ... مزید

فضائی آلودگی: بھارتی ڈاکٹر ز نے بھی دہلی ٹیسٹ جاری رکھنے کے مخالفت کردی

منگل 5 دسمبر 2017 16:15

فضائی آلودگی: بھارتی ڈاکٹر ز نے بھی دہلی ٹیسٹ جاری رکھنے کے مخالفت کردی

نئی دہلی ٹیسٹ میں مہمان سری لنکن ٹیم کی جانب سے سموگ کے باعث سانس لینے میں مشکلات کی شکایت کے بعد بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی اور اب بھارتی ڈاکٹروں نے بھی نئی دہلی ٹیسٹ جاری رکھنے کی مخالفت کردی ہے ۔ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More